جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یونان کشتی حادثہ، اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار

یونان کشتی حادثے کا اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سلیم سنیارا یونان کشتی حادثے کے مرکزی کردار آصف سنیارے کا بھائی ہے۔یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے نوجوان عثمان…

سینئر رپورٹر جنگ کو حراست میں لینے پر کامران ٹیسوری، شرجیل میمن کا ردعمل

سینئر رپورٹر روزنامہ جنگ سید محمد عسکری کو حراست میں لیے جانے کے معاملے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے ردعمل دے دیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ جنگ کے سینئر صحافی حسن عسکری کے حوالے سے آئی جی سندھ سے رابطے…

انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں آئی ایم ایف نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کے تیر چلادیے۔ایک بیان میں پی ڈی ایم ترجمان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے عام انتخابات…

حارث رؤف نے دلہن کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے دلہن کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں۔حارث رؤف کا نکاح گزشتہ سال دسمبر میں اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے ہوا تھا، جبکہ شادی کی تقریبات گزشتہ دنوں منعقد ہوئیں، جس میں کرکٹ حلقے سمیت مختلف شخصیات…

پولیس کو عالمگیر ترین کے فون ڈیٹا میں منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔تحقیقات کے دوران پولیس کو عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں اُن کی منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا۔پولیس کے…

ڈبلن میں کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانے 100 ڈھانچے برآمد

ڈبلن میں کھدائی کے دوران 1 ہزار سال پرانے 100 ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں،  ماہرین کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے انسانی ڈھانچوں میں گیارہویں صدی کے ڈھانچے بھی  شامل ہیں۔ تعمیراتی کمپنی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہوٹل کی تعمیر کےلیے ڈبلن میں…

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کا کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول کو جواب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو جواب دے دیا۔وقار مہدی نے خالد مقبول صدیقی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ پیپلز پارٹی تب بھی کراچی میں موجود تھی جب…

سرگودھا وین سلنڈر دھماکا، جاں بحق 7 افراد کی تدفین

سرگودھا میں گزشتہ روز وین میں سلنڈر کے دھماکے سے جاں بحق 7 افراد کو سپردِ خاک کردیا گیا۔ وین دھماکے کی سی سی ٹی وی وڈیو بھی سامنے آگئی، جس میں گاڑی میں آگ لگنے کے بعد مسافروں کو جان بچانے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے…

مسلم لیگ ن پی ڈی ایم کا حصہ ہے، دبئی ملاقاتوں پر اعتماد میں نہيں لیا گیا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم کا حصہ ہے، دبئی میں ملاقات پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، اتنا بڑا قدم اٹھانے پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی یہ سوال میرے ذہن میں ہے۔پشاور…

آل راؤنڈر حماد اعظم، فاسٹ بولر احسان عادل کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حماد اعظم اور فاسٹ بولر احسان عادل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔احسان…

ٹک ٹاک پر امریکہ پہنچنے کا خواب دکھانے والی ویڈیوز: ’انسانی سمگلرز کی تو جیسے عید ہو چکی ہے‘

ٹک ٹاک پر امریکہ پہنچنے کا خواب دکھانے والی ویڈیوز: ’انسانی سمگلرز کی تو جیسے عید ہو چکی ہے‘ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برنڈ ڈیبسمان عہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن10 منٹ قبلریو گرانڈے میں قدم رکھنے والے تارکین وطن کے

افغانستان میں چین کی مدد سے خام تیل نکالنے کا کام شروع

افغانستان میں چین کی مدد سے خام تیل نکالنے کا کام شروع،تصویر کا ذریعہMOMPAFGHANISTAN،تصویر کا کیپشنطالبان حکومت قدرتی وسائل پر بھرپور توجہ دے رہی ہے53 منٹ قبلطالبان نے ایک چینی کمپنی کی مدد سے شمالی افغانستان میں خام تیل نکالنے کا کام شروع…

تیونس، تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی

تیونس کے ساحلی علاقے میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی۔تیونسی حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک اور 10 تارکینِ وطن لاپتہ ہو گئے ہیں۔تیونسی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز نے کشتی پر سوار 11 افراد کو بچا لیا ہے۔بشکریہ…

احسن اقبال کا چین و سی پیک پر بیان غیر ذمے دارانہ ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے احسن اقبال کے سی پیک سے متعلق بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احسن اقبال کا چین اور سی پیک سے متعلق بیان غیر ذمے دارانہ ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ سی پیک آگے…

پنجاب میں کسی جگہ کوئی سیلاب نہیں آ رہا ہے: محسن نقوی

پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی جگہ پر کوئی سیلاب نہیں آ رہا ہے۔لاہور میں دریائے راوی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ بھارت نے گزشتہ سال بھی اتنا ہی پانی چھوڑا تھا، پچھلے سال…

کراچی: کسٹمز کے 2 افسران تاحال لاپتہ

کراچی میں لاپتہ ہونے والے کسٹمز کے 2 افسران کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔اس حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ کسٹمز کے لاپتہ دونوں افسران سے تاحال رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ افسران کی گمشدگی کی مختلف زاویوں سے تفتیش…

سندھ، پنجاب پولیس ڈاکوؤں کو لگام نہ دے سکیں، مزید 2 افراد اغوا

پنجاب اور سندھ پولیس بڑے آپریشن کے باوجود کچے کے ڈاکوؤں کو لگام نہ دے سکیں۔ ڈاکو مزید 2 افراد کو راجن پور میں انڈس ہائی وے سے اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو اندرونِ کچے کے علاقے سے اغوا کیا گیا۔ کشمور میں اغوا کیے…

یونان کشتی حادثہ، زندہ بچنے والا پاکستانی گھر پہنچ گیا

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والا خوش قسمت پاکستانی واپس گھر پہنچ گیا۔28 سالہ عثمان صدیق محکمہ پولیس میں سپاہی ہے، 4 دوستوں کے ساتھ اٹلی جانا چاہتا تھا۔عثمان صدیق نامی اس خوش قسمت پاکستانی کا تعلق گجرات کے علاقے کالیکی سے ہے۔عثمان…

پانچ فیصد کے مینڈیٹ سے کوئی شہر کا مالک نہیں بن سکتا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پانچ فیصد کے مینڈیٹ سے کوئی شہر کا مالک نہیں بن سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح و شہدائے اردو کے ایصال ثواب کےلیے ہونے…

یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے نوجوان عثمان صدیق نے پوری کہانی سنادی

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے نوجوان عثمان صدیق نے پوری کہانی سنادی۔گجرات کے علاقے کالیکی میں اپنے گھر پہنچنے والے عثمان صدیق نے جیو نیوز سے گفتگو میں اپنے بچنے کی روداد بتائی۔28 سالہ عثمان صدیق نے بتایا کہ سمندر میں فوم کے جوتے…