جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی کی شعبدہ بازی اور ڈرامے بازی سامنے آچکی ہے، فروس عاشق اعوان

سیکریٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سابق دور میں وزیراعظم ہاؤس میں سیاست دانوں کی بے توقیری کی گئی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی شعبدہ بازی اور ڈرامے بازی سامنے آچکی ہے۔لاہور میں پریس…

کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ، اپوزیشن جماعت کے 5 رہنما ہلاک

جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ سمیت اپوزیشن جماعت کے 5 سیاسی رہنما ہلاک ہوگئے۔پانچوں سیاستدانوں کا تعلق سابق صدر الوارو یورائب کی سیاسی جماعت سے تھا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق چھوٹا طیارہ سان لوئس ڈی…

سارہ انعام قتل کیس کے آخری گواہ کا بیان قلمبند نہ ہو سکا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کے آخری گواہ کا بیان قلمبند نہیں ہو سکا۔اسلام آباد کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج اعظم خان نے کی۔ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور…

عام انتخابات کیلئے ساڑھے 42 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے عام انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن کمیشن کی سمری کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابات…

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پرویز خٹک سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی رہنما پرویز خٹک سے نوشہرہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرین سے متعلق گفتگو کی…

کتے نے کچرے میں پھینکی گئی بچی کی جان بچا لی

لبنان کے دارالحکومت طرابلس میں ایک کتے نے کچرے میں پھینکی گئی نوزائیدہ بچی کی جان بچالی۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بچی کو طرابلس کی میونسپل عمارت کے باہر کچرے میں پھینک دیا گیا تھا۔ایک راہگیر نے دیکھا کہ کتا منہ میں کچرے کا تھیلا…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس کا ساڑھے 45 ہزار سے تجاوز کرنا دشوار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس کو ساڑھے 45 ہزار سے آگے بڑھنا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کے بعد بھی دشوار ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 45 ہزار سے اوپر رہی اور رواں کاروباری ہفتے میں…

دبئی: امریکی خاتون عوامی مقام پر چیخنے پر زیر حراست

دبئی میں ایک امریکی خاتون کو عوامی مقام پر چیخنا مہنگا پڑ گیا، دبئی پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر جیل منتقل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والی ٹیرا یونگ ایلن کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی 2 ماہ…

انسانی حقوق صرف یورپ یا مغرب نہیں پوری دنیا کیلئے اہم ہے، وولکر ترک

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ انسانی حقوق صرف یورپ یا مغربی ممالک کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ تمام انسانوں کیلئے انتہائی اہم ہیں۔ اس لیے ان کی جانب حکومتوں کو متوجہ کرنا اور مسائل پر زور دینا سیاست نہیں ہے۔…

سندھ حکومت کے کئی مشیر و معاونین بلدیاتی سیٹ اپ میں بھی شامل

سندھ حکومت کے کئی مشیر اور معاونین خصوصی بلدیاتی سیٹ اپ میں بھی شامل ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب میئر کراچی جبکہ ڈپٹی میئر سلمان مراد وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی بھی ہیں، اسی طرح کئی ارکان مختلف اضلاع کی چیئرمین شپ کے مزے بھی لوٹ رہے…

بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمشنر کی شیخ الجامعہ کراچی ڈاکٹر خالد عراقی سے ملاقات

بنگلہ دیش کے کراچی میں تعینات ڈپٹی ہائی کمشنر ایس ایم محبوب العالم نے جمعرات کو جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے جامعہ کراچی اور بنگلہ دیش کی مختلف جامعات کے مابین…

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ

گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے  زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 72 کروڑ 72 لاکھ ڈالر…

کمپنی نے دیگر ملازمین کو سبق سکھانے کیلئے ٹاپ پرفارمر کو برطرف کر دیا

ملازمین کسی بھی کمپنی کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، کام کے ماحول کو مزید مثبت بنانے کے لیے ملازمین کی کوششوں کی تعریف اور اِن کو اِن کی قدر کا احساس دلانا ضروری ہے۔ایک کمپنی کے حالیہ اقدامات نے سوشل میڈیا صارفین میں مایوسی اور غصے کو…

کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں6 ماہ کی عبوری توسیع کر دی۔نیپرا نے لائسنس میں توسیع کا فیصلہ کے الیکٹرک کو بھجوا دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ توسیع کا عبوری ریلیف دیا…

سائفر تحقیقات، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے کا طلبی کا نوٹس وصول

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس وصول کرا دیا۔ایف آئی اے کے اہلکار نے چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور میں واقع رہائش گاہ زمان پارک میں نوٹس وصول کرایا ۔ایف آئی اے…

بھارت، لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش کے باعث ضلع رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 100 افراد کے مٹی تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رائے گڑھ میں…

بھارت، 2عیسائی خواتین پر تشدد، بے لباس کر کے گھمانے کی ویڈیو وائرل

خود کو سیکیولر ملک قرار دینے والے بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و زیادتی کا ایک اور دل دہلا دینے والا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منی پور میں دوعیسائی خواتین کو بہیمانہ تشدد کے بعد بے لباس کر کے گھمایا گیا، جس کی…

کراچی: فردوس شمیم نقوی اسد امان کو دیکھ کر برہم

کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کے باہر پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسد امان کا فردوس شمیم نقوی سے آمنا سامنا ہو گیا۔اس موقع پر فردوس شمیم نقوی منحرف رکن اسد امان کو دیکھ کر برہم ہو گئے۔فردوس شمیم نقوی نے اسد امان سے کہا کہ…

ورلڈ کپ کی پروموشنل ویڈیو میں بابر اعظم کو نہیں دکھایا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اکتوبر میں ہونے والے ورلڈ کپ کی پروموشنل ویڈیو جاری کردی تاہم اس میں آئی سی سی نمبر ون بیٹر بابر اعظم کو نہیں دکھایا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ پرومو کی 2 منٹ 12 سیکنڈز کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ویڈیو میں…