جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سجاول: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایمبولینس اور ڈرائیور 5 روز سے لاپتہ ہونے کا انکشاف

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سجاول کی ایمبولینس 5 دن سے ڈرائیور سمیت لاپتہ ہے، محکمہ صحت نے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ڈی ایچ کیو اسپتال سجاول کی 5 روز سے ڈرائیور سمیت سرکاری ایمبولینس کی گمشدگی کا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ…

میرپورخاص: تھانے میں گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ، سرکاری وسائل کا استعمال

میرپور خاص میں گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران پولیس موبائل، باوردی اہلکار اور سرکاری وسائل کا استعمال کیا گیا۔تھانے کے وسائل گانے کی ویڈیو بنانے میں لگا دیے گئے، ایسا این او سی کے بغیر کیا گیا، پولیس نے بھی واقعے کی تصدیق کردی۔میرپور…

بھارتی ایئر لائن میں دو مسافر آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

بھارتی ایئر لائن میں لڑکی کو چھیڑنے کے معاملے پر 2 مسافروں میں جھگڑا ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں 2 مسافروں کو آپس میں جھگڑتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ جہاز کا عملہ ان کے درمیان بیچ بچاؤ کرنے کی کوشش کررہا…

قرآن پاک کی بے حرمتی پرسوئیڈن کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:حافظ نعیم الرحمان

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا،غیرت بیچ کر کوئی معیشت بہتر نہیں ہوسکتی، معیشت کو حکمرانوں نے تباہ کردیا۔…

جماعت اسلامی کا قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف پیر کو سویڈن سفارتخانے تک احتجاجی مارچ کا اعلان

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف پیرکوشام 5بجے ایف سکس مر کز سے سویڈن سفارت خانے تک احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے ، جس میں اسلام آباد سے…

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: 17 سالہ ناہیل کی نمازِ جنازہ کے بعد مظاہرین اور پولیس کے درمیان دوبارہ…

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: 17 سالہ ناہیل کی نمازِ جنازہ کے بعد مظاہرین اور پولیس کے درمیان دوبارہ جھڑپیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز23 منٹ قبلفرانس میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد

’ہچیکو‘ کی 100ویں سالگرہ: دنیا کے سب سے وفادار کتے سے ’عقیدت‘ کیا اگلے سو برس بھی رہے گی؟

’ہچیکو‘ کی 100ویں سالگرہ: دنیا کے سب سے وفادار کتے سے ’عقیدت‘ کیا اگلے سو برس بھی رہے گی؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’میں آپ کا انتظار کروں گا، چاہے کتنا ہی وقت لگ جائے۔‘ فلم کے پوسٹر پر چینی زبان میں لکھی اس ٹیگ لائن میں سب…

بلوچستان پولیس چمن سب جیل سے فرار 13 قیدیوں کا تاحال پتہ نہ لگا سکی

چمن کی پولیس سب جیل سے 17 قیدی عید کی صبح اس وقت فرار ہوئے، جب سیکیورٹی کے عملے نے نماز کےلیے بیرکس کھولیں۔ قیدیوں نے عملے پر حملہ کر کے ہتھیار چھینے اور بھاگ نکلے۔ غفلت برتنے پر جیل کا پورا عملہ معطل کردیا گیا اور نئے عملے نے چارج…

3 جولائی سے لیکر 8 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ 3 جولائی سے 8 جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ 3  سے 8 جولائی…

کراچی: بجلی کا بحران شدید، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک جاپہنچا

کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک جاپہنچا۔ادھر ملیر میں لوڈشیڈنگ کے مارے عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیشنل ہائی وے بلاک کردی۔عوام نے کےالیکٹرک کے دفتر کے باہر بھی احتجاج کیا۔مظاہرین کا…

فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ جمہوری احتجاج کے نام پر فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔جاپان میں پاکستانی بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے، سارووگنگولی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر ساروو گنگولی نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے۔ایک بیان میں ساروو گنگولی نے کہا کہ رواں سال ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے بہت چرچے ہیں لیکن دونوں ٹیموں کے میچ کا معیار…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خراج تحسین

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خراج تحسین پیش کردیا۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں گورنرسندھ نے کہا کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی…

پی آئی اے کی پہلی پرواز سے حجاج کی کراچی آمد، گورنر سندھ نے استقبال کیا

کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پہلی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچنے والے 360 سے زائد حجاج کا استقبال گورنر سندھ نے کیا۔ واضح رہے کہ یہ پرواز جدہ سے کراچی پہنچی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق حجاج کو گورنر سندھ…

عارف والا میں ڈاکو ڈی ایس پی کا گھر لوٹ کر لے گئے

پنجاب کے ضلع پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کے بھائی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سجاد خان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو طلائی زیوارات اور نقدی لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 5 ڈاکو گھر میں…

میئر مرتضی وہاب کو ضلع جنوبی اور ملیر سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ضلع جنوبی اور ملیر سے یونین کمیٹی (یوسی) چیئرمین کا الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کرلیا۔قانون کے مطابق میئر کراچی پر 6 ماہ کے اندر الیکشن لڑ کر منتخب ہونا لازمی ہے۔ذرائع کے مطابق مرتضیٰ وہاب کےلیے ضلع…

بال کٹواتے ہوئے روتے بچوں کو ہنسانے والے حجام کی ویڈیو وائرل

آپ نے بچوں کو اکثر بال کٹواتے ہوئے روتا دیکھا ہوگا، مگر سوشل میڈیا پر ایک ایسے حجام کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو مذاق ہی مذاق میں بچوں کے بال کاٹ دیتا ہے اور اپنی حرکات سے روتے ہوئے بچوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتا ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز…

مظفرآباد: دریائے جہلم پر بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی

مظفرآباد میں دریائے جہلم عبور کرنے کے لیے بنائی گئی ڈولی کی رسی ٹوٹ گئی۔ رسی ٹوٹنے سے 6 افراد 2 گھنٹے تک دریائے جہلم پر ہی معلق رہے، 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد ڈولی میں سوار 6 افراد کو بچالیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق حادثے کے وقت دریائے جہلم…

سری لنکا نے کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کیلئے کوالیفائی کرلیا

سری لنکا نے 13ویں ایک روزہ فارمیٹ کے کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کےلیے کوالیفائی کرلیا۔زمبابوے میں جاری آئی سی سی کوالیفائی مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔میزبان زمبابوے پہلے بیٹنگ کرتے…