جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غیر ملکی سفارت کاروں کے زیر استعمال گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر ملکی سفارت کاروں کے زیر استعمال گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ترمیمی ایس آر او جاری کردیا۔ایف بی آر کے ترمیمی اسٹیٹیوٹری ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) کے مطابق غیر ملکی سفارت کار 2 سال استعمال کے بعد…

بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے، شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے اور پاکستان کو بھارت جا کر کھیلنا چاہیے۔ٹورنٹو میں نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔ مجھے امید ہے…

گال ٹیسٹ: چوتھا دن ختم، 131 کے تعاقب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 48 رنز

گال ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، سری لنکا کے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنالیے۔ قومی ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے مزیر 83 رنز درکار ہیں۔ اوپنر امام الحق 25 اور کپتان بابر اعظم 6 رنز کے…

وزیراعظم کا یو اے ای کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر شکریہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک میں1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے شیخ محمد بن زاید ال نہیان کو ٹیلیفون کر کے یہ بھی کہا کہ یو اے ای نے مشکل وقت میں بروقت مدد…

خاتون جج دھمکی کیس: چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک امان نے سماعت کی۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان…

22 سالہ امریکی یوٹیوبر اینا بیل چل بسیں

معروف امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا 22 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یوٹیوبر اینا بیل کو مرگی کا عارضہ لاحق تھا۔امریکی یوٹیوبر اینا بیل کی بہن نے انسٹاگرام کی پوسٹ میں اپنی بہن کی موت کی تصدیق کی…

خواتین میں بڑھتی بیماری ’انیمیا‘ کی اقسام، علامات اور علاج کیا ہے؟

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ذرا سا چلنے کے سبب سانس پھولنے لگے اور کچھ بھی کام کیے بغیر تھکان کا احساس رہے تو ہوشیار ہو جائیں! یہ انیمیا کی علامت میں سے چند علامتیں ہیں۔ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں 41 سے77 فیصد خواتین ا’انیمیا‘ کا…

آرمی ایکٹ مخصوص کلاس پر لگتا ہے: چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ایک مخصوص کلاس پر لگتا ہے، سب پر نہیں لگتا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء…

مظفرگڑھ: 3 مقتول بچیوں کا پورا خاندان شاملِ تفتیش

مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل کالونی میں 3 کمسن بہنوں کے قتل کیس میں ملزم اور پورے خاندان کو شاملِ تفتیش کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسنین حیدر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرائم سین سے ملنے والے شواہد نے ملزم کو مشکوک بنایا، ملزم نے…

نسیم شاہ کی ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے بیٹنگ

ایشیا کپ 2022 میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں نسیم شاہ نے تاریخی چھکے مار کر قومی ٹیم کو یادگار فتح دلوائی تھی۔ اب اتنے ماہ بعد نسیم شاہ نے ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے کھیل کر مداحوں کے دل جیت لیے۔گال میں…

نسیم شاہ کی ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے بیٹنگ

ایشیا کپ 2022 میں 7 ستمبر کو کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں نسیم شاہ نے تاریخی چھکے مار کر قومی ٹیم کو یادگار فتح دلوائی تھی۔ اب اتنے ماہ بعد نسیم شاہ نے ایک مرتبہ پھر موقع کی مناسبت سے کھیل کر مداحوں کے دل جیت لیے۔گال میں…

سائفر پر اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بیان ریکارڈ کرا دیا

سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اپنا بیان 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کرایا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اعظم خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف بیان…

بھارت، عام انتخابات کیلئے اپوزیشن کی 26جماعتوں کا BJP کیخلاف اتحاد

بھارت میں 2024ء کے انتخابات کے لیے اپوزیشن کی 26 جماعتوں نے حکمراں جماعت، بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف اتحاد کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا نام ’انڈین نیشنل ڈیویلپمنٹ انکلوسیو الائنس‘ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

وزیرِ اعظم کی تمام اہم فیصلوں پرایم کیو ایم پاکستان سے مشاورت کی یقین دہانی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نگراں حکومت سمیت تمام اہم فیصلوں میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات کی۔وفد میں وفاقی وزیر…

پاکستان، مردوں کی صحت سب سے زیادہ نظر انداز کیے جانے والا شعبہ قرار

ماہرین اور ڈاکٹروں کی جانب سے مردوں کی صحت کو پاکستان میں سب سے زیادہ نظر انداز کیے جانے والا شعبہ قرار دے دیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اپنے زیادہ تر وسائل اور وقت بچوں، بیوی، والدین اور دیگر رشتہ داروں کی ضروریات پر صرف کرنے کے باعث…

آئی ایم ایف نے نئے عام انتخابات سے پہلے بڑی یقین دہانی حاصل کرلی

آئی ایم ایف نے نئے عام انتخابات سے پہلے بڑی یقین دہانی حاصل کرلی۔آئی ایم ایف کی شرائط پر پاکستان نے یقین دہانی کرادی کہ ڈالر کے اوپن اور انٹر بینک ریٹ میں 1.25 فیصد سے زیادہ فرق نہیں ہوگا۔پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو توانائی پر…

چوہدری پرویز الہٰی اڈیالہ جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔جیل حکام کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو صبح 5 بجے کیمپ جیل سے نکالا گیا اور بذریعہ موٹر وے انہیں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا…

پرویز الہٰی کی نظر بندی ایک بار پھر لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی نظر بندی ایک بار پھر لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی نظر بندی کے خلاف درخواست پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف…

نوشہرہ: دریائےِ سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کا تاحال پتہ نہ چل سکا

نوشہرہ میں گزشتہ روز خیرآباد کے مقام پر دریائےِ سندھ میں ڈوبنے والے 2 بچوں کی تلاش جاری ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز خاتون نے 3 بچوں سمیت دریائےِ سندھ میں چھلانگ لگا دی تھی۔مقامی افراد نے دریا سے خاتون کو نکال لیا تھا اور…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، توشہ خانہ: چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ کیسز کی…