جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول باہر اُٹھا کر پھینکنا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی غیرت مند، غیور اور باصلاحیت قوم ہے، تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول باہر اُٹھا کر پھینکنا ہے۔خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ اللّٰہ…

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا، عالیہ کامران نے ایوان میں اسلامیہ یونیورسٹی کا معاملہ اٹھادیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں عالیہ کامران نے مطالبہ کیا کہ معاملے کی انکوائری کرکے رپورٹ ایوان کے سامنے رکھی جائے۔انہوں نے…

آذربائجان کے راستے یورپ جانے کی کوشش کا الزام، کراچی میں 6 مسافر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ سے آذربائیجان جانے کےلیے پہنچنے والے 6 مسافروں کو آف لوڈ کرکے حراست میں لے لیا ہے، ان افراد پر غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔آف لوڈ کیے…

خواجہ آصف کی اسحاق ڈار کو نگراں وزیر اعظم بنانے کی خبروں کی تردید

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگراں وزیر اعظم بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔جیو نیوز  کے  پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جس کی بھی یہ تجویز ہے، اس نے ٹھیک بات نہیں کی۔ انہوں نے…

پاکستان میں مکمل محفوظ ہوں، بھارتی خاتون انجو

دوست سے ملنے پاکستان آنے والی بھارتی خاتون انجو کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں مکمل محفوظ ہے۔ قانونی طریقے سے پاکستان آئی ہے۔ قانونی طریقے سے بھارت واپس چلی جائے گی۔ انجو نے کہا ہے کہ اس کے بچوں اور رشتے داروں کو پریشان نہ کیا جائے۔ جسے…

وزیراعظم کل ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کل ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے پر جارہے ہیں، جہاں وہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس دوران وفاقی وزراء، جمعیت علماء اسلام…

پی آئی اے کی تنظیم نو، کل لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منگل کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں پی آئی اے کی تنظیم نو سے متعلق تجاویز پر غور ہوگا۔ ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی…

وہ 8 عادات جنہیں اپنا کر زندگی کا دورانیہ بڑھایا جاسکتا ہے، امریکی تحقیق

امریکا میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ درمیانی عمر میں اپنائی گئی 8 صحتمندانہ عادات آپ کی زندگی کا دورانیہ 24 سال تک بڑھا سکتی ہیں۔ان عادات میں سگریٹ نوشی نہ کرنا، نشہ آور اشیا سے دوری، جسمانی طور پر متحرک رہنا،…

ہم نے کسی پر اعتراض کیا نہ ہی ن لیگ سے اتفاق ہوا، شیری رحمان

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم نے کسی نام پر اعتراض نہیں کیا اور نہ ہی نگراں وزیراعظم کے نام پر ن لیگ سے کوئی اتفاق ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران پی پی سینیٹر نے…

جیو پر خبر نشر ہونے کے بعد ایتھلیٹ صاحب اسرا کو رننگ شوز مل گئے

جیو پر خبر نسر ہونے کے بعد پاکستانی ایتھلیٹ صاحب اسرا کو رننگ شوز مل گئے۔صاحب اسرا کا کہنا ہے کہ خبر وائرل ہونے کے بعد پہلے کراچی کسٹمز سے فون آیا، آج مجھے فون آیا کہ شوز پر ٹیکس کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آج رات مجھے شوز…

وفاقی کابینہ کا کل طلب کیا گیا اجلاس منسوخ، ذرائع

وفاقی کابینہ کا کل طلب کیا گیا اجلاس منسوخ کردیا گیا، کابینہ کا اجلاس وزیراعظم  شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث منسوخ کیا گیا۔اس سے پہلے ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کل شام 6 بجے ہوگا، اجلاس…

الیکٹرانک میڈیا کو تمام واجبات 2 ماہ میں ادا کرنے ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا کو تمام واجبات 2 مہینے میں ادا کرنے ہیں، 60 دن والی تنخواہ کی شرط نہیں، واجبات کے لیے ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ…

بلاول بھٹو کا یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزپ بوریل سے رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آج یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔بلیک سی گرین انیشیٹو (بی ایس جی آئی) کی میعاد ختم ہونے پر پاکستان کے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر…

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا، پاور ڈویژن

اسلام آباد: پاور ڈویژن حکام نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے گی اور 200 یونٹ تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ چیئرمین نیشنل الیکٹرک…

روس اناج کی برآمد کےمعاہدے سے الگ، یوکرین کے ساحلی شہراوڈیسا پرتابڑ توڑحملے، ہزاروں ٹن اناج تباہ

روس اناج کی برآمد کےمعاہدے سے الگ، یوکرین کے ساحلی شہراوڈیسا پرتابڑ توڑحملے، ہزاروں ٹن اناج تباہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروس نے یوکرین سے اناج کی برآمد کی معاہدے سے علیحدگی کے بعد ساحلی شہر اوڈیسا پر حملے کیے ہیںایک گھنٹہ…

دارفور کے دہشت انگیز مناظر: تین بیٹوں کے قتل کے بعد ریڈیو پریزینٹر نے سر راہ بچے کو جنم دیا

دارفور کے دہشت انگیز مناظر: تین بیٹوں کے قتل کے بعد ریڈیو پریزینٹر نے سر راہ بچے کو جنم دیامضمون کی تفصیلمصنف, مرسی جوماعہدہ, بی بی سی نیوز، ادری30 منٹ قبلاپنے تین بیٹوں کے مارے جانے کے بعد پوری مدت کی حاملہ ریڈیو پریزینٹر سوڈان کے دارفور