جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وہ ’خوفناک برہنہ سادھو‘ جنھوں نے انڈیا فتح کرنے میں انگریزوں کی مدد کی

وہ ’خوفناک برہنہ سادھو‘ جنھوں نے انڈیا فتح کرنے میں انگریزوں کی مدد کی،تصویر کا ذریعہBRITISH LIBRARY،تصویر کا کیپشن19 ویں صدی میں ایک ناگا سادھو کی تصویر کشیمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, بی بی سی نمائندہ انڈیا2 گھنٹے قبلانھیں ایک

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت سے متعلق حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارت میں ہونے والے 13ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کے لیے حکومت کو خط…

ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی

پاکستان ٹینریز ایسوسی ایشن نے عید الاضحیٰ پر قربان کیے گئے جانوروں کے اعداد و شمار جاری کردیے، ملک بھر میں 63 لاکھ 60 ہزار جانوروں کی قربانی کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کے باعث ملک میں گزشتہ سال کی نسبت میں 28 سے 30 فیصد جانور…

سکھر : گردوارے میں عبادت رکوادی گئی، انتظامیہ سے بھتہ طلب

سکھر میں ملزمان نے گردوارے میں جاری عبادت رکوائی، بھتہ مانگا اور قتل کی دھکمیاں دیں، پولیس نے 5 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔گوردوارے کے منتظمین سے بھتہ مانگنے والے ایک ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا جبکہ دیگر کی تلاش…

پنجاب حکومت کی صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم ہونے کی تردید

پنجاب حکومت نے صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم ہونے کی تردید کردی۔نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اسٹیٹ لائف انشورنس سے نیا معاہدہ کر رہی ہے اور صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولت بلا تعطل جاری رہے گی۔ …

سندھ سالڈ ویسٹ کا ادارہ ختم کیا جائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ سالڈ ویسٹ کا ادارہ ختم کرکے بلدیاتی حکومت کو مضبوط کرنا چاہیے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مرتضیٰ وہاب اپنی پارٹی سے مطالبہ کریں کہ انتظامی، مالیاتی اور دیگر تمام اختیارات…

کینیڈین وزیراعظم کا رکن پارلیمنٹ اقرا خالد کے حلقے کا دورہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد کے حلقے کا دورہ کیا۔اس موقع پر جسٹن ٹروڈو نے وہاں موجود لوگوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے درمیان جسٹن ٹروڈو کو دیکھ کر علاقہ مکینوں…

پیٹرول پر 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد

پیٹرول پر 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد کر دی گئی۔وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق آج سے پیٹرول پر ڈویلپمنٹ لیوی 50 روپے کے بجائے 55 روپے وصول کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ڈویلپمنٹ لیوی میں کوئی اضافہ…

ٹائٹن آبدوز کے ملبے سے بظاہر ’انسانی باقیات‘ ملنے کا انکشاف، امریکی ماہرین باقاعدہ معائنہ کریں گے

ٹائٹن آبدوز کے ملبے سے بظاہر ’انسانی باقیات‘ ملنے کا انکشاف، امریکی ماہرین باقاعدہ معائنہ کریں گے،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCKمضمون کی تفصیلمصنف, میڈلین ہیلپرٹعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ

فریج بند کرنے سے 20 سالہ اہم تحقیق ضائع اور 10 لاکھ ڈالر کا نقصان

فریج بند کرنے سے 20 سالہ اہم تحقیق ضائع اور 10 لاکھ ڈالر کا نقصان،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میٹیا ببالوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکی وکلا کی جانب سے ایک مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صفائی کرنے والے ایک شخص نے

وہ عارضہ جس نے امریکی صدر کی نیند میں بھی خلل پیدا کر رکھا ہے

وہ عارضہ جس نے امریکی صدر کی نیند میں بھی خلل پیدا کر رکھا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنوائٹ ہاؤس کا بیان اس وقت سامنے آیا جب صحافیوں نے صدر کے چہرے پر ماسک کے استعمال کے نشانات دیکھےمضمون کی تفصیلمصنف, میکس میٹزاعہدہ, بی

سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کیے جانے پر مسلم ممالک کی مذمت، بغداد میں مظاہرین سفارتخانے میں داخل

سویڈن میں عید کے روز قرآن نذرِ آتش کیے جانے پر پاکستان، ترکی سمیت مسلم ممالک کی مذمت،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنقرآن نذر آتش کرنے کے واقعے میں ایک عراقی نژاد سویڈش شخص ملوث ہے2 گھنٹے قبلسویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک…

فنانس بل2023 پرعملدرآمد شروع: حکومت نے اضافی سپرٹیکس نافذکردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےعالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ ہونے کے بعد فنانس بل2023پربھی عملدرآمدشروع کر دیا ہے ،اور پٹرولیم لیوی 50 سے بڑھا کر 55 روپے کرنے کے بعد آمدن پراضافی سپرٹیکس…

سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کیے جانے پر مسلم ممالک کی مذمت، بغداد میں مظاہرین سفارتخانے میں داخل

سویڈن میں عید کے روز قرآن نذرِ آتش کیے جانے پر پاکستان، ترکی سمیت مسلم ممالک کی مذمت،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنقرآن نذر آتش کرنے کے واقعے میں ایک عراقی نژاد سویڈش شخص ملوث ہے2 گھنٹے قبلسویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک…

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: ’گاڑی نہ روکنے‘ پر قتل کیے جانے والے 17 سالہ نوجوان ناہیل ایم کون تھے؟

فرانس میں پُرتشدد مظاہرے: ’گاڑی نہ روکنے‘ پر قتل کیے جانے والے 17 سالہ نوجوان ناہیل ایم کون تھے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل17 سالہ ناہیل ایم کے قتل کے بعد فرانس کے مختلف شہروں کے ساتھ

فٹبالر پر ریپ کے الزامات: ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں‘

فٹبالر پر ریپ کے الزامات: ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں‘،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلبرطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی بینجامن مینڈی کے خلاف برطانوی عدالت میں مبینہ ریپ کے الزام سے متعلق سماعت کے…

ٹائٹن آبدوز کا ملبہ ہمیں اس حادثے کے بارے میں کیا بتا سکتا ہے؟

ٹائٹن آبدوز کا ملبہ ہمیں اس حادثے کے بارے میں کیا بتا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہShutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن ایموس اور وژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوز56 منٹ قبلبحرِ اوقیانوس کی تہہ میں موجود ٹائٹن آبدوز کے ملبے سے ملنے والے

مائیکرو سکوپ سے دیکھا جانے والا ننھا سا بیگ 63 ہزار ڈالر سے زائد میں فروخت

مائیکرو سکوپ سے دیکھا جانے والا ننھا سا بیگ 63 ہزار ڈالر سے زائد میں فروخت،تصویر کا ذریعہMSCHF41 منٹ قبلنمک کے زرے سے بھی چھوٹا مائیکرو سکوپ کی مدد سے دیکھا جانے والا ہینڈ بیگ ایک نیلامی میں 63 ہزار سات سو پچاس ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے۔ اس…