جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجلی کے بل میں 50 روپے ٹی وی اور ریڈیو فیس عائد ہوگی، وزارت خزانہ حکام

وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ ریڈیو فیس بھی شامل ہوگی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارتِ خزانہ کے حکام نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں 35 روپے پی…

راولپنڈی: کالعدم BLA ،TTP ،ISIS کے 4 دہشتگرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے راولپنڈی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں اجمل امین، فیروز، حامد بشیر اور اویس شاہ شامل…

ہمارے ٹیکس کے پیسے پاکستان کی ترقی کیلئے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارے ٹیکس کے پیسے پاکستان کی ترقی کے لیے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پچھلے سال سندھ میں جب سیلاب آیا تھا تو سارے راستے متاثر ہو گئے تھے۔انہوں…

پی ڈی ایم کا سائفر پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سائفر کے معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ سائفر اپوزیشن کے نہیں، پاکستان کے خلاف سازش تھی۔…

مکہ تا مدینہ حرمین ٹرین میں خرابی، انتظامیہ کی معذرت، معاوضہ دینے کا اعلان

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلنے والی حرمین ٹرین میں فنی خرابی پیش آئی جس کی وجہ سے ٹرین کو روکنا پڑ گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق حرمین ٹرین کے مسافروں کو 5 گھنٹے سے زیادہ انتظار کرنا پڑا۔سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ…

سندھ اسمبلی: بلدیاتی اداروں، سربراہوں کو بااختیار بنانے کا بل پیش

بلدیاتی اداروں اور سربراہوں کو با اختیار بنانے کا بل سندھ اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔وزیرِ پارلیمانی امور مکیش چاؤلہ نے بل سندھ اسمبلی میں پیش کیا۔بل کے متن کے مطابق سندھ بھر کے میئرز اور چیئرمین، متعلقہ ڈویژن اور اضلاع میں ڈیولپمنٹ…

سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغاز ہو گا: سعد رفیق

وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ رواں سال کے آخر تک ایم ایل ون پر کام کا آغاز ہو جائے گا۔یہ بات وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بارشوں سے بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ہے،…

پاکستان نےگال ٹیسٹ میں سری لنکا کو ہرا دیا

پاکستان نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کو پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق 50 اور آغا سلمان نے…

توہینِ الیکشن کمیشن: فواد چوہدری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کی یقین دہانی پر ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کا 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے حکم دیا ہے کہ…

اسرائیل کا فلسطینی امریکیوں کیلئے ویزے میں نرمی کا اعلان

اسرائیل نے فلسطینی امریکیوں کے لیے ویزے میں نرمی کا اعلان کر دیا۔مغربی کنارے اور غزہ میں بسے دہری شہریت کے حامل فلسطینی امریکی بھی ویزے کی چھوٹ سے استفادہ کر سکیں گے۔امریکا میں 1 لاکھ فلسطینی آباد ہیں جو اب با آسانی اپنے وطن فلسطین جا…

دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں کونسی ہیں؟

دنیا کئی ملکوں، ریاستوں اور علاقوں میں بٹی ہوئی ہے اور ہر جگہ کی اپنی خوبصورتی، ثقافت، زبانیں اور مشہور مقامات ہیں۔ اگر ہم دنیا کے مختلف علاقوں میں بولی جانے والی زبانوں کے بارے میں بات کریں تو دنیا میں بے شمار زبانیں بولی جاتی ہیں۔لیکن…

قرآنِ کریم کی بے حرمتی، عراق میں سوئیڈن کا سفارتخانہ جلا دیا گیا

سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی پر عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں مشتعل افراد نے سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول کر اسے جلا دیا۔مشتعل مظاہرین نے وسطی بغداد میں سوئیڈن کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا، کمپاؤنڈ کی دیواروں کو توڑ کر…

وکیل قتل کیس، چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو وکیل قتل کیس میں پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی پر کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس یحییٰ آفریدی کی…

پرویز مشرف کی نااہلی کیخلاف درخواست خارج

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی اور سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی نااہلی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت…

انٹر بینک میں ڈالر کی آج قدر بڑھنے لگی

انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز میں سستا اور اختتام پر مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر نے آج ابتداء ہی سے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…

اسد عمر کا سائفر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے میں پیش ہونےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے سائفر تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)  میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ایف آئی اے نے…

فواد چوہدری کی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت

توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں…

سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے، بابر اعظم

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پانچویں دن جیت پر بابر اعظم نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے۔بابر اعظم نے کہا کہ سعود شکیل اور سلمان آغا نے…

خیبر: باڑہ بازار میں دھماکا اور فائرنگ، 8 افراد زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی ہے، دھماکے کی جگہ سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔خیبر پولیس…

پاکستان اور افغانستان مل کر بدامنی کا مقابلہ کریں، سراج الحق

پشاور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان مل کر بدامنی کا مقابلہ کریں، باہمی گفت و شنید سے مسائل کا حل نکالا جائے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال انتہائی تشویش…