جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسلم دنیا اسلاموفوبیا کیخلاف لائحہ عمل تشکیل دے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کینسر کی طرح پھیل رہا ہے، مسلم دنیا لائحہ عمل تشکیل دے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ اس ناپاک…

آصف زرداری بذریعہ ہیلی کاپٹر ٹنڈوالہٰ یار پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ٹنڈوالہٰ یار پہنچ گئے، بختاور زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری بھی آج ہالہ سے ٹنڈوالہٰ یار پہنچے ہیں۔آصف علی زرداری داماد اور بیٹی کے ہمراہ زرعی…

گورنر سندھ کی ایم کیو ایم کے مرکز آمد، رابطہ کمیٹی سے ملاقات

عید کے تیسرے دن گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری شہر کے دورے پر نکل آئے، شہر میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا۔بعد ازاں ایم کیو ایم کے مرکز پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اور شہیدوں کے خاندانوں میں راشن بھی تقسیم کیا۔عید کے تیسرے روز…

احتجاج میں اضافہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوا، فرانسیسی صدر

فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے کہا ہے کہ احتجاج میں اضافہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوا۔صدر نے سوشل میڈیا سائٹس سے اپنے پلیٹ فارم پر موجود تمام حساس نوعیت کے وڈیوز ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔فرانس میں ہنگامی صورتحال کے باعث صدر میکروں برسلز سمٹ…

وزیر خارجہ آج جاپان کے دورے پر جائیں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی دعوت پر آج سے چار جولائی تک جاپان کا دورہ کریں گے۔وزیر خارجہ جاپان کے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقاتیں کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی جاپان میں ممتاز کاروباری اداروں کے…

معاہدہ معیشت کے لیے تحفہ ہے، ایف پی سی سی آئی

صدر ایف پی سی سی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ معیشت کے لیے بڑا تحفہ قرار دے دیا۔عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ملکی معیشت کی درست سمت کا تعین کرے گا۔لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر کاشف انور نے کہا کہ معاہدہ ممکنہ ڈیفالٹ…

برطانیہ کے وزیر ماحولیات زیک گولڈ اسمتھ مستعفی

جمائما خان کے بھائی اور برطانیہ کے وزیر ماحولیات زیک گولڈ اسمتھ مستعفی ہوگئے۔ ماحولیات میں عدم دلچسپی پر زیک گولڈ اسمتھ نے وزیر اعظم رشی سونک پر تنقید کی ہے۔اعلیٰ ترین افسر کی جانب سے تنقید پر برطانوی فوج کے سربراہ نے مستعفی ہونے کا…

عظیم آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر پارکنسن کی بیماری میں مبتلا

عظیم آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہوگئے۔ایلن بارڈر کا کہنا ہے کہ 2016 میں پارکنسن کی بیماری کی تصدیق ہوئی، تاہم وہ یہ بات عوام کے سامنے نہیں لائے۔انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے تھے کہ لوگ ان کے لیے افسوس محسوس…

کراچی، گھر میں گیس سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پیپلز چورنگی کے قریب گھر میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے سے چوکیدار سلمان جاں بحق ہوا، دھماکے کے بعد گھر میں آگ لگ گئی تھی۔فائر بریگیڈ حکام کے…

فرانس میں جلاؤ گھیراؤ، فرانسیسی وزارت داخلہ نے چند گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے

فرانسیسی وزارت داخلہ نے پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کے لیے آنے والے گھنٹے فیصلہ کن قرار دے دیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ بڑے…

جانوروں کی کھالوں کا کاروبار مندی کا شکار

کوئٹہ میں جانوروں کی کھالوں کا کاروبار مندی کا شکار ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بکرے اور دنبے کی کھال 50 سے 10 روپے میں خریدی جا رہی ہے جبکہ  گائے اور بیل کی کھال 1200 روپے میں خریدی جارہی ہے۔دوسری جانب فیصل آباد میں ہر سال قربانی…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت سے متعلق حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بھارت میں ہونے والے 13ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کے لیے حکومت کو خط…

گرمی کے باعث حجاج بیمار ہونے لگے، سعودی وزارت صحت

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مناسک حج کی ادائیگی کے دوران گرمی کے باعث حاجیوں کے بیمار ہونے کے کیسز بڑھنے لگے۔وزارت صحت کے مطابق مکہ مکرمہ میں 11 ہزار کے قریب حاجی گرمی سے متاثر ہوئے، متاثرین کو مختلف طبی مراکز میں امداد دی گئی۔سعودی…

فرانس میں چوتھے روز بھی احتجاج، جلاؤ گھیراؤ

پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں چوتھے روز بھی احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے۔مشتعل مظاہرین نے عوامی املاک، پولیس اسٹیشنز اور دکانوں پر حملے کیے، پولیس نے مختلف کارروائیوں میں سینکڑوں افراد کو…

لاہور: نوجوان کی فائرنگ سے سوتیلی ماں اور بہن قتل

لاہور کے علاقے الفیصل ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کر کے بہن اور سوتیلی ماں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے والد کے دوسری شادی کرنے پر سوتیلی ماں اور بہن کو قتل کیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے…

ایشز سیریز: دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار

ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔آسٹریلیا کے 416 رنز کے جواب میں ہوم ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔دوسری اننگز میں آسٹریلیا نے دو وکٹ پر 130 رنز بنالیے ہیں، اس طرح آسٹریلوی ٹیم کی…

حماد کو معاہدہ ہونے کی تکلیف ہے، بلال کیانی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت بلال کیانی کا کہنا ہے کہ حماد اظہر کو یہی تکلیف ہے کہ یہ معاہدہ کیوں ہوگیا اور پاکستان ڈیفالٹ سے کس طرح بچ گیا۔انہوں نے کہا کہ آخری رقم اور چند ہفتے کا وقت ملنے کا دعویٰ کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیتے کہ…

روس نے فوجیوں کی تنخواہوں میں ساڑھے 10 فیصد اضافہ کر دیا

نجی فوجی ملیشیا کی ناکام بغاوت کے بعد روس نے فوجیوں کی تنخواہوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ کر دیا۔روسی فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا سرکاری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔کریملن کا کہنا ہے کہ ویگنر کے ساتھ ڈیل خونریزی سے بچنے کے لیے کی گئی،…

قربانی کا گوشت احتیاط کے ساتھ کھانا بہتر ہے، ماہرین صحت

عید قربان کے موقع پر قربانی کا گوشت احتیاط کے ساتھ کھانا بہتر ہے، ماہرین صحت کے مطابق گرم موسم میں زیادہ گوشت کھانے سے بدہضمی اور پیٹ کا نظام متاثر ہوسکتا ہے۔عید قربان کا موقع ہو اور مزیدار چٹ پٹے کھانے نہ کھائے جا ئیں ایسا ممکن نہیں۔…

وزیراعظم شہباز شریف کی ن لیگ فرانس کے عہدیداروں کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ فرانس کے دوران شاندار استقبال پر مسلم لیگ (ن) فرانس کے عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم پاکستان میاں شہباز  شریف نے فرانس ن لیگ کے جنرل سیکرٹری رانا محمود،  یوتھ اتحاد کے صدر چوہدری عبدالقادر، سوشل میڈیا…