جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

320 سالوں سے شائع ہونیوالے اخبار نے اپنی اشاعت بند کر دی

320 سال سے شائع ہونے والے دنیا کے قدیم ترین اخبار وینر زیتونگ نے اپنی روز نامہ اشاعت کو بند کر دیا۔آسٹریا کے وینر زیتونگ اخبار کا شمار دنیا کے قدیم ترین اخباروں میں ہوتا ہے جو 320 سالوں سے قارئین کو خبریں پہنچا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں…

کراچی میں پارہ 37، شدت 42 ڈگری کی محسوس

ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی آج شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں پارہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ پر آ گیا ہے تاہم درجۂ حرارت کی شدت 42 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جا رہی ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ…

پاکستان کو قرض کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس12 جولائی کو ہو گا

پاکستان سے ہوئے قرض کے معاہدے کی منظوری کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہو گا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالرز کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ طے پایا ہے۔آئی ایم ایف…

عارف علوی سے حج کے دوران بنگلادیش کے صدر کی ملاقات

صدرِ مملکت عارف علوی سے حج کے دوران بنگلادیش کے صدر شہاب الدین نے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ بنگلادیش کے صدر سے مکہ، منیٰ اور مدینہ میں اچھی ملاقاتیں رہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے…

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، وزیرِ اعظم کی مبارکباد

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قوم اور کاروباری برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری محنت اور درست پالیسیوں سے معاشی بحالی کے آثار نمایاں ہونے…

ٹورنٹو کیلئے پی آئی اے کی پرواز کی خرابی پر واپس لاہور لینڈنگ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے 797 میں دورانِ پرواز تکنیکی خرابی کی وجہ سے طیارے کا رخ واپس لاہور موڑ دیا گیا۔بوئنگ 777 طیارہ پونے 5 گھنٹے کا سفر طے کر کے روس کی فضائی حدود میں تھا جب طیارے کے…

واٹس ایپ کا ڈیٹا منتقلی کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میسجز اور بڑے سائز کی فائلوں کی منتقلی کے لیے اہم فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ میٹا کے چیف آپریٹنگ آفیسر مارک زکربرگ نے ایک نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان کیا ہے کہ جس کی مدد سے کلاؤڈ بیک اپ…

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے، سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل…

دریائے جہلم: 3 لڑکے ڈوب گئے، 1 کی لاش نکال لی گئی

پنجاب کے سرگودھا ڈویژن کے ضلع خوشاب میں دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 3 لڑکے ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دریائے جہلم میں ڈوبنے والے 3 لڑکوں میں سے 1 کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ 2 لڑکوں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری…

’ٹائٹینک‘ 3 گھنٹے سے بھی کم وقت میں کیسے ڈوب گیا؟

بد قسمت جہاز ٹائٹینک 1912ء میں بحر اوقیانوس میں بہت برے حادثے کا شکار ہوکر 3 گھنٹے سے بھی کم وقت میں سمندر میں ڈوب کر تباہ ہوگیا تھا۔ٹائٹینک خطرناک حادثے کا شکار ہوکر سمندر کی اندھیری گہرائیوں میں غرق ہونے کے باوجود بھی بہت خوبصورت اور…

کیا وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی ایشز سیریز کے میچز دیکھتے ہیں؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بھی ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ پسند آ گیا، وہ بھی اس میچ سے متعلق اپنی رائے دیے بغیر نہ رہ سکے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرکٹ کتنا پیارا کھیل ہے۔ایشز سیریز…

گلگت بلتستان میں 10 ہزار سیاحوں نے بقر عید منائی

موسمِ گرما عروج پر ہونے کے ساتھ ہی گلگت بلتستان میں سیاحوں خصوصاً بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاری ہے۔تقریباً 8 سے 10 ہزار ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے بقر عید گلگت بلتستان میں منائی۔غیر ملکی سیاحوں کی اس حوالے سے رائے ہے کہ…

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار

سری لنکا میں ستمبر میں بارشوں کے باعث ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کا میچ کولمبو میں نہیں کھیلا جائے گا۔ستمبر میں مون سون…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا تاریخی لمحہ: کاروبار کا ریکارڈ مثبت رجحان

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2 ہزار 231 پوائنٹس اضافے کے ساتھ آغاز ہوا ہے۔آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبار کے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔معاشی تجزیہ…

کابینہ کو آج آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کو آئی ایم ایف سے ہوئے معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 3 بجے ہو گا۔کابینہ اجلاس میں ملک کی…

اُردن کے ولی عہد کی شادی کے بعد اہلیہ کے ہمراہ پہلی خوبصورت تصویر

اُردن کے ولی عہد کی شادی کے بعد شہزادہ الحسین بن عبد اللّٰہ الثانی نے اہلیہ کے ہمراہ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔شہزادہ الحسین بن عبد اللّٰہ الثانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنی اہلیہ کے…

سنیل گواسکر نے ورلڈکپ کی میزبانی بھارت کیلئے فائدہ مند قرار دیدی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ بھارت کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کے میزبان ہونے کا فائدہ ہے۔سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ بھارت کو آسٹریلیا اور پاکستان سے ابتدا میں کھیلنے کا فائدہ ہے، بھارت کے…

اسرائیلی فوج کا جنین میں حملہ، 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں آج صبح سویرے میزائل حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ ہے کہ جنین میں عسکریت پسندوں کے انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنا یا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کی…

جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔جاپان کے درالحکومت ٹوکیو میں وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاپانی ہم منصب کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ بطور وزیرِ خارجہ جاپان کا پہلا دورہ ہے۔ان کا…

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کرانے کی اجازت دے دی

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخابات کرانے کی اجازت دے دی۔جسٹس انوار حسین نے تمام دلائل سننے کے بعد حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کے خلاف حکم امتناع واپس لے…