جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت کو سی پیک کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور…

مفادِ عامہ کے معاملات پر فل کورٹ بینچ بنانے میں ہچکچاہٹ دکھائی جا رہی ہے: جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں پر 22 جون کے جاری کیے گئے تحریری حکم نامے کے ساتھ جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ بھی جاری کیا ہے۔جسٹس منصور علی شاہ کا اپنے نوٹ میں کہنا ہے کہ میں اس…

پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کو پاکستانی عوام نے ووٹ دے کر تیسری مرتبہ وزیرِ اعظم بنایا تھا۔انہوں نے…

چھ سالہ بچی نے ’الیکسا‘ پر کال کر کے اپنی ماں کی زندگی بچا لی

چھ سالہ بچی نے ’الیکسا‘ پر کال کر کے اپنی ماں کی زندگی بچا لی،تصویر کا ذریعہEmma Anderson،تصویر کا کیپشن’الیکسا، مدد کے لیے کال کرو!‘ چھ سالہ ڈارسی کو نے ایما نے مدد کے لیے خاندان کے قریبی افراد کو خبردار کرنے کے لیے کال کرنے کی اجازت دے…

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے ہائی الرٹ میں کہا گیا کہ…

پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے ہائی الرٹ میں کہا گیا کہ…

وزیراعظم کی زیرصدارت سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں خصوصی سرمایہ کاری کےلیے سہولتوں کی فراہمی کے امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو زراعت، معدنیات اور آئی ٹی سیکٹرز کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع نے…

گوجرانوالہ میں بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو قتل کردیا

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں دو بہنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، بڑی بہن نے چھوٹی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ سٹی وزیرآباد کے علاقہ چیمہ کالونی میں پیش آیا، ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا، جائے وقوعہ سے آلہ قتل چھری بھی برآمد کرلی…

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، روہیت اور کوہلی ڈراپ

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے ہاردیک پانڈیا ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سوریا کمار…

وفاق نے بجلی کی مد میں کراچی کو 177 ارب کی سبسڈی دی، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستیگر نے کہا ہے کہ وفاق نے بجلی کی مد میں کراچی کو 177 ارب کی سبسڈی دی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے انکشاف کیا کہ 3800 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی ہے۔انہوں…

طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف اہلیان لیاری کے احتجاج پر پولیس کی شیلنگ، عبدالشکور شاد کی مذمت

طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سراپا احتجاج کراچی کے علاقے لیاری کے مکینوں پر پولیس نے شیلنگ کی۔ رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد نے پُرامن مظاہرین پر زہریلی گیس کی شیلنگ کی مذمت کی۔ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ علاقے میں پینے کا پانی دستیاب نہیں، بجلی…

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکا اشرف چیئرمین مقرر

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی، ذکاء اشرف کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردیے گئے۔وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی۔کراچی پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم سے…

سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن سہولت ملے گی، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری میں سہولت کاری کی خصوصی کونسل (ایف آئی ایف سی) کے قیام سے پاکستان کو ٹیک آف کرنے کا دوبارہ موقع مل گیا، اب سرمایہ کاروں کو ون ونڈو آپریشن سہولت ملے گی۔اسلام آباد میں پریس…

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

ملک بھر میں سخت گرمی کے ساتھ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں گلبہار، لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن، کورنگی، فیڈرل بی ایریا کے بعض بلاکس سمیت متعدد علاقے بجلی سے…

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

کئی دنوں سے جاری حبس اور گرمی کے بعد کراچی میں آج سے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور…

پیر دنیا بھر میں گرم ترین دن رہا

پیر کا دن دنیا بھر میں گرم ترین دن رہا جبکہ اس سال گرمی کے مزید ریکارڈز ٹوٹنے کا بھی امکان ہے۔امریکی قومی مرکز ماحولیاتی کے مطابق پیر کا دن عالمی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جو اب تک کا گرم ترین دن تھا، اوسط عالمی درجہ حرارت 17.01 سینٹی گریڈ…

اسلام آباد: ڈکیتی مزاحمت پر پولیس کانسٹیبل جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے آئی جے پی روڈ پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کانسٹیبل انصر محمود کو مسلح افراد نے ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار دی۔ترجمان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے کانسٹیبل انصر محمود…

استحکام پاکستان پارٹی کسی سے الحاق نہیں کرے گی، اجلاس میں فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات میں کسی پارٹی سے الحاق نہیں کیا جائے گا اور ہر حلقے میں پارٹی اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔لاہور میں جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی زیر صدارت استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس…

ٹائٹن خراب ہوئی تو ہمیں کہا گیا سو جاؤ، سابق سیاح کا انکشاف

دو برس پہلے ٹائٹن کی سیاحت کرنیوالے شخص جاڈن پین (Jaden Pan) نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت ٹائٹن خراب ہوئی تو اوشن گیٹ کمپنی کے سربراہ نے کہا کہ سو جاؤ، کچھ نہیں ہوگا۔جاڈن پین نے بتایا کہ اسے محسوس ہوا کہ جیسے کمپنی کے سربراہ اسٹاکٹن رش…

کراچی، لڑکی سے ملزم کی زیادتی کی کوشش

کراچی میں گلستان جوہر میں گلی سے گزرتی باحجاب لڑکی سے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کی مزاحمت پر ملزم فرار ہوگیا، واقعہ کی سی سی ٹی وی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گلستان جوہر بلاک 4، مغل ہزارہ گوٹھ کے قریب راہ گزرتی لڑکی سے ملزم نے مبینہ…