جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نہیں معلوم صدرِ پاکستان کس کے خرچے پر حج کیلئے گئے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم صدرِ پاکستان کس کے خرچے پر حج کے لیے گئے، وہ 52 لوگوں کو اپنے ساتھ حج پر لے کر گئے ان سے شکایت کروں گا۔عبداللّٰہ شاہ غازی کے 1293 ویں عرس کا آج آغاز ہو گیا ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری…

راجن پور، ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا

راجن پور میں میانی پھاٹک انڈس ہائی وے سے ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اندرونِ کچہ کے علاقے کن سے اغواء کیا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مغویوں…

آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا مہم، وزیرِ اعظم کی شدید مذمت

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم کی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے یومِ سیاہ کے لیے بھی ایسے ہی ذہن سازی کی گئی تھی، 9 مئی کے…

جعلی وزٹ ویزے پر کراچی سے کینیڈا جاتے ہوئے مسافر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا۔ملزم کی نشاندہی پر جعلی ویزا لگانے والے 2 ایجنٹ بھی پکڑے گئے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے…

9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسند عاشق گرفتار

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ہونے والے پُر تشدد واقعات میں ملوث عاشق نام کا ایک شر پسند قانون کی گرفت میں آ گیا۔عاشق کے بھائی نے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو بھائی کو ایک نمبر سے فون آیا کہ آ…

سازشیں کرنے والا آج امریکا کی منتیں کر رہا ہے: بلال اظہر کیانی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ جس شخص نے سازشیں کیں وہ آج امریکا کی منتیں کر رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا ایجنڈا بھونڈا تھا، پی ٹی آئی نے 4…

علی پور چٹھہ آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی، وزیرِ اعظم نے نوٹس لے لیا

گوجرانوالہ میں علی پور چٹھہ میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ریفائنری کے جس حصے میں آگ لگی ہے وہاں 25 ہزار لیٹر خام تیل ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں…

کراچی: گلستانِ جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کا خاکہ پولیس نے تیار کرا لیا۔پولیس کے مطابق خاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تفتیش کے لیے 15 افراد کو حراست میں…

کراچی: گلستانِ جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کا خاکہ پولیس نے تیار کرا لیا۔پولیس کے مطابق خاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تفتیش کے لیے 15 افراد کو حراست میں…

فرانس میں فاسٹ ٹریک انصاف کا حصول دنیا کیلئے مثال بن گیا

فرانس میں ہنگامے، پُر تشدد واقعات اور فاسٹ ٹریک انصاف کا حصول دنیا کے لیے مثال بن گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان ناہیل کے قتل پر عوام نے ہنگامہ آرائی کی۔فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ تاحال جاری…

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچنے والا پاکستانی گھر پہنچ گیا

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والا پاکستانی گھر پہنچ گیا، 28 سال کا عثمان صدیق پولیس میں کانسٹیبل تھا۔عثمان صدیق بہتر مستقبل کے لیے اپنے 4 دوستوں کے ساتھ اٹلی جانا چاہتا تھا، وہ گجرات کے نواحی علاقے کالیکی کا رہائشی ہے۔میڈیا سے گفتگو…

سول اسپتال مٹھی، غذائی قلت، دیگر بیماریوں سے 5 بچوں کا انتقال

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے سبب 5 بچے انتقال کر گئے.محکمۂ صحت سندھ کے مطابق ان 5 بچوں کی اموات 24 گھنٹوں میں ہوئی ہیں۔محکمۂ صحت سندھ نے مزید بتایا ہےکہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 1 سال سے کم تھیں۔محکمۂ صحت…

مہنگائی سے عام آدمی کے مسائل خوفناک حد تک بڑھ گئے: عبدالعلیم خان

استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے سبب عام آدمی کے مسائل خوفناک حد تک بڑھ چکے ہیں۔اس حوالے سے عبدالعلیم خان نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

سندھ کے محکمۂ ورکس اینڈ سروسز میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف

سندھ کے محکمۂ ورکس اینڈ سروسز میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ جعلی بھرتیاں حیدر آباد اور ٹھٹھہ کے اضلاع میں کی گئیں جس کے لیے گریڈ 1 سے 4 کے ملازمین سے ملازمت کے نام پر لاکھوں روپے وصول کیے گئے۔اس سے…

اسلام آباد، ڈی آئی جی آفس میں چیئرمین پی ٹی آئی شاملِ تفتیش ہونے کیلئے پیش

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین جی 11 اسلام آباد میں ڈی آئی جی آفس میں پیش ہو گئے۔چیئرمین تحریک انصاف آج 13 مقدمات میں شامل تفتیش ہوئے ہیں، سابق وزیرِ اعظم سے پولیس کی جے آئی ٹی تفتیش کر رہی ہے۔جے آئی ٹی میں ایس ایس پی سی ٹی…

محمد رضوان کو بطور بیٹر سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھلانے کی تجویز زیرِ غور

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کو بطور بیٹر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھلانے کی تجویز زیرِ غور ہے۔کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 16 ارکان پر مشتمل کرکٹ ٹیم سری لنکا میں موجود ہے جہاں اسے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچ…

گانوں کی شناخت کرنے والی شیزام ایپ کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی موسیقی شناخت کرنے والی ایپ شیزام کی اپ ڈیٹس جاری کر دیں ہیں۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے بعد یہ ایپ ٹِک ٹاک، اِنسٹاگرام اور یوٹیوب جیسی ثالث فریق ایپ پر میوزک کو پہچان سکیں گی۔ ایپل کے مطابق صارفین شیزام ایپ…

کیا یوکرین کا جوابی حملہ روسی افواج کو پسپائی پر مجبور کر سکتا ہے؟

کیا یوکرین کا جوابی حملہ روسی افواج کو پسپائی پر مجبور کر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہREUTERS/VYACHESLAV MADIYEVSKYYمضمون کی تفصیلمصنف, اینڈریو ہارڈنگعہدہ, بی بی سی نیوز، مشرقی یوکرین2 گھنٹے قبلیوکرین کا ایک 19 سالہ دبلا پتلا فوجی ایمبولینس

سکھ رہنما کا قتل، سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن لندن پر احتجاج

خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ کے کینیڈا میں قتل پر سکھوں کی جانب سے بھارتی ہائی کمیشن لندن پر احتجاج کیا گیا ہے۔اس موقع پر مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سکھوں کو خوفزدہ کرنا چاہتا ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ سکھوں کو…

لگ رہا ہے الیکشن اکتوبر کے بجائے نومبر میں ہوں گے: منظور وسان

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیرِ زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ مجھے لگ رہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اکتوبر کے بجائے نومبر میں ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ اکتوبر میں گرمی ہوتی ہے اور الیکشن کمیشن کو بھی کچھ وقت…