جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان ٹیم گنگولی و دھونی کے دور کی نہیں، یہ ورلڈکپ فیوریٹ ہوگی، عاقب جاوید

ڈائریکٹر لاہور قلندرز اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اب سارو گنگولی اور ایم ایس دھونی کے دور کی نہیں ہے، اس ٹیم میں بابر اعظم، شاہین آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان اور فخر زمان جیسے میچ ونرز ہیں۔ ورلڈکپ میں پاکستان…

سرفراز نواز کا آصف زرداری کو خط، پی سی بی کی سابقہ مینجمنٹ کمیٹی سے متعلق اہم انکشافات

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے سابق صدر آصف علی زرداری کو خط لکھ دیا، خط کی کاپی وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  مولانا فضل الرحمان کو بھی بھجوائی ہے۔خط کے متن میں سرفراز…

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے اسکلز کیمپ کا بدھ سے آغاز

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اسکلز کیمپ بدھ سے شروع ہوگا، خواتین کرکٹرز کیمپ میں شرکت کریں گی۔ اس کا مقصد ان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔کیمپ دو مرحلوں میں منعقد ہوگا جہاں 5 سے 9 جولائی تک یہ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور…

خاوند نے اہلیہ کو باربی گڑیا کا تحفہ دے کر حیران کردیا

بہت سے افراد اپنے شریک حیات کی چھوٹی چھوٹی باتوں کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور اپنے جیون ساتھی کو خوش رکھنے کیلئے نت نئے کام کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسے ہی ایک خاوند نے اپنی اہلیہ کیلئے کیا، یوش نامی خاتون نے ٹوئٹر پر لکھا کہ…

نیب لاہور نے پرویز الہٰی سے مبینہ کرپشن پر جواب طلب کرلیا، ذرائع

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے چوہدری پرویز الہٰی سے مبینہ کرپشن پر جواب طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پرویز الہٰی سے گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر جواب طلب کیا ہے۔ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کی مبینہ فرنٹ مین…

پنجاب پولیس کی اہم کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم اٹلی سے گرفتار

پنجاب پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کے قتل کے اشتہاری ملزم کو اٹلی سے گرفتار کرلیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزم ارشد مختلف ممالک میں 10 سال سے مختلف ممالک میں روپوش رہا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ…

روسی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران بحرالکاہل میں گر کر تباہ

روسی فضائیہ کا مگ 31 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، طیارے پر کریو کے ارکان موجود تھے تاہم ان کے بارے میں ابھی کچھ پتہ نہیں چلا ہے۔ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق یہ لڑاکا طیارہ روس کے مشرقی جزیرہ نما صوبہ کامچٹکا سے متصل…

سندھ، بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 47 تک جا پہنچا

سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار ہے، سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور دالبندین میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی میں 46، جیکب آباد میں 45، بہاولپور، سکھر اور نواب شاہ میں 43، فیصل آباد، ساہیوال میں 42، ملتان میں 41،…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اجیت اگرکر کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا

سابق بھارتی فاسٹ بولر اجیت اگرکر بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر مقرر کردیے گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی اعلامیے میں کہا گیا کہ کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی نے امیدواروں کے انٹرویوز کیے۔ تین ممبران پر مشتمل اس…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مطلوب ہوتی تو بہت پہلے ہوچکی ہوتی، اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری مطلوب ہوتی تو بہت پہلے ہوچکی ہوتی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کے چیئرمین کی…

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اہم اجلاس 6 جولائی کو طلب، ذرائع

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اہم اجلاس 6 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے پائلٹ لائسنس کا معاملہ شامل ہے۔ ذرائع نے کہا کہ قائمہ کمیٹی نے پی آئی اے ملازمین کی…

شنگھائی تعاون تنظیم دوستی، تجارت بڑھانے پر اتفاق، اعلامیہ جاری

بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں رکن ممالک نے سلامتی، تجارت، معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے، باہمی احترام، دوستی، اچھی ہمسائیگی، امن و مشترکہ ترقی جاری رکھنے اور اعتماد پر…

میں ریٹائر اور بوڑھا ہوچکا ہوں، اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے، محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں ریٹائر اور بوڑھا ہو چکا ہوں، اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا کم بیک کہاں سے آگیا؟انہوں نے کہا کہ میں ڈربن قلندرز (زم ایفرو…

پی سی بی نے غلطی سے آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نامزد کردیا تھا، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی چیئرمین شپ کے امیدوار ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پی سی بی نے غلطی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں شرکت کےلیے نامزد کردیا تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ اپنی نامزدگی پر پی…

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد:بجلی کے شارٹ فال میں کمی ہو کر 5 ہزار میگاواٹ ہو گیا،لیکن لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو سکی، بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 5سو میگاواٹ ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب…

سویڈن واقعہ؛ وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یومِ تقدسِ قرآن منانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے اعلان کیا کہ جمعہ 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منایا…

نازی جرمنی کے ہولوکاسٹ میں بچنے والی یہودی لڑکیوں کا معمہ 84 سال بعد سلجھ گیا

نازی جرمنی کے ہولوکاسٹ میں بچنے والی یہودی لڑکیوں کا معمہ 84 سال بعد سلجھ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جو لونسڈیل اور جین ڈاؤنسعہدہ, بی بی سی ریڈیو نیو کاسل37 منٹ قبلنازی جرمنی سے زندہ بچ نکلنے والی تین یہودی لڑکیوں

نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کو تاحال بیس کیمپ نہ لایا جاسکا

نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیما آصف بھٹی کو تاحال بیس کیمپ نہیں لایا جاسکا۔ آصف بھٹی برف کوری کی وجہ سے نانگا پربت پر پھنس گئے ہیں۔سینیئر کوہ پیماء کیمپ فور پر پھنسے ہوئے ہیں، شمشال کی کاراکورم ایکسپیڈیشن آصف بھٹی کے ریسکیو کےلیے کوشاں…

پی ایس ایکس: ایک دن ریکارڈ تیزی کے بعد آج کاروبار کا منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک دن کی ریکارڈ تیزی کے بعد آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 341 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 557 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1023 پوائنٹس…