جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، تربیتی کیمپ کا کل سے آغاز

دورہ سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان کی سینئر اور سری لنکا میں ہی ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کےلیے شاہینز کی ٹیموں کے تربیتی کیمپ کا کل سے آغاز ہو رہا ہے۔ سینئر ٹیم کراچی کے نیشنل…

مزید صوبوں کی بات 18ویں ترمیم کےخلاف ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اضافی صوبوں کی بات اٹھاریوں ترمیم رول بیک اور صدارتی نظام متعارف کروانے کیلئے کی جا رہی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے یہ بھی کہا کہ کراچی، فاٹا اور ہزارہ کو بھی الگ الگ…

پاکستانی سکھوں کا جناح ہاؤس کا دورہ، شرپسندوں کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

پاکستانی سکھ کمیونٹی کے وفد نے پیر کو جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، اس موقع پر سکھ وفد نے مشترکہ اعلامیہ میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اوردہشتگردی کی مذمت کی۔وفد کے شرکاء کا کہنا تھا کہ شرپسندوں نے پاکستان کا پرچم جلایا۔ وفد نے مطالبہ…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملک میں زرمبادلہ ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 23 جون کو ختم ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 جون تک 9 ارب 34 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 53 کروڑ 30…

پرویز خٹک کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان پارٹی سے اختلاف پر پرویز خٹک پر پل پڑے، کہا  کہ پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات کا ذمے دار ٹھہرایا جو کہ سراسر جھوٹ اور بے ہودہ الزام ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پرویز…

بلوچستان، دہشتگردوں سے مقابلہ، میجر اور نائیک شہید

بلوچستان کے علاقے بلور میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں پاک فوج کے میجر ثاقب حسین اور نائیک باقر علی شہید ہوگئے، جبکہ ایک فوجی جوان زخمی ہوا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے فرار…

ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی

آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز جونی بیئرسٹو کے متنازع آؤٹ ہونے پر میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے چند ممبرز نے لانگ روم میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کے خلاف نعرے لگائے…

روسی صدر پوتن کے لاپتہ کمانڈر جنرل سرگئی سوروکن کہاں ہیں؟

روسی صدر پوتن کے لاپتہ کمانڈر جنرل سرگئی سوروکن کہاں ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلروس کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں میں سے ایک جنرل سرگئی سوروکن، جن کا عرف ’جنرل آرماگیڈن‘ ہے، کو ویگنر جنگجوؤں کی دارالحکومت ماسکو کی جانب چڑھائی کے بعد ایک…

نیب آرڈیننس میں ترمیم: گرفتار ملزم کو 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جاسکے گا

قومی احتساب بیورو ( نیب) آرڈیننس میں بنیادی ترامیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا، مجوزہ ترامیم آج رات صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائی جائیں گی۔ذرائع وزارت قانون و انصاف کا کہنا ہے کہ نیب قوانین کے تحت گرفتار ملزم کو 14 کی بجائے 30 دن تک جسمانی…

پاکستان کو چیلنجز کا سامنا ہے، سرد جنگ کی ’بلاک سیاست‘ کیلئے وقت نہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بطور ترقی پذیر ملک سنگین اقتصادی، ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، سرد جنگ طرز کی ’بلاک سیاست‘ کیلئے وقت نہیں۔ایشین ڈیولپمنٹ بینک انسٹیٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…

بی جے پی کی تقسیم کی سیاست نے مقبوضہ کشمیر اور منی پور کو تباہ کر دیا، ممتا بنرجی

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔ کولکتا سے بھارتی میڈیا کے مطابق ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے ضلع بیربھوم میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی تقسیم کی سیاست نے مقبوضہ کشمیر…

گوشت کا بے تحاشا استعمال: کراچی میں ہزاروں شہری فوڈ پوائزننگ کا شکار

عیدالاضحیٰ پر کراچی کے ہزاروں شہری فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے۔صرف جناح اسپتال میں 3 ہزار سے زائد مریضوں کو فوڈ پوائزننگ کے علاج کے لیے لایا گیا۔صوبائی محکمہ صحت اور بلدیہ عظمیٰ کے تحت چلنے والے اسپتالوں اور نجی طبی مراکز میں بھی عید کی…

رواں سال ملک میں عیدالاضحیٰ پر 63 لاکھ 60 ہزار جانور قربان کیے گئے

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال ملک میں 477 ارب روپے مالیت کے 63 لاکھ 60 ہزار جانور عید پر قربان کیے گئے۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن نے قربان کیے گئے جانوروں کی روپے میں مالیت 75 ہزار روپے کی اوسط قیمت سے 477 ارب روپے نکالی…

چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے خلاف اسلام آباد میں درج 10 مقدمات کی سماعت منگل کو ضلع کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی۔درخواست میں چیف جسٹس سے چیئرمین تحریک انصاف کی درخواستیں سننے سے معذرت کرنے کی استدعا کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو ثاقب نثار جیسے جج چاہئیں، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو ثاقب نثار جیسے ججز کی تلاش ہے، جو ان کیلئے غیر قانونی فیصلے دے سکیں۔اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے…

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد زبردست تیزی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم

کراچی: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی۔ ملک سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹلنے کے بعد عید الاضحیٰ کی…

سویڈن سے قرآن پاک کی بےحرمتی جیسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں،  وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کرکے آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کریں گے۔…

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ یکمشت ہوگا یا مرحلہ وار حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ ایک روپے فی یونٹ اضافے سے صارفین پر 100 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑے گا۔پاور ڈویژن کے…

پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت پر پھنس گئے

پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت پر پھنس گئے، وہ نانگا پربت چڑھتے وقت برف کوری کا شکار ہوگئے۔الپائن کلب کا کہنا ہے کہ پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت کے کیمپ فور میں پھنس گئے ہیں۔ کلب کے مطابق شمشال کی قراقرم ایکسپیڈیشن کی…

پشاور ہائیکورٹ: چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیخلاف حکم امتناع کا تفصیلی فیصلہ جاری

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخاب کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔فریقین کے وکیل نے بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی پیش کردی۔پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے…