جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف سے معاہدہ: ڈالر اوپن مارکیٹ میں 5 روپے سستا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے ہیں۔اوپن مارکیٹ میں آج عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز میں ڈالر 5 روپے سستا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے…

شاہین نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا تجربہ یادگار قرار دیدیا

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے تجربے کو یادگار قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا سیزن میرے لیے عظیم یادوں کے ساتھ ختم ہوا۔شاہین آفریدی نے کہا کہ میں…

میرے خیال سے بیئرسٹو کا رن آؤٹ فیئر تھا، پیٹ کمنز

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ میرے خیال سے جونی بیئرسٹو کا رن آؤٹ فیئر تھا، جونی بیئرسٹو نے خود بھی کئی بار ایسے آؤٹ کیے ہیں۔پیٹ کمنز نے اپنے بیان میں کہا کہ جونی بیئرسٹو نے 2019 میں ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ کو ایسے ہی آؤٹ کیا…

شہزادہ طلال بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے، سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی شاہی عدالت نے شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل…

ملک میں آج سے مون سون بارشوں کا امکان

ملک بھر میں آج سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جولائی تک اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت…

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر دو افراد قتل، ویڈیو وائرل

کراچی میں تین روز قبل بھینس کالونی کے جنرل اسٹور میں ڈکیتی کی واردات کی دوران 2 افراد کے قتل کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جبکہ پولیس قاتلوں کو تاحال گرفتار نہیں کرسکی۔سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق اسٹور مالک زاہد قریشی اور ان کا رشتہ دار حاجی…

میریلیبون کرکٹ نے کرکٹ آسٹریلیا سے معافی مانگ لی

میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ آسٹریلیا سے معافی مانگ لی۔لارڈز ٹیسٹ کے دوران جونی بیرسٹو تنازع پر آج آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ چند ایم سی سی ممبران کا جملوں کا تبادلہ ہوا۔لارڈز ٹیسٹ کےد وران آسٹریلین کھلاڑیوں کو جونی بیرسٹو…

قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہ

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عالمی پارلیمانوں سے رابطے کے لیے خط بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان، حکومت اور عوام واقعے پر شدید رنجیدہ ہیں، سویڈن حکومت فوری…

لاڑکانہ، 6 روز بعد بجلی کی فراہمی بحال ہونا شروع

لاڑکانہ میں 6 روز بعد بجلی کی فراہمی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ایگزیکٹو انجینئر سیپکو کے مطابق لاڑکانہ کے 10 فیڈرز سے شہر کے 60 فیصد علاقے کو ابتدائی طور پر بجلی بحال کردی گئی ہے۔ اس سے قبل سابق صدر آصف زرداری نے بجلی کی بندش کا نوٹس لیتے…

لوگوں نے سنت ابراہیمی احسن طریقے سے انجام دی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں نے سنت ابراہیمی احسن طریقے سے انجام دی، عید پر بڑے شہروں بالخصوص لاہور میں صفائی کے بہترین انتظامات کیے گئے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپنے پیاروں سے دور فرائض انجام دینے والوں کو خراج تحسین پیش…

لارڈز ٹیسٹ میں رن آؤٹ تنازع شدت اختیار کرگیا

لارڈز ٹیسٹ کے دوران آسٹریلین کھلاڑیوں کو جونی بیئرسٹو کو رن آؤٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کھانے کے وقفے کے دوران انگلش شائقین نے آسٹریلین کھلاڑیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق…

آئندہ سال حج ڈالر میں ہوگا پاکستانی رقم میں نہیں، طلحہ محمود

وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ سال 2024  میں حج کیلئے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حجاج کا کوٹا لایا ہوں، آئندہ سال حج ڈالر میں ہوگا پاکستانی رقم میں نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہا کہ…

خاندان کے اتحاد کیلئے چوہدری شجاعت کی کوششیں مثبت قدم ہے، خرم رضا کاظمی

پاکستان مسلم لیگ (ق) یورپ کے چیف کوآرڈی نیٹر سید خرم رضا کاظمی نے کہا ہے کہ ہمارے قائد چوہدری شجاعت حسین کا ملکی سیاسی صورتحال اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اہم کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے اور چوہدری خاندان کو متحد رکھنے کے لیے بیماری کے…

ایشز: انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، آسٹریلیا کو 0-2 کی برتری حاصل

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی۔لارڈز کے تاریخی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کے پانچویں روز انگلینڈ کی ٹیم 371 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 327 رنز پر…

نواز شریف خصوصی ملاقاتوں کے بعد چند دنوں میں لندن روانہ ہوں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اگلے چند دن میں لندن روانہ ہوں گے، ان کی پیر کو دو خصوصی ملاقاتیں طے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا 4 جولائی کو لندن واپسی کا پلان ہے۔ نواز شریف کی پیر کو دو خصوصی ملاقاتیں…

میلبرن کرکٹ نے کرکٹ آسٹریلیا سے معافی مانگ لی

میلبرن کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کرکٹ آسٹریلیا سے معافی مانگ لی۔لارڈز ٹیسٹ کے دوران جونی بیرسٹو تنازع پر آج آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ چند ایم سی سی ممبران کا جملوں کا تبادلہ ہوا۔کرکٹ آسٹریلیا نے لارڈز ٹیسٹ کے دوران لانگ روم میں جملوں…

سابق عالمی باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کے الزامات مسترد کردیے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ماڈل سمیرا کے الزامات مسترد کردیے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ماڈل سمیرا سے اپنی شادی کاروباری ہونے جیسی کوئی بات نہیں کی۔ سمیرا نے اپنا ہاتھ ٹھیک کروانے کےلیے 20 ہزار پاؤنڈ…

کراچی: دودھ ایک ہی جھٹکے میں 20 روپے لیٹر مہنگا ہوگیا

کراچی والوں کو عید کا تحفہ دے دیا گیا، دودھ 20 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔دودھ فروشوں نے کراچی میں ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں یکمشت 20 روپے بڑھا دی ہے۔دودھ ایک ہی جھٹکے میں 210 روپے سے 230 روپے فی لیٹر ہوگیا، قیمت میں اضافے سے شہری پریشان…

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی کا حماد اظہر کو جواب

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے حماد اظہر کو جواب دےد یا۔حماد اظہر کے بیان پر ردعمل میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پاکستان میں 1952 کے بعد معاشی ترقی کی شرح منفی میں صرف 20-2019 میں یعنی تحریک…