جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت، لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش کے باعث ضلع رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 100 افراد کے مٹی تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رائے گڑھ میں…

بھارت، 2عیسائی خواتین پر تشدد، بے لباس کر کے گھمانے کی ویڈیو وائرل

خود کو سیکیولر ملک قرار دینے والے بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و زیادتی کا ایک اور دل دہلا دینے والا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منی پور میں دوعیسائی خواتین کو بہیمانہ تشدد کے بعد بے لباس کر کے گھمایا گیا، جس کی…

کراچی: فردوس شمیم نقوی اسد امان کو دیکھ کر برہم

کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کے باہر پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسد امان کا فردوس شمیم نقوی سے آمنا سامنا ہو گیا۔اس موقع پر فردوس شمیم نقوی منحرف رکن اسد امان کو دیکھ کر برہم ہو گئے۔فردوس شمیم نقوی نے اسد امان سے کہا کہ…

ورلڈ کپ کی پروموشنل ویڈیو میں بابر اعظم کو نہیں دکھایا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ کی پروموشنل ویڈیو جاری کردی تاہم اس میں آئی سی سی نمبر ون بیٹر بابر اعظم کو نہیں دکھایا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ پرومو کی 2 منٹ 12 سیکنڈز کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ویڈیو میں…

الیکشن کمیشن کے وکیل کے شکوے پر جج ہمایوں دلاور نے چائے منگوا دی

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کے شکوے پر ان کے لیے چائے منگوا دی۔عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز نے شکوہ کیا کہ خواجہ حارث نے دورانِ وقفہ چائے آفر نہیں کی۔اس پر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختلف کمپنیز اور اداروں پر اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر آئینی قرار دے دیا۔ سپر ٹیکس سے متعلق ڈیمانڈ اور ریکوری کے تمام نوٹسز بھی کالعدم قرار دے دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 4 سی کو…

خیبر: خودکش حملہ آوروں نے 8 کلو بارودی مواد والی جیکٹس استعمال کیں، بم ڈسپوزل یونٹ

بم ڈسپوزل یونٹ کا کہنا ہے کہ خیبر میں آج ہونے والے دھماکے میں دو خودکش حملہ آوروں نے 7 سے 8 کلو وزنی بارودی مواد سے بھری جیکٹس پہن رکھی تھیں۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے تحصیل باڑا کے کمپاؤنڈ میں دھماکے کی جگہ سے شواہد اکھٹے کرلیے گئے۔خیبر کے…

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج آپریٹرز سے 52 کروڑ سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج آپریٹرز کے خلاف کارروائیوں میں ملزمان سے 52 کروڑ 68 لاکھ روپے مالیت کی کرنسی برآمد کرلی۔ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی کرنسی ایکسچینج آپریٹرز کے خلاف کارروائیوں میں…

اپنی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، افغان وزیر خارجہ کی یقین دہانی

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ترجمان افغان وزارت خارجہ کے مطابق کابل میں وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف درانی سے ملاقات کی۔وزیر…

ایف آئی اے کی کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی، عراق سے آنے والے 6 مسافر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عراق سے آنے والے 6 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں امتیاز حسین، زمیر حسین، محمد عمران، اندلیپ حسنین، جلیل احمد اور جواد حسین شامل ہیں۔ایف آئی اے…

سویڈن، قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپین پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف بیلجئم کی مسلم کمیونٹی کی جانب سے یورپین پارلیمنٹ کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ لکسمبرگ اسکوائر پر ہونے والے اس مظاہرے میں پاکستانی، افغان اور بنگلہ دیشی کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے…

روحیل نذیر پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر روحیل نذیر کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا۔پاکستان شاہینز آسٹریلیا میں ہونے والے 6 ٹیموں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی، ایونٹ 30 جولائی سے شروع ہو گا۔پی سی بی نے وکٹ کیپر…

سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے: مصدق ملک

وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سائفر صرف 2 یا 3 لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہے،…

اعظم خان کے بعد مزید لوگ بھی بولیں گے: عبدالعلیم خان

استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اعظم خان کا بیان حقائق واضح کرنے کے لیے کافی ہے، اب مزید لوگ بھی بولیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ قوم کو گمراہ کرنے والوں کا پردہ چاک ہوا، ایک مرتبہ پھر…

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست منظور…

کراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل…

دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن اور ناقابلِ معافی ہیں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن اور ناقابل معافی ہیں۔آصف علی زرداری نے خیبر میں تحصیل کمپاؤنڈ پر بم دھماکے کی مذمت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔واضح رہے کہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے…

محرم الحرام: ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارتِ داخلہ نے اس ضمن میں چاروں صوبوں سمیت…

محرم الحرام: ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارتِ داخلہ نے اس ضمن میں چاروں صوبوں سمیت…