جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: نگلیریا کا مشتبہ مریض سامنے آگیا، سروسز اسپتال میں زیر علاج

لاہور میں نگلیریا کا مشتبہ مریض سامنے آگیا، 32 سالہ مشتبہ مریض سروسز اسپتال میں زیر علاج ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق نجی لیبارٹری سے کرائے گئے ٹیسٹ میں مریض کو نگلیریا کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔نگلیریا کے مشتبہ مریض کو سر درد اور بخار…

اسلام آباد پولیس کو مطلوب ملزم دبئی سے واپس پہنچتے ہی کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار

اسلام آباد کی گولڑہ شریف پولیس کو مقدمے میں مطلوب ملزم کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن کے عملے نے دبئی سے کراچی پہنچتے ہی ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم امجد حسین غیر ملکی ایئرلائن کی فلائٹ…

کیا حافظ نعیم کی وجہ سے ہمیں شوکاز نوٹس دیا گیا؟ پی ٹی آئی منحرف رکن

بلدیاتی چیئرمینوں کو پارٹی سے نوٹس ملنے پر پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسد امان کا کہنا ہے کہ بتایا جائے کہ کیا حافظ نعیم کی وجہ سے ہمیں شوکاز نوٹس دیا گیا؟کراچی کے مقامی ہوٹل میں پی ٹی آئی کے منحرف بلدیاتی نمائندوں نے پریس کانفرنس کی۔اس…

زِم ایفرو ٹی ٹین لیگ، 8 پاکستانی کرکٹرز منتخب

زمبابوین ٹی10 لیگ زِم ایفرو میں محمد حفیظ، محمد عامر، آصف علی اور شاہنواز دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے۔زِم ایفرو ٹی ٹین لیگ کا پہلا ایڈیشن رواں ماہ زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا جائے گا جس میں شریک 5 ٹیموں نے اپنے…

سعودی عرب: امام بارگاہ اور مسجد میں دھماکے کے 5 ملزمان کو سزائے موت

سعودی عرب میں امام بارگاہ اور مسجد میں دھماکے کے 5 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی۔ ریاض سے سعودی حکام کے مطابق ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد مشرقی صوبہ میں کی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سزائے موت پانے والوں میں 4…

سلطنت عثمانیہ میں جانشینی کی ’خونیں دنیا‘ جہاں طاقتور لونڈیاں بادشاہ گر تھیں

سلطنت عثمانیہ میں جانشینی کی ’خونیں دنیا‘ جہاں طاقتور لونڈیاں بادشاہ گر تھیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسلطنت عثمانیہ کے حرم کا تصویری خاکہمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیزی روڈریگیزعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ2 گھنٹے قبلاس مضمون کو پڑھنے

اسرائیل کا مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں فوجی آپریشن، آٹھ فلسطینی ہلاک، 50 زخمی

اسرائیل کا مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں فوجی آپریشن، آٹھ فلسطینی ہلاک، 50 زخمی،تصویر کا ذریعہEPA56 منٹ قبلاسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک پناہ گزین کیمپ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہری ہلاک…

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کس بات کی مبارکباد دی؟

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانی عوام کو مبارک باد دی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ الحمد لِلّٰہ مبارک ہو، ادارۂ شماریات کے ڈیٹا کے مطابق مہنگائی 29 فیصد پر آ گئی۔انہوں نے کہا ہے کہ ادارۂ شماریات کے…

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، 7 نکاتی ایجنڈے پر غور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے،  اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈا زیر غور ہے، جس میں  ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ…

کراچی: نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملنے پر مقدمات درج کرنے کا حکم

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملنے پر مقدمات درج کیے جائیں۔آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ کچرا کنڈیوں یا سنسان مقامات سے نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملتی ہیں، رفاہی…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 2446 پوائنٹس کا یومیہ ریکارڈ اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس میں آج 2446 پوائنٹس کا یومیہ ریکارڈ اضافہ ہوا۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹینڈ بائی معاہدے کے معیشت پر مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔معاہدے کے بعد پہلے کاروباری دن کے…

نیدرلینڈز کے بادشاہ نے دورِ غلامی میں اپنے ملک کے کردار پر معافی مانگ لی

نیدرلینڈز کے بادشاہ ولیم الیگزینڈر نے نیدرلینڈز کی طرف سے ماضی میں انسانوں کو غلام بنائے جانے میں ملوث ہونے پر معافی مانگ لی۔شاہ ولیم الیگزینڈر نیدرلینڈز میں غلامی ختم ہونے کے 160 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے…

چین نے جو مدد کی، اسے بھلایا نہیں جاسکتا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے پر وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ رکارڈ پر لانا چاہتے ہیں کہ چین کی طرف سے 5 ارب ڈالر کا قرض اور رول اوور دیا گیا، چین نے جو مدد کی،…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 8800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 8800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 7 ہزار 544 روپے کمی سے…

کراچی: بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔لیاری، کیماڑی، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، ابوالحسن اصفہانی روڈ کے علاقے میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔کھارادر، گلشنِ اقبال، ملیر اور…

جہانگیر ترین کے وطن واپسی کے بعد سیاسی رابطے شروع

استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے شروع کر دیے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب میں 30 سے زائد سابق ارکانِ اسمبلی کا استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔جہانگیر ترین اور علیم خان…

میں آزادی کیلئے کھڑا ہوں: فردوس شمیم نقوی

تحریکِ انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ میں آزادی کے لیے کھڑا ہوں۔کراچی کی سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر فردوس شمیم نقوی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ لوگوں کو کس بات…

مون سون بارشیں، لاہور ایئرپورٹ پر پرندوں کی تعداد میں اضافہ

مون سون بارشوں کے باعث لاہور ایئر پورٹ اور اطراف میں پرندوں کی تعداد بڑھ گئی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایئر پورٹ سے متعلق ایئر لائنز کو ہدایت جاری کر دیں۔سی اے اے نے کہا ہے کہ پرندوں کے باعث تمام ایئر لائنز کے طیاروں کے کپتان…

مئی کے مقابلے میں جون میں مہنگائی کم رہی: ادارۂ شماریات

ادارۂ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے جن کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارۂ شماریات کے مطابق مئی کے مقابلے میں جون میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی 0.26 فیصد کم ہوئی، مئی میں مہنگائی کی شرح…

مئی کے مقابلے میں جون میں مہنگائی کم رہی: ادارۂ شماریات

ادارۂ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے جن کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارۂ شماریات کے مطابق مئی کے مقابلے میں جون میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی 0.26 فیصد کم ہوئی، مئی میں مہنگائی کی شرح…