جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: جج کے گھر میں گھریلو ملازمہ پر اسرار طور پر زخمی

 اسلام آباد میں جج کے گھر میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پُراسرار طور پر زخمی ہوئی ہے، سول جج جج عاصم حفیظ کی اہلیہ ملازمہ کو تشویش ناک حالت میں سرگودھا چھوڑ کر آگئیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سرگودھا کا کہنا ہے کہ بچی کے سر پر چوٹوں کے…

بچی کے سر میں لگی چوٹوں کا علم نہیں، سول جج عاصم حفیظ

سول جج عاصم حفیظ نے کہا ہے کہ مجھے بچی کے سر میں لگی چوٹوں کا علم نہیں کیونکہ بچی اسکارف پہنتی تھی۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں سول جج عاصم حفیظ نے کہا کہ بچی دسمبر 2022میں ہمارےپاس آئی تھی، وہ گھر واپس جانے کو تیار نہیں تھی،…

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے امریکی قونصل جنرل نکول تھیریوٹ نے کراچی میں ملاقات کی۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، صوبہ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت کی گئی۔دونوں رہنماؤں نے صوبہ میں یو ایس ایڈ کے منصوبوں، آئی…

کولمبو ٹیسٹ: پہلا دن ختم، پاکستان کے دو وکٹوں پر 145 رنز

سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان نے 2 وکٹوں پر 145 رنز بنالیے۔ ہوم ٹیم کی برتری ختم کرنے میں 21 رنز باقی ہیں۔عبداللّٰہ شفیق 74 اور کپتان 8 رنز کے ساتھ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کریں گے۔ شان مسعود 51 رنز بنانے…

’یورپ یا موت‘: غیرقانونی طریقے سے یورپ پہنچنے کے خواہشمند نوجوان جو اپنی زندگیاں بے رحم سمندر کے…

’یورپ یا موت‘: غیرقانونی طریقے سے یورپ پہنچنے کے خواہشمند نوجوان جو اپنی زندگیاں بے رحم سمندر کے حوالے کر دیتے ہیں34 منٹ قبلیونانی ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں افراد کی موت کے بعد بحیرہ روم میں پہلی امدادی کارروائیوں میں سے ایک میں…

سندھ بلوچستان میں بارشیں، حب ڈیم میں پانی کی سطح 5 فٹ بلند

سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح 5 فٹ بلند ہو گئی، مزید 5 فٹ پانی آ گیا تو اس سال بھی حب ڈیم مکمل بھر جائے گا۔واپڈا کے ذرائع کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں کے بعد حب…

انٹرنیٹ پر ریحام خان کی پشاوری چپل کے چرچے

سابق وزیر اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ، ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔ریحام خان آج کل اپنے تیسرے شوہر، مرزا بلال کے ہمراہ پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ریحام خان کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی نئی…

مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بینرجی نے پلوامہ ڈرامے کا راز بےنقاب کر دیا

بھارت میں مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بینرجی نے وزیرِ اعظم مودی کے جعلی پلوامہ ڈرامے کا راز بےنقاب کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ممتا بینرجی نے کہا ہے کہ مودی نے انتخابات جیتنے کے لیے پلوامہ ڈرامہ رچایا، بھارتیہ جنتا پارٹی…

بجلی ساڑھے 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔نیپرا تفصیلات کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوائے گا۔نیپرا کا فیصلہ ملنے کے…

سائفر و آڈیو لیک تحقیقات معاملہ، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایف آئی اے میں پیش

سائفر و آڈیو لیک تحقیقات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور اسد عمر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)  کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔8 رکنی جوائنٹ انکوائری ٹیم نے ڈائریکڑ ایف آئی اے اسلام…

آرٹسٹ کا باکسر محمد علی کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت

باصلاحیت آرٹسٹ نے باکسنگ کی دنیا پر راج کرنے والے لیجنڈری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔حال ہی میں ایک آرٹسٹ نے’آف اسٹائلز‘ کے نام سے موجود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو…

پشاور: فائرنگ سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے پبلک سروس کمیشن کے ڈائریکٹر امتحانات محمد ارشد جاں بحق ہو گئے۔پشاور کے رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن محمد ارشد کو قتل کیا ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو…

بادام، اخروٹ، یا پستہ: صحت کیلئے مفید گری دار میوہ کونسا ہے؟

پروٹین سے بھرپور خشک میوہ جات کا استعمال صحت کے لیے نہایت اہم اور مفید قرار دیا جاتا ہے مگر ان میں سے صحت کے لیے سب سے مفید کونسا ہے؟ اس سے متعلق جاننا لازمی ہے۔ماہرین کی جانب سے خشک میوہ جات کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے، عالمی وبا…

بادام، اخروٹ، یا پستہ: صحت کیلئے مفید گری دار میوہ کونسا ہے؟

پروٹین سے بھرپور خشک میوہ جات کا استعمال صحت کے لیے نہایت اہم اور مفید قرار دیا جاتا ہے مگر ان میں سے صحت کے لیے سب سے مفید کونسا ہے؟ اس سے متعلق جاننا لازمی ہے۔ماہرین کی جانب سے خشک میوہ جات کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے، عالمی وبا…

توشہ خانہ کیس: جج نے پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آ گیا۔جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جج ہمایوں دلاور کی جانب سے اعلیٰ عدالت سے انصاف کی درخواست کی گئی ہے۔خود سے…

ٹوئٹر کی چڑیا جلد اُڑنے والی ہے، ایلون مسک کا عندیہ

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ایلون مسک بتایا کہ وہ ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں اور تمام چڑیوں کو آہستہ آہستہ الودع کہہ دیں گے۔انہوں نے…

موجودہ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سائفر کو تسلیم کیا گیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں سائفر ایک حقیقت تھی اور حقیقت ہے، موجودہ وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سائفر کو تسلیم کیا گیا۔اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف…

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ یہ بات آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہی گئی ہے جو پلاننگ کمیشن میں پیش کی گئی ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال سیلاب سے…

بھارت اے کو شکست دینے کے بعد سب بہت پُرجوش ہیں، محمد حارث

پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے کہا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اے کو شکست دینے کے بعد سب بہت پُرجوش ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے۔محمد حارث کا کہنا…

آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کی وجہ سے بجلی کے نرخ بڑھانے پڑے۔پاکستان اور آذربائیجان کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا…