جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سائفر کا وجود ایک حقیقت ہے، رؤف حسن کا اعظم خان کے بیان پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اعظم خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر کا وجود ایک حقیقت ہے، پی ٹی آئی حکومت نہ ہٹانے پر ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی بھی حقیقت ہے۔ایک بیان میں رؤف حسن نے کہا کہ…

سانحہ 9مئی: پنجاب میں کتنے مرد و خواتین جیل میں ہیں؟ اعداد و شمار آگئے

پنجاب پولیس نے سانحہ 9 مئی میں دہشت گردی کے درج مقدمات اور خواتین کی گرفتاری سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پنجاب بھر میں کل 1897مرد اور 22 خواتین جیل میں ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں سانحہ 9 مئی پر دہشت…

ایشیز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ: آسٹریلیا 8 وکٹوں پر 299 رنز، براڈ کی 600 وکٹیں مکمل

ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا نے آٹھ وکٹ پر 299 رنز بنالئے۔ اسٹیورٹ براڈ نے ٹریوس ہیڈ کی وکٹ لے کر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 600 وکٹیں مکمل کرلیں۔مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی…

میئر کراچی الیکشن، پی ٹی آئی نے غیر حاضر اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میئر کراچی کے الیکشن میں شرکت نہ کرنے پر اپنے 28 بلدیاتی نمائندوں کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی نے خط میں الیکشن کمیشن سے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، خط…

شاہ محمد کی اسرائیلی وزیراعظم کو مراکش کے دورے کی دعوت

مراکش کے شاہ محمد ششم نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مراکش کے سرکاری دورے کی دعوت دے دی۔چند روز قبل اسرائیل نے مغربی صحارا کے علاقے میں مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کیا تھا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شاہِ مراکش کو خط لکھ کر اسرائیل…

موٹروے کرپشن کیس: نیب نے احتساب عدالت حیدرآباد میں ریفرنس دائر کر دیا

حیدرآباد سکھر موٹروے کرپشن کیس میں نیب نے احتساب عدالت حیدرآباد میں ریفرنس دائر کر دیا۔ریفرنس میں مٹیاری۔نوشہرو فیروز سیکشن کے منصوبے میں 5 ارب 80 کروڑ روپے کی خرد برد کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ریفرنس میں سابق ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان…

فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کو مارچ 2024 تک توسیع دے دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی حمایت کرتے ہوئے حکومت پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ فیفا اس کمیٹی کو 15 مارچ 2024 تک کی توسیع دے چکا ہے۔وزارت بین الصوبائی رابطہ نے 19 جون 2023 کو فیفا…

چیئرمین پی ٹی آئی نے جو لہرایا تھا وہ سائفر نہیں خالی کاغذ تھا، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جانب سے جو لہرایا گیا تھا وہ سائفر نہیں خالی کاغذ تھا، اس کاغذ پر پھر جھوٹے بیانیے بنائے گئے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

سائفر کی کاپی گم ہونے سے متعلق ایف آئی اے پوچھے گا، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے سیکرٹ کو پبلک کیا اور بعد میں بہانا بنایا کہ سائفر مجھ سے گم ہوگیا، سائفر کی کاپی سے متعلق جو یہ کہہ رہے ہیں کہ گم ہوا اس پر وفاقی تحقیقاتی…

فیٹف سے نکلنے میں وزارت خارجہ کا اہم کردار ہے، بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے پاکستان کے جلد نکلنے میں وزارت خارجہ کا اہم کردار ہے، اب وزارت خارجہ روایتی اپروچ کے ساتھ کام نہیں کر سکتی۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں انتظامی…

امریکی صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دعا ہے نیا…

پشاور: حیات آباد خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

پشاور کے علاقے حیات آباد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) تھانہ تاتارا کی مدعیت میں کاؤنٹر…

گورنر کے پی نے سمری منظور کرلی، وزیرصنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا، ذرائع

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نگراں کابینہ میں رد و بدل کی سمری منظور کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری کی منظوری کے بعد وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا، مشیر کھیل مطیع اللّٰہ کو وزیر بنا کر صنعت کی وزارت دے دی گئی۔نگراں…

کورنگی کی آئس فیکٹری میں گیس کا اخراج، فیکٹری مالک گرفتار

کورنگی کی آئس فیکٹری میں گیس کے اخراج کے باعث دو افراد متاثر ہوگئے، پولیس نے فیکٹری کے مالک کو گرفتار کرلیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)  کورنگی طارق نواز کا کہنا ہے کہ کورنگی کے سیکٹر 50 اے میں دو سال سے قائم آئس فیکٹری میں…

الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔لاہور میں ق لیگ کے سربراہ نے پارٹی کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری شافع حسین بھی موجود…

اعظم خان کے بیان حلفی پر چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کا ردعمل

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے سائفر سے متعلق بیان حلفی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل کا ردعمل سامنے آ گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کبھی سائفر جھوٹا ہو جاتا…

کسٹم افسران کی میگا کرپشن، ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف

کسٹم افسران کی میگا کرپشن کے معاملے میں ایک ماہ میں 500 تولے سونا خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار اور مفرور کسٹمز افسران مبینہ رشوت کے پیسوں سے گولڈ خریدتے تھے۔ذرائع ایف آئی اے نے بتایا کہ کلفٹن کی ایک جیولر شاپ سے…

ایکنک اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے 16 ارب 80 کروڑ منظور

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی (ایکنک) کے اجلاس میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کےلیے 16 ارب 80 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کئی بڑے منصوبوں کی منظوری دی…