جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسد عمر کا سائفر تحقیقات کے لیے ایف آئی اے میں پیش ہونےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے سائفر تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)  میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ایف آئی اے نے…

فواد چوہدری کی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت

توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں…

سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے، بابر اعظم

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف پانچویں دن جیت پر بابر اعظم نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے۔بابر اعظم نے کہا کہ سعود شکیل اور سلمان آغا نے…

خیبر: باڑہ بازار میں دھماکا اور فائرنگ، 8 افراد زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی ہے، دھماکے کی جگہ سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔خیبر پولیس…

پاکستان اور افغانستان مل کر بدامنی کا مقابلہ کریں، سراج الحق

پشاور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان مل کر بدامنی کا مقابلہ کریں، باہمی گفت و شنید سے مسائل کا حل نکالا جائے۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال انتہائی تشویش…

نیوزی لینڈ، مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 6 زخمی

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، بعد میں حملہ آور بھی مردہ حالت میں پایا گیا۔آکلینڈ میں واقعہ زیر تعمیر عمارت میں پیش آیا، حملہ آور کی عمر 24 سال بتائی گئی ہے۔حملہ آور کی شناخت…

دیامر، گلیشیئر پگھلنے سے رائیکوٹ مٹھاٹھ نالے میں طغیانی

دیامر میں گلیشیئر پگھلنے سے رائیکوٹ مٹھاٹھ نالے میں طغیانی آگئی۔ذرائع کے مطابق گلیشیئر پگھلنے اور پہاڑی ملبے کے باعث دریائے سندھ کا پانی رک گیا ہے، ملحقہ آبادی کو نقصان کا خدشہ ہے۔دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے پر پانی لیبچر پل…

ہیری، میگھن کی بائیڈن کے طیارے میں سفر کی خواہش مسترد ہونے کا انکشاف

برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل کو اس وقت خفت اٹھانا پڑی جب صدر بائیڈن کے خصوصی طیارے میں برطانیہ سے امریکا جانے کی ان کی خواہش کو یکسر نظر انداز کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل…

چیئرمین PTI پر سیکرٹ ایکٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثناء

رانا ثناء کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے پر غور کیا جارہا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ریاست کی مدعیت میں یہ مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ…

امریکا نے ایک بار پھر سائفر الزامات بے بنیاد قرار دے دیے

امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر  نے کہا کہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر بار ایک ہی جواب دیا ہے کہ یہ الزامات بالکل بے…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حقائق سامنے آرہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف حقائق سامنے آ رہے ہیں، انہیں بھارت اور بعض عالمی قوتوں کی مالی مدد بھی حاصل تھی، چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو…

پاکستان کی منتخب حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی نائب معاون وزیر الزبتھ ہارسٹ کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانی عوام کی منتخب کردہ کسی بھی حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں۔الزبتھ ہارسٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی سیاست میں امریکا کا کردار نہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان…

نئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ تبدیل

نئے اسلامی سال کے آغاز پر خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔غلاف کی تبدیلی نماز عشاء کے بعد شروع کی گئی، اس موقع پر کعبتہ اللّٰہ کے چاروں جانب حفاظتی بیریئر لگائے گئے۔نئے…

اسکاٹ لینڈ کے ساحل پر 55 وہیل مردہ پائی گئیں

اسکاٹ لینڈ میں لیوس کے جزیرے کے ساحل پر 55 پائلٹ وہیل مچھلیاں ریت پر مردہ پائی گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 15 زندہ مچھلیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے اور دوبارہ سمندر میں بھیجنے کی کوشش کی گئی، لیکن خراب موسم اور کھردرے ساحل کی وجہ سے…

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث…

ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے نے اہم میچ میں پاکستان اے کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے اہم میچ میں بھارت اے نے پاکستان شاہینز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ 206 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے 37ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں شاہینز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 205 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ قاسم اکرم…

کرناٹک اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے بی جے پی ارکان گرفتار

بھارتی ریاست کرناٹک کی اسمبلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ارکان کی معطلی کے خلاف اسمبلی کے باہر بی جے پی ارکان نے احتجاج کیا، سابق وزیراعلیٰ کرناٹک سمیت متعدد ارکان اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہنگامہ آرائی…

امریکا کو کسنجر کی طرح سفارتی سمجھ بوجھ کی ضرورت ہے، چینی سفارتکار

اعلیٰ چینی سفارتکار وینگ ای کا کہنا ہے کہ امریکا کو کسنجر کی طرح سفارتی سمجھ بوجھ کی ضرورت ہے۔امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہینری کسنجر ان دنوں بیجنگ کے دورے پر ہیں، انہوں نے کمیونسٹ پارٹی کے سفارتکار وینگ ای سے ملاقات کی۔منگل کو کسنجر نے…

نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی، فیملی ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف  کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔فیملی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے، لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔شریف…

سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا سلور میڈل

پاکستان نے سینٹرل ایشیا انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں سلور میڈل حاصل کرلیا۔ تاشقند میں ہونے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان اور ایران مدمقابل تھے۔ ایران نے فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دیکر ٹائٹل اپے نام…