جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قرآن کریم کی بےحرمتی، بغداد میں سویڈش سفارتخانے پر ہزاروں افراد کا احتجاج

سویڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے کے خلاف عراق کے دارالحکومت بغداد میں سویڈش سفارتخانے پر ہزاروں افراد  نے احتجاج کیا۔عرب میڈیا کے مطابق مظاہرین نے سویڈن کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔قومی…

ملالہ یوسفزئی نے بھائی کو 23ویں سالگرہ پر کامیابی کا راز بتا دیا

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنے بھائی خوشحال یوسفزئی کو 23ویں سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کامیابی کا راز بتا دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے دونوں چھوٹے بھائیوں کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور خوشحال…

نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، ملاقاتوں میں پاکستان کے معاشی نظام کی بہتری کے لیے صلاح مشورے ہو رہے ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف…

آئی ایم ایف سے معاہدے پر ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے سے متعلق منفی طرز عمل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے پر سکھ کا سانس لینے کے بجائے ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔ایک بیان میں…

انسانوں کی طرح ٹینس کھیلنے والا روبوٹ

ایٹلانٹا: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا ویل چیئر روبوٹ بنایا ہے جو انسانوں کے ساتھ ٹینس کھیل سکتا ہے۔ امریکی شہر ایٹلانٹا میں قائم جورجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں نے ESTHER (ایکسپیریمنٹل اسپورٹ ٹینس ویل چیئر روبوٹ) نامی…

گوشت کھانے کا سب سے محفوظ طریقہ ’اسٹیک‘ کی جانیے آسان اور مزیدار ریسیپیز

اسٹیک پاکستان میں دن بہ دن مقبول ہو رہا  ہے، یہ ہمارا روایتی پکوان نہیں  مگر بچے، بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔اسٹیک بغیر ہڈی کے گوشت کے چکنائی سے پاک ٹکڑے سے تیار کیا جاتا ہے، یہ چکن، بیف اور فش سے تیار کیا جاتا ہے، سب سے زیادہ بیف اسٹیکس…

سابق برازیلین صدر جیر بولسونارو کو صدارتی الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا

برازیل کی سپریم الیکٹورل کورٹ نے سابق صدر جیر بولسونارو کو صدارتی انتخاب لڑنے سے روک دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق سپریم الیکٹورل کورٹ نے جیر بولسونارو پر پابندی کا فیصلہ پانچ دو کی اکثریت سے سنایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیر بولسونارو پر…

امریکا: ہیٹ ویو سے ہلاکتیں 13 ہو گئیں

امریکا کے جنوبی علاقوں میں ہیٹ ویو سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ 11 ہلاکتیں میکسیکو کی سرحد کے قریب ٹیکساس کی ویب کاؤنٹی میں ہوئیں۔ٹیکساس کی ویب کاؤنٹی میں پچھلے ہفتے درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک…

گرمیوں میں ’جامن‘ کا استعمال کئی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے

موسم گرما کی سوغات ’جامن‘ ، دیکھنے میں جتنا چھوٹا اور جیب پر ہلکا ہے، اس کے فائدے اتنے ہی بڑے بڑے ہیں۔غذائیت سے بھرپور یہ پھل تو صحت کے لئے فائدہ مند ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ اس کی گھٹلیاں بھی ذیابطیس کے مریضوں کے لئے بےحد مفید ہیں۔موسم…

آصفہ بھٹو زرداری کی عثمان غازی کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت

پیپلز پارٹی کی رہنما اور صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے عثمان غازی سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔پیپلز پارٹی کی رہنما اور صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے پارٹی کارکنوں کے دکھ درد میں شریک…

صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، بولسونارو

برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیر بولسونارو نے کہا ہے کہ…

بلاول کا آج شام دورۂ جاپان، پاکستان کیلئے اہم قرار

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج شام جاپان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ رہے ہیں، اس دورے کو پاکستان اور جاپان کے تعلقات کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے جاپانی ہم منصب یوشی ماسا…

پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ انٹرینشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ دورۂ بھارت کے لیے پاکستانی ٹیم کو حکومتی اجازت درکار ہوتی ہے۔واضح رہے کہ…

مہنگی بجلی کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، پیٹرولیم کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ مہنگی بجلی کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، پیٹرولیم کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گا،  ہم اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے، پچھلے 10 روز…

سوئیڈن میں قرآن کی بےحرمتی، او آئی اسی اجلاس طلب

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج بن گیا، دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، گھناؤنے فعل کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے آئندہ ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا، جس میں ضروری اقدامات…

مسلم دنیا اسلاموفوبیا کیخلاف لائحہ عمل تشکیل دے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کینسر کی طرح پھیل رہا ہے، مسلم دنیا لائحہ عمل تشکیل دے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ اس ناپاک…

آصف زرداری بذریعہ ہیلی کاپٹر ٹنڈوالہٰ یار پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ٹنڈوالہٰ یار پہنچ گئے، بختاور زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری بھی آج ہالہ سے ٹنڈوالہٰ یار پہنچے ہیں۔آصف علی زرداری داماد اور بیٹی کے ہمراہ زرعی…

گورنر سندھ کی ایم کیو ایم کے مرکز آمد، رابطہ کمیٹی سے ملاقات

عید کے تیسرے دن گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری شہر کے دورے پر نکل آئے، شہر میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔بعد ازاں ایم کیو ایم کے مرکز پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور شہیدوں کے خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا۔عید کے تیسرے روز…

احتجاج میں اضافہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوا، فرانسیسی صدر

فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کہا ہے کہ احتجاج میں اضافہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوا۔صدر نے سوشل میڈیا سائٹس سے اپنے پلیٹ فارم پر موجود تمام حساس نوعیت کے وڈیوز ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔فرانس میں ہنگامی صورتحال کے باعث صدر میکروں برسلز سمٹ…

وزیر خارجہ آج جاپان کے دورے پر جائیں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر آج سے چار جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ جاپان کے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی جاپان میں ممتاز کاروباری اداروں کے…