جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جج کا کیس سے دستبردار ہونے سے انکار

جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع کر دی، جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر کیس سننے سے دستبردار ہونے سے انکار کر دیا۔دورانِ سماعت…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غیر سیاسی ہے، جسے کوئی حکومت ختم نہیں کرسکتی، فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) غیر سیاسی ہے، جسے کوئی حکومت ختم نہیں کرسکتی۔ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں خطاب کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بی آئی…

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ای سی پی اعلامیے میں سیاسی جماعتوں کو 29 اگست سے قبل اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ای سی پی نے اعلامیے میں کہا کہ سیاسی جماعتیں…

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ پارکنگ میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جائے وقوعہ پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دو اسپتال میں جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 8 دیگر افراد اسپتال…

خدیجہ شاہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی رہائی کےلیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے حقائق کے برعکس خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کی۔درخواست…

کراچی: شیدی گوٹھ میں 260 سے زائد افراد کو ڈائریا ہوگیا

کراچی کے علاقے شیدی گوٹھ میں 260 سے زائد افراد کو ڈائریا ہوگیا، مریض سندھ گورنمنٹ اسپتال میمن گوٹھ میں زیر علاج ہیں۔اسپتال حکام کے مطابق بچے سمیت 8 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں، اب تک زیر علاج مریضوں میں ڈائریا کی تصدیق ہوئی ہے۔اسپتال…

ہاورڈ ہیوز: امریکہ کے امیر ترین شخص نے زندگی کے آخری 26 سال تنہا کیوں گزارے؟

ہاورڈ ہیوز: امریکہ کے امیر ترین شخص نے زندگی کے آخری 26 سال تنہا کیوں گزارے؟مضمون کی تفصیلمصنف, عنقا پاٹھکعہدہ, بی بی سی مراٹھی2 گھنٹے قبل’ایک بات یاد رکھو، ایسا کوئی آدمی نہیں ہے جسے میں خرید نہ سکتا ہوں یا برباد نہ کر سکتا ہوں۔‘یہ اس

سپرم وہیل کے پیٹ سے ملنے والا ’پانچ لاکھ ڈالر‘ مالیت کا پتھر جو اس کی موت کا باعث بنا

سپرم وہیل کے پیٹ سے ملنے والا ’پانچ لاکھ ڈالر‘ مالیت کا پتھر جو اس کی موت کا باعث بنا،تصویر کا ذریعہIUSA-ULPGC7 منٹ قبلسپین کے کیناری جزیرے میں لا پالما کے ساحل پر ایک مردہ سپرم وہیل کی انتڑیوں میں سائنسدانوں کو ایک دلچسپ خزانہ ملا ہے جس…

تیسرے ایشز ٹیسٹ کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے لیے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یارک شائر نے سیریز کے تیسرے ہیڈنگلے ٹیسٹ کے لیے آئل پروٹیسٹرز کی وجہ سے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا…

یوگا کو معمول بنائیں، دائمی درد سے نجات پائیں

جسم میں مسلسل رہنے والا درد یا کسی حادثے کے نتیجے میں لگنے والی چوٹ کی تکلیف روزمرہ کے امورِ زندگی انجام دینے میں رکاوٹ کا باعث بن سکتے ہیں۔اس درد پر قابو پانے کے لیے ہمیں اپنی طرز زندگی ، اُٹھنے بیٹھنے کے انداز اور معمولات کو تبدیل کرتے…

ڈسکوز کے مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی۔نیپرا نے تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا…

پاک انگلینڈ 4 ٹی ٹوئنٹی میچز اگلے سال کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے دورے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے…

حافظ نعیم الرحمٰن کا کے الیکٹرک کے فارنزک آڈٹ کا مطالبہ

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک کا فارنزک آڈٹ ہونا چاہیے۔ ادارۂ نورِ حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے…

دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کیخلاف آواز اٹھائے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھانا ہو گی، ریاستی دہشت گردی میں معصوم لوگوں کا قتل انتہائی قابلِ مذمت ہے۔بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی ورچوئل…

وزیراعلیٰ سندھ سے اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے برلن میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس میں سندھ کے 36 حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں کے فروغ کے لیے ضروری اقدامات کریں گے، سندھ حکومت…

پی ٹی آئی چیئرمین نے 9 مئی کو پاکستان کی بنیادوں پر حملہ کیا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں، قائد اعظم کی رہائش گاہ اور شہداء کی یادگاروں پر حملہ کرنے والے ایک سیاسی جماعت کے ریاست دشمن عناصر کو پاکستانی قوم نشان عبرت بنتا دیکھنا چاہتی ہے۔دی نیوز میں تحریر…

ایس سی او ممالک کو اقتصادی بحالی کو تیز کرنا چاہیے: چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے ممبر ممالک کو اقتصادی بحالی کو تیز کرنا چاہیے۔بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس جاری ہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے ایس سی او ورچوئل اجلاس سے…

ڈاکٹر عظمیٰ نے لیہ میں جو زمین خریدی کیا اس کی مالیت 6 ارب روپے ہے؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے لیہ میں جو زمین خریدی کیا اس کی مالیت 6 ارب روپے ہے؟جیو فیکٹ چیک نے محکمۂ اینٹی کرپشن کے دعوے اور سوشل میڈیا پر پھیلی خبر کی تردید کر دی۔ سرکاری اہلکاروں اور رہائشیوں…

ڈاکٹر عظمیٰ نے لیہ میں جو زمین خریدی کیا اس کی مالیت 6 ارب روپے ہے؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے لیہ میں جو زمین خریدی کیا اس کی مالیت 6 ارب روپے ہے؟جیو فیکٹ چیک نے محکمۂ اینٹی کرپشن کے دعوے اور سوشل میڈیا پر پھیلی خبر کی تردید کر دی۔ سرکاری اہلکاروں اور رہائشیوں…

سندھ میں دنوں کے حساب سے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبے کے دیگر اضلاع میں پہلے گھنٹوں کے حساب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی اب دنوں کے حساب سے کی جا رہی ہے۔سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا…