جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کے پی حملوں کے تینوں خودکش حملہ آوروں کا ڈیٹا نادرا ریکارڈ میں موجود نہیں، ذرائع

پشاور میں حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خود کش حملہ آوروں سے متعلق تفتیش میں اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خودکش حملے کرنے والے پاکستانی نہیں، تینوں خودکش حملہ آوروں کے…

کے پی حملوں کے تینوں خودکش حملہ آوروں کا ڈیٹا نادرا ریکارڈ میں موجود نہیں، ذرائع

پشاور میں حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خود کش حملہ آوروں سے متعلق تفتیش میں اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ حیات آباد اور تحصیل کمپاؤنڈ باڑہ میں خودکش حملے کرنے والے پاکستانی نہیں، تینوں خودکش حملہ آوروں کے…

وزیراعظم کا ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ’صحت مند غذا، تندرستی سدا‘ کے عنوان سے مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں اسپتال ویران اور کھیل کے میدان آباد ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ’صحت مند غذا،…

بھارتی لڑکی انجو خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر پہنچ گئی

بھارت سے انجو نامی لڑکی خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بھارتی لڑکی انجو کی پاکستان کے 29 سالہ نصراللّٰہ سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔ ڈی پی او اپر دیر مشتاق احمد نے بتایا کہ انجو قانونی طور پر وزٹ ویزے پر…

اسحاق ڈار کا نگراں وزیراعظم سے متعلق سوال کا جواب

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نگراں وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار سے نگراں وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال کیا گیا۔اینکر نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ کیا آپ کو…

قمبر میں جوڈیشل لاک اپ کی بیرک کی چھت توڑ کر 15 ملزمان فرار

قمبر اور شہداد کوٹ میں ڈسٹرکٹ جوڈیشل لاک اپ کی بیرک کی چھت توڑ کر 15 ملزمان فرار ہوگئے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ فرار ملزمان میں منشیات فروش، چوری کے قیدی شامل ہیں۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) توحیدالرحمان کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی…

اٹلی: شدید گرمی کے بعد اولے اور موسلا دھار بارش، سڑکیں دریا بن گئیں، 100 افراد زخمی

اٹلی کے شمالی علاقوں میں شدید گرمی کے بعد اولے پڑنے کے ساتھ موسلا دھار بارشوں سے سڑکیں دریا بن گئیں اور مختلف حادثات میں سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ادھر پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی فوری چیلنج ہے، اسے روکا نہیں جا سکتا، پوپ…

قرآن کی حرمت پر امت متحد، سوئیڈن سے سفیرکو واپس نہ بلایا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا، فضل الرحمن

کراچی: سربراہ جمعیت علما اسلام ( جے یو آئی) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ دنیا دیکھ لے قرآن اور نبی ﷺ کی حرمت پر امت متحد ہے، مسلمان بپھر گئے تو قرآن کی بیحرمتی کرنیوالوں کو کرہ ارض پر جگہ نہیں…

کیا 100 سالہ ’چین کے دوست‘ ہنری کسنجر امریکہ اور چین کو پھر سے نزدیک لا سکتے ہیں؟

کیا 100 سالہ ’چین کے دوست‘ ہنری کسنجر امریکہ اور چین کو پھر سے نزدیک لا سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنشی جن پنگ اور ہنری کسنجرمضمون کی تفصیلمصنف, تیسا وونگعہدہ, ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر، بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلچین کے صدر شی جن

’وہ صرف میرے شوہر کی ساتھی نہیں، میں بھی اس سے ڈیٹ کر رہی ہوں‘

’وہ صرف میرے شوہر کی ساتھی نہیں، میں بھی اس سے ڈیٹ کر رہی ہوں‘،تصویر کا ذریعہNHLANHLA MOSHOMOمضمون کی تفصیلمصنف, پھو لکاجےعہدہ, بی بی سی افریقہ 2 گھنٹے قبلجنوبی افریقہ میں نوجوانوں میں پولیموری کا ایک نیا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے جس

باربی ڈول چاند کے خلائی سفر کی تحقیق میں کیا کردار ادا کر رہی ہے؟

باربی ڈول چاند کے خلائی سفر کی تحقیق میں کیا کردار ادا کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہIan Wells/WSU HYPER Labمضمون کی تفصیلمصنف, گریس ٹائرلعہدہ, بی بی سی فیوچر44 منٹ قبلدنیا کی مشہور زمانہ گڑیا باربی کچھ بھی کر سکتی ہے۔ 2023 میں لگنے والی باربی

فرانسیسی سفیر کی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے فرانس کے سفیر نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاشی اور تجارتی…

پنجاب میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران عامر میر نے کہا کہ فلڈ ریلیف پلان میں لوگوں کو نکالنے اور متبادل جگہ پر رکھنے کا پلان تیار…

ایک مرتبہ پھر ٹرافی پشتون اسکواش ہیروز کی وجہ سے واپس آگئی، ریحام خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ٹرافی پشتون اسکواش ہیروز کی وجہ سے واپس آئی ہے۔ریحام…

لاہور: سبزیوں، پھلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت میں آلو 30 اور پیاز 25 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔لاہور میں آلو 40 سے 70 روپے کلو جبکہ پیاز 40 سے 65 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی۔ لہسن 260 سے 280 اور ادرک کی قیمت 890…

شارق جمال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

گذشتہ روز انتقال کرنے والے پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی شارق جمال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق شارق جمال کے ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات تھے، جسم پر تشدد کے نشانات نہیں تھے، جسم اکڑا ہوا تھا، بائیں کہنی پر…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ سرجانی، اسکیم 33، صدر، کلفٹن کیماڑی، ڈیفنس اور کورنگی میں بارش ہوئی ہے۔یونیورسٹی روڈ، پی ای سی ایچ ایس کے مختلف علاقوں میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے، ضلع وسطی میں عائشہ…

بجلی مہنگی کرنے پر پیپلز پارٹی کے حسن مرتضیٰ کا حکومت سے سوال

حکومتی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے پنجاب کے رہنما حسن مرتضیٰ نے بجلی مہنگی کرنے پر حکومت سے سوال پوچھ لیا۔ایک بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پچھلی حکومت کے قرضوں کو بجلی کی بلوں سے نکلوانا کہاں کا انصاف ہے؟بجلی کی قیمتیں بڑھانے پر پی پی…