جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان، بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان 2008ء کے معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے 308 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو دے دی، جن میں 266 ماہی گیر اور 42 دیگر افراد شامل ہیں۔ترجمان کے…

میکسیکو میں 40 فٹ کی بلندی پر بنی زپ لائن سے بچہ گر گیا

میکسیکو کے تفریحی پارک میں بچہ 40 فٹ کی بلندی پر بنی زپ لائن سے گرگیا۔اونچائی سے بچے کے گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، تاہم خوش قسمتی سے بچہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق بچہ جھیل کو زپ لائن کے ذریعے پار کرنے…

سویڈن میں ہوئے نفرت انگیز عمل سے مسلمان مشتعل ہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سویڈن میں ہونے والے نفرت انگیز عمل سے مسلمان مشتعل ہیں۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سویڈن میں قرآن مجید کو جلانے پر شدید غم اور غصہ ہے۔علیم خان نے مزید کہا کہ ایسے واقعات…

فرانس ہنگامہ آرائی، آتشزدگی کے 2560 واقعات رونما

فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ تاحال جاری ہے، سڑکوں پر آگ لگانے کے 2 ہزار 560 واقعات رونما ہوچکے ہیں۔فرانسیسی وزارت داخلہ نے ہنگامہ آرائی سے متعلقہ اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق اب تک 1 ہزار 311 افراد کو ہنگامہ کرنے پر…

کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار گاڑی بے قابو، ویڈیو وائرل

کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار گاڑی بےقابو ہونے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ بے قابو تیز رفتار گاڑی نے ایکسپریس وے پر تصاویر بنانے والے 2 نوجوانوں کو ٹکر مار دی، جس سے  ایک نوجوان معمولی زخمی ہوا۔موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ گارڈن سے…

کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار گاڑی بے قابو، ویڈیو وائرل

کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر تیز رفتار گاڑی بےقابو ہونے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ بے قابو تیز رفتار گاڑی نے ایکسپریس وے پر تصاویر بنانے والے 2 نوجوانوں کو ٹکر مار دی، جس سے  ایک نوجوان معمولی زخمی ہوا۔موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ گارڈن سے…

پی ایم ڈی سی کا داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے اہم اعلان

 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں ہونے والے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن فیس 6 ہزار روپے مقرر کردی ہے۔گزشتہ برس بھی ایم ڈی کیٹ کی یہی فیس تھی جبکہ 2022ء کے نتائج اب سیشن 2023ء میں داخلہ…

ایک اوور میں 4 وکٹ، کیرئیر کا یادگار لمحہ ہے، شاہین آفریدی

فاسٹ بولر  شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں 4 وکٹ لینے کو کیرئیر کا یادگار لمحہ قرار دے دیا۔ناٹنگھم ٹی 20 بلاسٹ کے دوران ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ  آفریدی نے زبردست پرفارمنس دکھائی ہے، انہوں نے پہلے ہی…

مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، فضل الرحمان

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سویڈن واقعہ سے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی، امت مسلمہ…

ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہ کرسکا

دو مرتبہ کا عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہیں کرسکا۔بھارت میں رواں برس 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک کھیلے جانے والے 13ویں ایک روزہ کرکٹ ورلڈ کپ سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 1975 میں…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر جاپان پہنچ گئے، بلاول بھٹو جاپانی حکومت کی دعوت پر جاپان پہنچے ہیں۔جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا، اس موقع پر جاپانی وزارت خارجہ کے حکام اور پاکستانی…

سانگھڑ: جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا

سندھ کے شہر سانگھڑ میں جعلی عامل نے 25 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔سانگھڑ پولیس کے مطابق گاؤں مانک تھیم میں جعلی عامل نے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا۔پولیس کے مطابق بکرے کا خون پینے سے 25 سالہ نوجوان انتقال کرگیا ہے جبکہ واقعے کے بعد جعلی…

فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع، 50 کروڑ سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس نافذ

نئے فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع ہوگیا، زیادہ آمدن پر اضافی سپر ٹیکس نئی شرح سے نافذ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا،  اب 30 کروڑ کی بجائے 50 کروڑ سالانہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ…

چین کا نیا قانون ’امریکہ اور مغرب کے خلاف جارحانہ خارجہ پالیسی کی علامت‘

چین کا نیا قانون ’امریکہ اور مغرب کے خلاف جارحانہ خارجہ پالیسی کی علامت‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی نِگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلچین نے نئی قانون سازی کر کے صدر شی جن پنگ کے اختیارات میں مزید اضافہ کر دیا ہے تاکہ

ایئر پورٹ کے ٹریولیٹر میں پھنسنے والی مسافر کو اپنی ٹانگ سے محروم ہونا پڑا

ایئر پورٹ کے ٹریولیٹر میں پھنسنے والی مسافر کو اپنی ٹانگ سے محروم ہونا پڑا ،تصویر کا ذریعہDON MUEANG INTERNATIONAL AIRPORTمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی، جوئل گوینتو اور تھنیرت ڈاکسنعہدہ, سنگاپور اور بینکاک34 منٹ قبلتھائی لینڈ میں بینکاک

موساد کا ایران کے اندر خفیہ آپریشن میں کرائے کے قاتل کے اغوا کا دعویٰ

موساد کا ایران کے اندر خفیہ آپریشن میں کرائے کے قاتل کے اغوا کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, یولیند نیلعہدہ, بی سی سی نیوز، یروشلم2 گھنٹے قبلاسرائیل کی انٹیلیجنس ایجنسی موساد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قبرص میں

فرانس میں پرتشدد مظاہرے: پولیس ناکوں پر اسلحے کا استعمال کیوں کر رہی ہے؟

فرانس میں پرتشدد مظاہرے: پولیس ناکوں پر اسلحے کا استعمال کیوں کر رہی ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لورا گوزی عہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلپیرس میں پولیس کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت

’کوسٹ گارڈ نے ریسکیو کی بجائے ہماری کشتی ہی ڈبو دی‘: یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والوں کا…

’کوسٹ گارڈ نے ریسکیو کی بجائے ہماری کشتی ہی ڈبو دی‘: یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے والوں کا الزام،تصویر کا ذریعہGREEK COAST GUARDمضمون کی تفصیلمصنف, الہ ریگیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلیونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی کے حادثے

’سمائلی فیس‘ کس نے ایجاد کیا اور یہ کیسے منافع بخش کاروبار بنا

’سمائلی فیس‘ کس نے ایجاد کیا اور یہ کیسے منافع بخش کاروبار بنا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سنتیاگو وینیگاس مالڈوناڈوعہدہ, بی بی سی نیوز42 منٹ قبلچند علامتیں ہی دنیا بھر میں اس قدر مقبول ہوتی ہیں جیسے ’سمائلی فیس‘۔یہ اب

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی ’عید صفائی آپریشن‘ شام تک مکمل کرنے کی ہدایت

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عید کے دنوں میں صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سالڈ ویسٹ کمپنیز، کمشنرز، لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کو شاباش دی ہے۔محسن نقوی نے عید کے تیسرے دن…