جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹوئٹر کے خلاف آسٹریلوی کمپنی کا امریکی عدالت میں مقدمہ

ایلون مسک کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے خلاف ایک آسٹریلوی کمپنی نے امریکی عدالت میں مقدمہ درج کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلوی کمپنی نے ٹوئٹر پر 4 ممالک میں کیے گئے کام کے لیے ابھی تک1 ملین آسٹریلوی ڈالرز کی…

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکی عدالت میں چیلنج

ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے کا طریقہ کار امریکا کی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔امریکی عدالت میں اس حوالے سے درخواست دائر کرنے والوں کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق طالب علموں اور ڈونرز کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر داخلے بند کرنے کا…

وزیرِ اعظم کی کوہ پیما آصف بھٹی کو ریسکیو کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی کے بیٹے واصف بھٹی کی اپیل کا نوٹس لے لیا۔شہباز شریف نے گلگت بلتستان اور آرمی حکام کو کوہ پیما آصف بھٹی کو نانگا پربت سے ریسکیو کرنے کی ہدایت کی۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ چیف سیکریٹری جی…

ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات بحال

ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے جس کے بعد دونوں ملکوں نے سفیر بھی تعینات کر دیے ہیں۔مصر کی وزارتِ خارجہ کے مطابق سفیروں کی تقرری دونوں ممالک کے تعلقات بحالی کے لیے کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیے اور مصر کے سفارتی تعلقات…

کراچی میں 7 جولائی سے بارش کا امکان

کراچی کے موسم اور بجلی کی صورتحال سے شہری کافی پریشان ہیں اور ایسے میں موسم کی تبدیلی سے امید لگائے ہوئے ہیں۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی کے موسم سے متعلق جیو نیوز سے بات چیت کی ہے۔سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 7 سے 8…

گوگل میسجز ویب ورژن میں اہم فیچر متعارف

کیلیفورنیا: گوگل میسجز کے ویب ورژن پر شاذ و نادر ہی اپ ڈیٹ پیش کی جاتی ہے لیکن حال ہی میں پیش کی جانے والی اپ ڈیٹ میں اب صارفین ویب ورژن پر اینڈرائیڈ کی طرح براہ راست پیغام کا جواب دے سکیں گے۔ گوگل میسجز کے ویب ورژن میں آخری…

عثمان بزدار آج نیب لاہور میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج طلب کیا ہے۔نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کر لیا ہے۔عثمان بزدار کے پیش ہونے پر انہیں یہ…

چیئرمین PTI کیخلاف 10 مقدمات کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج 10 مقدمات کی سماعت آج ضلع کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے سماعت کے مقام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف…

امریکا کا یوم آزادی بدھ کو منایا جائے گا

امریکا کا یوم آزادی بدھ کو منایا جائے گا، سن دوہزار انیس کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ریکارڈ 29 لاکھ افراد سفر کرکے تعطیل کا مزہ لے رہے ہیں۔ سن دوہزار انیس کے مقابلے میں دو ہزار پروازیں کم آپریٹ ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 1 فی صد سے زائد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر ہے جبکہWest Texas Intermediate کی قیمت انہتر…

کراچی، مبینہ مغوی لڑکیاں بازیاب

کراچی کے علاقے سولجر بازار سے مبینہ تینوں مغوی لڑکیاں بازیاب ہوگئیں۔پولیس کے مطابق لڑکیاں پیر کی شام گھر سے آئسکریم کھانے کا کہہ کر نکلی تھیں، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے میں لڑکیوں کو ورغلا کر اغواء کی دفعات شامل کی گئی…

فرانس، نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے جاری

فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف شہروں میں مشتعل افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا گیا، زیر زمین پارکنگ میں آگ بجھاتے ہوئے 24 سال کا فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔فرانس میں…

نوواک جوکووچ کا ومبلڈن میں فاتحانہ آغاز

دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے ومبلڈن میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں ارجنٹینا کے پیڈروکیچن کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 3-6 اور 6-7 رہا۔دوسری جانب پانچ مرتبہ کی ومبلڈن چیمپئن وینس ولیمز پہلے ہی…

ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں موسیقی سنتے رہے، رپورٹ

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سمندر میں تباہ ہونے والی آبدوز  ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں اندھیرے میں موسیقی سنتے رہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹائٹینک جہاز کی سیاحت پر جانے سے ایک روز پہلے مسافروں کو ہلکی پھلکی غذا…

نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام دو ہفتے تک ہوسکتا ہے۔نواز شریف کی سعودی شاہی خاندان اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں طے…

پوپ فرانسس کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

دنیا بھر کے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دوم نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پوپ فرانسس نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو نا قابل قبول گستاخانہ عمل قرار…

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، تربیتی کیمپ کا کل سے آغاز

دورہ سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان کی سینئر اور سری لنکا میں ہی ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کےلیے شاہینز کی ٹیموں کے تربیتی کیمپ کا کل سے آغاز ہو رہا ہے۔ سینئر ٹیم کراچی کے نیشنل…

مزید صوبوں کی بات 18ویں ترمیم کےخلاف ہے، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اضافی صوبوں کی بات اٹھاریوں ترمیم رول بیک اور صدارتی نظام متعارف کروانے کیلئے کی جا رہی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے یہ بھی کہا کہ کراچی، فاٹا اور ہزارہ کو بھی الگ الگ…

پاکستانی سکھوں کا جناح ہاؤس کا دورہ، شرپسندوں کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

پاکستانی سکھ کمیونٹی کے وفد نے پیر کو جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، اس موقع پر سکھ وفد نے مشترکہ اعلامیہ میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اوردہشتگردی کی مذمت کی۔وفد کے شرکاء کا کہنا تھا کہ شرپسندوں نے پاکستان کا پرچم جلایا۔ وفد نے مطالبہ…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملک میں زرمبادلہ ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 23 جون کو ختم ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 جون تک 9 ارب 34 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 53 کروڑ 30…