جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اعجاز الحق سمیت 24 افراد کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق سمیت 24 افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اعجاز الحق جو وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں، کی گرفتاری کےلیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) بہاولپور سرکل ٹیم چھاپے مار رہی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف…

امریکا کا شمالی شام میں داعش کے رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکا نے شام کے شمالی علاقے میں داعش کے رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق شام میں داعش رہنما اُسامہ المہاجر ڈرون حملے میں مارا گیا، شام میں امریکی ڈرون حملہ 7 جولائی کو کیا گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے ہلاک…

محمد عسکری کے اہل خانہ نے بلوچ کالونی تھانے میں درخواست جمع کروادی

جنگ اخبار کے سینئر رپورٹر محمد عسکری کے لاپتہ ہونے کی درخواست تھانے میں جمع کروادی گئی۔محمد عسکری کے اہل خانہ نے بلوچ کالونی تھانے میں درخواست جمع کروائی ہے۔ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ میرے شوہر سید محمد عسکری کو اغوا کر لیا گیا ہے۔درخواست…

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات…

وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کی شدید مذمت کی اور پاکستان اور ریاستی اداروں کے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر باپ، بیٹے کے قتل کا نوٹس

کوئٹہ کے علاقے قمبرانی رود پر موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، علاقہ مکینوں اور لواحقین نے قمبرانی روڈ پر احتجاجی دھرنا دیدیا، جبکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔قمبرانی روڈ پر…

سرحد پار دہشتگردی پر افغان عبوری حکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان

افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف علی درانی نے کہا ہے کہ پاکستان سرحد پار دہشتگردی پر افغان عبوری حکومت کے اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے۔ کابل میں غیر ملکی میڈیا سے انٹرویو کے دوران پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف علی درانی نے کہا…

بھارت سے پانی چھوڑنے کے بعد سیلابی ریلا آج نارروال پہنچے گا

دریائے راوی میں بھارت سے پانی چھوڑے جانے کے بعد سیلابی ریلا آج شام نارووال میں جسڑ کے مقام پر پہنچے گا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر اس مقام سے ڈھائی لاکھ کیوسک کا ریلا گزر سکتاہے، دریائے چناب کے اطراف میں بھی ہائی الرٹ جاری کر…

کوئٹہ کے اسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی، رواں سال کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 20 ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق  مریض کو گزشتہ روز تشویش ناک حالت میں داخل کیا گیا تھا، زیرِ علاج مریض میں کانگو وائرس…

جہلم: سیلنڈر دھماکا، 3 منزلہ عمارت زمین بوس، 6 افراد جاں بحق

جہلم میں جی ٹی روڈ پر ہوٹل میں سیلنڈر کے دھماکے سے 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔عمارت کے ملبے سے 6 افراد کی لاشیں اور 12 زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔ دھماکا ہوٹل کی بیسمنٹ میں واقع ایل پی جی کی دکان میں ہوا، تہہ خانے میں پھنسا دکان دار فون…

چیف جسٹس بتائیں شہداء کی یادگار پر حملہ کرنے والے آزاد کیوں ہیں؟ طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سوال پوچھ لیا۔سیمینار سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ چیف جسٹس بتائیں شہداء کی یادگار پر حملہ کرنے والے آزاد کیوں ہیں؟انہوں نے مزید کہا کہ اگر موجودہ…

یونان کشتی حادثہ، اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار

یونان کشتی حادثے کا اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سلیم سنیارا یونان کشتی حادثے کے مرکزی کردار آصف سنیارے کا بھائی ہے۔یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے نوجوان عثمان…

سینئر رپورٹر جنگ کو حراست میں لینے پر کامران ٹیسوری، شرجیل میمن کا ردعمل

سینئر رپورٹر روزنامہ جنگ سید محمد عسکری کو حراست میں لیے جانے کے معاملے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے ردعمل دے دیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ جنگ کے سینئر صحافی حسن عسکری کے حوالے سے آئی جی سندھ سے رابطے…

انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں آئی ایم ایف نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کے تیر چلادیے۔ایک بیان میں پی ڈی ایم ترجمان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے عام انتخابات…

حارث رؤف نے دلہن کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے دلہن کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں۔حارث رؤف کا نکاح گزشتہ سال دسمبر میں اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے ہوا تھا، جبکہ شادی کی تقریبات گزشتہ دنوں منعقد ہوئیں، جس میں کرکٹ حلقے سمیت مختلف شخصیات…

پولیس کو عالمگیر ترین کے فون ڈیٹا میں منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی خودکشی کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔تحقیقات کے دوران پولیس کو عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں اُن کی منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا۔پولیس کے…

ڈبلن میں کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانے 100 ڈھانچے برآمد

ڈبلن میں کھدائی کے دوران 1 ہزار سال پرانے 100 ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں،  ماہرین کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے انسانی ڈھانچوں میں گیارہویں صدی کے ڈھانچے بھی  شامل ہیں۔ تعمیراتی کمپنی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہوٹل کی تعمیر کےلیے ڈبلن میں…

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی کا کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول کو جواب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو جواب دے دیا۔وقار مہدی نے خالد مقبول صدیقی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ پیپلز پارٹی تب بھی کراچی میں موجود تھی جب…

سرگودھا وین سلنڈر دھماکا، جاں بحق 7 افراد کی تدفین

سرگودھا میں گزشتہ روز وین میں سلنڈر کے دھماکے سے جاں بحق 7 افراد کو سپردِ خاک کردیا گیا۔ وین دھماکے کی سی سی ٹی وی وڈیو بھی سامنے آگئی، جس میں گاڑی میں آگ لگنے کے بعد مسافروں کو جان بچانے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے…