جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جب ایٹم بم کی تیاری کے دوران معمولی لاپرواہی ایک امریکی سائنسدان کی المناک موت کا سبب بنی

جب ایٹم بم کی تیاری کے دوران معمولی لاپرواہی ایک امریکی سائنسدان کی المناک موت کا سبب بنیمضمون کی تفصیلمصنف, بین پلیٹس ملزعہدہ, بی بی سی فیوچر2 گھنٹے قبلدوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی حکومت نے ’مینہیٹن پراجیکٹ‘ کی ابتدا کرتے ہوئے ملک بھر

شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ، 3 مسافر جاں بحق

بلتستان ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں لینڈ سلائیڈنگ نے 3 زندگیاں لے لیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ سے 3 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں ماں اور 2 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔واقعے…

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے کس بات کا شکوہ کیا؟

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ میں نے کافی محنت کی اور سوچا ہوا تھا کہ ریکارڈ بنانا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ خان نے کہا کہ میری کوشش تھی کہ اس بار یہ ٹائٹل پاکستان کے لیے جیت کر لانا…

دوسرا ٹیسٹ، سری لنکا کی بیٹنگ جاری

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا کی 4 وکٹیں 36 رنز پر گر گئی ہیں۔ہوم ٹیم کی پہلی وکٹ 9 رنز پر گری تھی جب نشان مدھوشکا 4 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے جبکہ دوسری وکٹ 23 رنز پر گری، شاہین شاہ آفریدی نے کوشل…

شعیب اختر ورلڈ کپ پرومو میں بابر اعظم کو نظر انداز کیے جانے پر برہم

سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے ورلڈ کپ پرومو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ان کی شاندار کامیابیوں کے باوجود بھی نظر انداز کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ پرومو کی 2 منٹ 12 سیکنڈز کی ویڈیو جاری…

دریائے سندھ اور راوی میں نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ اور دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان کے مطابق دریائے سندھ میں چاچڑاں شریف کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوئی ہے جس کے باعث یہاں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ دریائے سندھ میں چاچڑاں…

اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمےداری دی جائے ، وہ اس کےاہل ہیں، مصدق ملک

وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے داری دی جائے، وہ اس کے اہل ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے جیو نیوز کے مارننگ شو  ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم…

وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دے دیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ تھے۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی…

لودھراں، گداگر خاتون سے زیادتی کرنیوالوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

لودھراں میں گداگر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان کو آج علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ زیادتی کے الزام میں 5 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس نے کہا کہ ایک ملزم کی…

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک ایکسچینج 46 ہزار کی حد عبور کر گیا

آج کاروباری ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی امریکی ڈالر نے انٹر بینک میں اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔آج…

زرداری دبئی میں نہیں، نہ نواز شریف سے ملاقات ہوئی، فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر دبئی میں نہیں ہیں نہ ان کی سابق وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…

پانچویں روز بھی کرتارپور راہداری بند، بھارت نے گیٹ نہیں کھولے

کرتار پور راہداری آج پانچویں روز بھی بند ہے، بھارت نے گیٹ نہیں کھولے۔کرتار پور انتظامیہ کے مطابق پاکستان کی طرف سے انتظامات مکمل کر لیے گئے، گاڑیاں اور عملہ یاتریوں کا منتظر ہے۔کرتار پور انتظامیہ نے بتایا ہے کہ بھارت نے گزشتہ روز…

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے، ہرشل گبز

جنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہرشل گبز نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ہرشل گبز نے کہا کہ عدم تسلسل ضرور ہے، لیکن سب جانتے ہیں کہ پاکستان ٹیم کیسے کلک کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

روس کا 11 یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ روس کے زیرِ انتظام یوکرینی علاقے کرائمیا میں یوکرین نے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔روسی انتظامیہ کے مطابق روسی فضائی دفاع نے گزشتہ رات یوکرین کے 11 ڈرونز مار گرائے۔کرائمیا کے گورنر سرگئی اکسیونوف کے مطابق ڈرون…

پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی سودی نظام کے چوکیدار ہیں، سراج الحق

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی سودی نظام کے چوکیدار ہیں،آئی ایم ایف سے قرض لینے پر تینوں پارٹیوں کا باہمی اتفاق ہے۔سودی نظام اور پاکستان ایک ساتھ…

یوکرین نے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کے قبضے میں رہنے والے اپنے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اپنے علاقے چھڑوانے کے لیے ایک بہت مشکل لڑائی…

ڈی آئی جی ویسٹ کا سیکیورٹی انتظانات کا جائزہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی ویسٹ فدا حسین مستوئی اور دیگر افسران کے ہمراہ مختلف مساجد کا دورہ کیا۔پولیس چیف نے اوسامی مسجد، نارتھ ناظم آباد، خیر العمل امام بارگاہ اور المحسن امام بارگاہ کا دورہ کیا۔انہوں نے امام…

کراچی، سعود آباد میں خاتون کی مبینہ خودکشی

کراچی کے علاقے سعود آباد میں 3 بچوں کی ماں کی گھر سے گلے میں پھندا لگی 3 روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے، واقعے کے وقت متوفیہ کا شوہر اور بچے گھر پر نہیں تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین دن پرانی لاش…

کیمرون، عمارت گرنے سے 16 افراد ہلاک

افریقی ملک کیمرون میں عمارت گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ تجارتی مرکز دوالہ (Douala) میں پیش آیا، اسپتال منتقل کیے گئے زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔خبر…