جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈی آئی جی ویسٹ کا سیکیورٹی انتظانات کا جائزہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی ویسٹ فدا حسین مستوئی اور دیگر افسران کے ہمراہ مختلف مساجد کا دورہ کیا۔پولیس چیف نے اوسامی مسجد، نارتھ ناظم آباد، خیر العمل امام بارگاہ اور المحسن امام بارگاہ کا دورہ کیا۔انہوں نے امام…

کراچی، سعود آباد میں خاتون کی مبینہ خودکشی

کراچی کے علاقے سعود آباد میں 3 بچوں کی ماں کی گھر سے گلے میں پھندا لگی 3 روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے، واقعے کے وقت متوفیہ کا شوہر اور بچے گھر پر نہیں تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین دن پرانی لاش…

کیمرون، عمارت گرنے سے 16 افراد ہلاک

افریقی ملک کیمرون میں عمارت گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ تجارتی مرکز دوالہ (Douala) میں پیش آیا، اسپتال منتقل کیے گئے زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔خبر…

پاکستان شاہینز کا ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے پلیئرز نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان شاہینز کا ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، سرفراز اور حسن علی نے نوجوان پلیئرز کو گلے لگا کر مبارکباد دی۔کرکٹرز نے جیت کا…

قرآن کی بےحرمتی کے خلاف ملک گیر مظاہرے

سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے خلاف جے یو آئی نے ملک گیر احتجاج کیا۔ خیرپور، کوہلو، کندھ کوٹ، سکھر، سرگودھا، جیکب آباد او ر نوشہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔مظاہرین نے واقعے کے خلاف…

نارتھ ناظم آباد، فلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد

نارتھ ناظم آباد میں فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے، پولیس حکام کے مطابق خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھی اور بھائی پڑوس میں رہتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق خاتون غیر شادی شدہ اور نفسیاتی امراض کا شکار تھی۔پولیس کے مطابق بھائی کا کہنا ہے کہ گزشتہ…

بھیک مانگنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی کے 3 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لودھراں کا کہنا ہے کہ بھیک مانگنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا ہے، رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔لودھراں میں بھیک مانگنے والی…

لاہور، کیمپ جیل میں قیدی نے خودکشی کرلی

لاہور کی کیمپ جیل میں قیدی نے خودکشی کر لی، جیل حکام کو قیدی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل محمد ملک اور چیف ہیڈ وارڈر محمد رفیق کو معطل کردیا ہے۔  جیل حکام کے…

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم ہوگیا، بارش کے باعث میچ کے پانچویں روز کوئی گیند نہیں کروائی جا سکی۔مانچسٹر کے موسم نے ایشیز سیریز میں انگلینڈ کے کم بیک کی کوششوں پر پانی پھیردیا، بارش کی وجہ…

شیخوپورہ: غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار

شیخوپورہ پولیس کو غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی کی لاش مل گئی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مانانوالہ میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر کے کمرے میں دفنادی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم فلک شیر نے 3 ماہ قبل اپنی بیٹی کو غیرت…

بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا، دریائے راوی بپھرنے لگا

بھارت سے مزید پانی چھوڑے جانے اور موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی بپھرنے لگا ہے۔سیلابی ریلے نے شکر گڑھ کے سرحدی دیہات میں فصلیں تباہ کر دی ہیں، نالہ ڈیک سے سیلابی ریلا گزر گیا لیکن بھارت سے بہہ کر آنے والی بارودی سرنگیں شہریوں…

پیمرا ترمیمی بل کا خیر مقدم کرتے ہیں، پی بی اے

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایکٹ میں شامل ترامیم تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کی گئی ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی…

ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابل

ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔کولمبو میں جاری ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔کولمبو میں موجود اے ٹیم سے قومی ٹیم کے کپتان…

محمد عامر کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ بطور لوکل کھلاڑی کھیلیں گے۔رپورٹس کے مطابق محمد عامر آئندہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔ساروو گنگولی نے پاک بھارت میچ کو بڑا قرار نہیں دیا،…

چیئرمین پی ٹی آئی اور جماعت کا 9 مئی واقعات سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کا فیصلہ حق اور سچ کی فتح ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اور جماعت کا 9 مئی واقعات سے کوئی تعلق نہیں۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کم…

اسحاق ڈار نگراں وزیر اعظم بن سکتے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تمام اتحادی متفق ہوگئے تو سینیٹر اسحاق ڈار نگراں وزیراعظم بن سکتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ امید ہے نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق موجودہ…

ن لیگ کا اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ

حکمران اتحاد کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دونوں بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اسحاق ڈار…

گال ٹیسٹ کی فاتح ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں ہی کو کولمبو کے میدان میں اتارے جانے کا امکان

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آغاز کل سے سنہالیز اسپورٹس کلب (ایس ایس سی) کرکٹ گراؤنڈ پر ہونے جارہا ہے جس کےلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون برقرار رہنے کا امکان ہے جبکہ اس میچ میں ورلڈ ریکارڈ سعود شکیل کا منتظر ہوگا۔ایس ایس سی…

پاکستان شاہینز نے ثابت کردیا یہ دنیا کی کسی بھی ٹیم سے مقابلہ کرسکتی ہے، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان شاہینز نے فائنل میں بھارت اے کو کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس…

کراچی: کہیں کہیں فون سنگلز غائب ہونے کی شکایات

کراچی کے مختلف علاقوں سے موبائل فون کے سنگلز بند ہونے کی شکایات ملنے لگیں۔ اسٹیل ٹاؤن، گلشن حدید اور جعفر طیار سوسائٹی میں موبائل فون کبھی جاگتے ہیں، کبھی سو جاتے ہیں۔ ملیر سعود آباد، جناح اسکوائر، لانڈھی کے علاقوں فیوچر کالونی اور…