جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بال کٹواتے ہوئے روتے بچوں کو ہنسانے والے حجام کی ویڈیو وائرل

آپ نے بچوں کو اکثر بال کٹواتے ہوئے روتا دیکھا ہوگا، مگر سوشل میڈیا پر ایک ایسے حجام کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو مذاق ہی مذاق میں بچوں کے بال کاٹ دیتا ہے اور اپنی حرکات سے روتے ہوئے بچوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتا ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز…

مظفرآباد: دریائے جہلم پر بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی

مظفرآباد میں دریائے جہلم عبور کرنے کے لیے بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی۔ رسی ٹوٹنے سے 6 افراد 2 گھنٹے تک دریائے جہلم پر ہی معلق رہے، 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد ڈولی میں سوار 6 افراد کو بچالیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق حادثے کے وقت دریائے جہلم…

سری لنکا نے کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کیلئے کوالیفائی کرلیا

سری لنکا نے 13ویں ایک روزہ فارمیٹ کے کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کےلیے کوالیفائی کرلیا۔زمبابوے میں جاری آئی سی سی کوالیفائی مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔میزبان زمبابوے پہلے بیٹنگ کرتے…

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس تنظیم کے ہیڈ کوارٹر جدہ میں منعقد ہوا۔سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ نے اس موقع پر اپنے خطاب میں زور دیا کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر…

مقبوضہ کشمیر: امرناتھ یاترا، سیکیورٹی کی آڑ میں پابندیاں مزید سخت، وادی میں خوف و دہشت

مقبوضہ کشمیر میں امرناتھ یاترا کے لیے سیکیورٹی کی آڑ میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فورسز کے مزید 60 ہزار اہلکار مقبوضہ وادی میں تعینات کر دیے گئے ہیں۔ کے ایم ایس کے مطابق…

حکومت معاشی ترقی کی شرح 6 فیصد سے منفی پر لے آئی: حماد اظہر

تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح کو 6 فیصد سے منفی پر لے آئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حماد اظہر نے لکھا ہے کہ مہنگائی ان کے دور میں 3 گنا بڑھ گئی، لوڈشیڈنگ کی واپسی اور…

جہانگیر ترین لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے

استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین طبی معائنے کے لیے عید سے قبل برطانیہ گئے تھے۔واضح رہے کہ استحکامِ پاکستان پارٹی کے قیام کے بعد جہانگیر ترین کا یہ لندن کا پہلا دورہ…

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ ناکام بنانے کیلئے لابنگ کی: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی…

پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج سے ہو گیا۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حج آپریشن کے پہلے روز تمام پروازیں جدہ سے روانہ ہوں گی۔ترجمان نے کہا ہے کہ لاہور کے لیے پہلی حج پرواز پی کے 760 دن 3 بج کر 20 منٹ پر…

لاہور: زیرِ حراست ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں پولیس مقابلے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست ملزمان شاہد علی اور ابرار کو دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لے جایا گیا تھا۔پولیس نے بتایا ہے کہ…

اسرائیل مزید 25 جنگی طیارے امریکا سے خریدے گا

اسرائیل مزید 25 ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیارے امریکا سے خریدے گا۔اسرائیلی وزارتِ دفاع نے امریکا سے مزید جنگی طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی ہے۔اسرائیلی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اضافی طیاروں سے اسرائیلی فضائیہ میں 75 ایف 35 طیارے ہو جائیں…

جاپان کے دورے کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے: بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی سیکٹر میں جاپان دنیا میں ایک لیڈر ہے۔جاپان میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میرا جاپان کا یہ پہلا دورہ ہے جس کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے۔بلاول بھٹو نے یہ…

پرویز الہٰی کی طبیعت ایسی نہیں کہ ان کا اسپتال میں علاج کیا جائے: ڈاکٹر

کارڈک انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کی طبیعت ایسی نہیں کہ ان کا اسپتال میں علاج کیا جائے۔کارڈک انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹروں نے جیل میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا طبی معائنہ کیا ہے۔ذرائع کے…

عازمین حج کی وطن واپسی شروع، پی آئی اے کی ابتدائی پروازیں لاہور، کراچی پہنچ گئیں

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن اتوار کی سہہ پہر شروع ہوگیا ہے۔ بعد از حج آپریشن کے تحت پی آئی اے کی پہلی پرواز حجاج کو لیکر جدہ سے روانہ ہو کر لاہور پہنچی جبکہ ایک اور پرواز اسکے کچھ ہی دیر بعد کراچی پہنچی۔ پاکستان انٹرنیشنل…

امریکا میں ڈپٹی کاؤنٹی شیرف بننے والا پہلا پاکستانی نوجوان

پہلا پاکستانی نوجوان امریکی ریاست کولوراڈو کی ایڈم کاؤنٹی کا ڈپٹی شیرف بن گیا۔حیدرآباد کے نوجوان کاشف سرمد خالد نے امریکا میں محنت کر کے کامیابی حاصل کی۔ ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد کاشف خالد کو کولوراڈو اسٹیٹ کی ایڈم کاؤنٹی میں ڈپٹی شیرف…

ویڈیو: بہادر شخص نے بپھرے ہاتھی کو ہاتھ کے اشارے سے قابو کر لیا

ہاتھی جانوروں میں سب سے زیادہ طاقتور اور مضبوط جانور شمار ہوتا ہے، جب وہ بپھر جائے تو اسے قابو کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، تاہم ایک بہادر شخص نے اسے آسانی سے قابو کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت تیزی سے مقبول ہو رہی…

فرانس: نوجوان کے قتل کا واقعہ، گواہ کی آڈیو سامنے آگئی

فرانس میں ہنگاموں کی وجہ بننے والے پولیس کے ہاتھوں نوجوان قتل کیس میں گواہ کی آڈیو منظر عام پر آگئی۔ برطانوی میڈیا اسکائی نیوز نے سوشل میڈیا پر ایک آڈیو شیئر کی ہے۔ زیر گردش آڈیو حادثے کے وقت مقتول نوجوان کے ساتھ کار میں سوار دوست کی…

ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی برادری کا قیمتی زرمبادلہ پاکستان کی معیشت کا اہم جز ہے۔ ن لیگ کی قیادت نے ہی ہمیشہ پاکستان کو مشکلات سے نکالا اور اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے…

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون شاہ چارلس سوم کی مشیر خاص مقرر

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پہلی بار برٹش پاکستانی خاتون کو اپنا مشیرِ خاص مقرر کرلیا۔ لندن سے مقامی میڈیا کے مطابق برٹش پاکستانی اعلیٰ سرکاری افسر کا عہدہ بادشاہ کی اسسٹنٹ سیکریٹری کے برابر ہوگا۔ مقامی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بکنگھم…

میئر کا الیکشن ہارنے سے حافظ نعیم الرحمان کے اعصاب پر خراب اثر پڑا ہے، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ میئر شپ کا الیکشن ہارنے سے حافظ نعیم الرحمان کے اعصاب پرخراب اثر پڑا ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اپنے بیان…