جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹارک کا کیچ، لارڈز میں کرکٹ قانون پر بحث چھڑ گئی

کرکٹ کے گھر لارڈز میں کرکٹ کے قانون پر بحث چھڑ گئی۔ایشز سیریز کے لارڈز ٹیسٹ میں مچل اسٹارک نے انگلش بیٹر بین ڈکٹ کا کیچ لیا، تو اس پر کسی نے کہا آؤٹ تو کسی نے ناٹ آؤٹ کہا، لیکن ٹی وی امپائر مارائس ایرسمس نے بیٹسمین کوناٹ آؤٹ قرار دیا۔…

کوسٹا ریکا کے قریب زیر سمندر آکٹوپس کی نئی نرسری دریافت

سان جوز: کوسٹا ریکا کے ساحل سے بحر اوقیانوس کی سطح سے تقریباً 2 میل گہرائی میں محققین نے ایک آکٹوپس نرسری دریافت کی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین ہفتوں پر مشتمل مہم کے دوران شمٹ اوشین انسٹی ٹیوٹ کے فالکور نامی ریسرچ جہاز پر سوار…

یوگنڈا: شہری واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر عدالت پہنچ گیا

مشرقی افریقا کے ملک یوگنڈا میں واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر ایک شہری نے مقامی عدالت سے رجوع کیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ عدالت نے اس کے حق میں فیصلہ بھی دے دیا۔یوگنڈا کی مکیندے چیف مجسٹریٹ کورٹس کے سینئر مجسٹریٹ گریڈ ون نے واٹس ایپ گروپ…

مشہور باڈی بلڈر جو لِنڈر کا 30 سال کی عمر میں اچانک انتقال

جرمنی سے تعلق رکھنے والے مشہور باڈی بلڈر جو لِنڈر 30 سال کی عمر میں اچانک چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کےمطابق جو لِنڈر کی گردن سے دماغ تک خون پہنچانے والی اہم رگوں میں سوجن کے باعث موت واقع ہوئی۔رپورٹس کے مطابق جو لِنڈر کی انتہائی قریبی دوست…

کراچی: آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کراچی میں آج…

جھیل سیف الملوک کا وجود خطرے میں پڑ گیا

ایشیاء کی خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک کا وجود برساتی نالوں سے آنے والے ملبے کے وجہ سے خطرے میں پڑ گیا ہے۔ ہر سال ناران آنے والے لاکھوں سیاح صرف جھیل سیف الملوک دیکھنے آتے ہیں جس کے برفانی نظارے اپریل سے اگست تک مسلسل بدلتے رہتے ہیں…

مصری صحافی اور اس کا خاندان 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا

مصر کے ایک مشہور صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان قصائی کے دھوکے کے باعث 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا۔مصری صحافی محمود سعد نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ وہ اور اس کا خاندان 20 سال تک ایک قصاب کے دھوکے کے…

علی بابا گروپ کے بانی جیک ما کی پاکستان آمد

چین کی ملٹی نیشنل کاروباری کمپنی علی بابا کے بانی جیک ما اپنا کٹھمنڈو کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔جیک ما مبینہ طور پر جمعرات کو ہانگ کانگ بزنس ایوی ایشن کے ایک چارٹرڈ طیارے پر پاکستان کے لیے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔سابق وزیرِ…

کولمبیا: 2 طیارے فضا میں ٹکرا گئے، لیفٹیننٹ کرنل ہلاک

کولمبیا میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کر گر گئے، حادثے میں  ایک لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں طیارے ٹکرانے کا یہ منظر…

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز 10 تا 13 جولائی ڈربن میں ہونگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز 10 سے 13 جولائی تک ہوں گی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی میٹنگز جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں ہوں گی  جس میں اہم امور زیرِ بحث آئیں گے جبکہ اس دوران سالانہ رپورٹ اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر بھی بات ہو…

ایپل کے شیئرز میں تاریخی اضافہ

دنیا کی نامور کمپنی ایپل انکارپوریشن نے کاروباری دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے شیئرز جمعے کو پہلی بار مارکیٹ میں 3 ٹریلین ڈالرز سے اوپر کی قدر کے ساتھ بند ہوئے۔اس سے قبل کمپنی نے جنوری 2022ء…

نگراں وزیرِ اعلیٰ کی عید پر پنجاب میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارکباد

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عید کے تینوں روز پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبائی وزراء، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، سالڈ ویسٹ کمپنیوں اور لوکل گورنمنٹ کی…

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان کار ریلی

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان کار ریلی کا اہتمام معروف سیاحتی مقام اٹومیئم اسکوائر پر کیا گیا۔ اس کار ریلی کا اہتمام ای یو پاک بلجیئم فیڈریشن کے صدر چوہدری زاہد رضا بھدر نے کمیونٹی رہنما سردار صدیق خان اور ہم ہیں…

گوجرہ کے تھانے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے تھانہ سٹی میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے احمد آباد ٹاؤن کے نوجوان کو پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔متوفی کے والد کا کہنا ہے کہ پولیس نے بیٹے کی لاش پوسٹ…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ویسٹ انڈیز ٹیم کو سخت تنقید کا سامنا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہوتے ہی مقامی اور سابق کرکٹرز نے توپوں کا رخ بورڈ کی طرف کر لیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نے کہا ہے کہ یہ وہ کم ترین جگہ ہے جہاں آپ جا سکتے ہیں، یہ چیز عرصہ دراز سے ہماری…

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی،واقعے کیخلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو گا

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو گا۔او آئی سی نے متعلقہ حکومتوں پر زور دیا ہے کہ قرآنِ کریم اور دیگر اسلامی اقدار، علامتوں اور مقدسات کی بے حرمتی جیسے گھناؤنے واقعات کی…

ایف آئی اے کی کارروائی، مسقط سے ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے مسقط سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم رضوان پر سیالکوٹ میں اقدام قتل کا مقدمہ درج تھا۔ترجمان نے کہا کہ ملزم کو مسقط…

بلوچستان: ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے ضلع شیرانی ک علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے…

کینیڈا اور گوگل کی جنگ میں جیت کس کی ہو گی؟

کینیڈا اور گوگل کی جنگ میں جیت کس کی ہو گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نتالیا شرمان، رابن لیوینسن کنگ عہدہ, بی بی سی نیوز، نیویارک ،ٹورنٹو52 منٹ قبلفیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا اور گوگل نے اپنے پلیٹ فارمز پر

صدر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

صدر عارف علوی نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔انہوں نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں۔صدر علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔اس سے پہلے صدر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن…