جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیا جی 20 اجلاس میں عالمی طاقتوں کے درمیان مختلف معاملات پر عدم اتفاق انڈیا کی ناکامی ہے؟

کیا جی 20 اجلاس میں عالمی طاقتوں کے درمیان مختلف معاملات پر عدم اتفاق انڈیا کی ناکامی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنولادیمیر پوتن اور محمد بن سلمانایک گھنٹہ قبلرواں سال انڈیا کے پاس دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ جی 20 کی…

کراچی میں آج کہاں تیز بارش کا امکان؟

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی جانب ہے، ہوا کا یہ کم دباؤ بلوچستان کے قریب ہو رہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق ہوا کے کم دباؤ کے باعث آج بھی کراچی میں ہلکی سے معتدل اور چند مقامات پر…

پاکپتن: صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کا 781 واں عرس ،بہشتی دروازہ کھل گیا

پاکپتن میں معروف صوفی بزرگ بابا فریدالدین گنج شکر کے 781 ویں عرس کی تقریبات جاری ہیں۔زائرین کے لیے بہشتی دروازہ بھی کھول دیا گیا ہے، عرس کی تقریبات 10 محرم الحرام تک جاری رہیں گی۔برصغیر پاک و ہند کے عظیم صوفی بزرگ بابا فرید الدین گنج شکر…

کولمبو ٹیسٹ: بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے دوران بارش شروع ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے کھیل کو روک دیا گیا۔بارش شروع ہونے سے قبل پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا لیے  اور ہوم ٹیم پر 12 رنز…

مولانا طارق جمیل کی ورزش کرتے ویڈیو وائرل، نوجوانوں کو ورزش کرنے کا مشوہ

پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے نوجوان نسل کو ورزش کرنے کی تلقین کی ہے۔سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل خود بھی متحرک نظر آ تے ہیں اور اپنی مصروفیات سے متعلق اپنے فالوورز کو بھی آگاہ رکھتے ہیں۔ہمیشہ محبت اور خوش اخلاقی…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’گڈ ٹو سی یو‘ کسے کہا؟

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اپنی درخواستوں پر سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔گواہ پر جرح کے دوران دستاویزات طلبی کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر…

حکمران اتحاد میں ابھی تک نگراں وزیرِ اعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد میں ابھی تک نگراں وزیرِ اعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ…

621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام

حکومت نے گزشتہ روز 621 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ  حکومت کے نیلامی میں فروخت کردہ ٹی بلز کی سیٹلمنٹ آج ہے، نیلامی میں 3 ماہ کے 571 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے گئے۔ تین ماہ کے بلز کی کٹ آف…

حب ڈیم مکمل بھرنے میں ڈیڑھ فٹ باقی

سندھ بلوچستان میں بارشوں کے باعث حب ڈیم مکمل بھرنے میں ڈیڑھ فٹ کی سطح باقی رہ گئی۔ واپڈا ذرائع نے بتایا ہے کہ بارشوں کے پانی کے باعث 3 روز میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 9 فٹ بلند ہو چکی ہے۔ حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339 فٹ ہے، 22…

200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

ملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت کرتے ہوئے 200 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عدم دستیاب ادویات کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے گی اور 200 ادویات…

دلہن کی پیوٹن کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی اپنے ایک حالیہ دورے روسی شہر کے دوران ایک دلہن سے ملاقات ہوگئی جوکہ ان کے ساتھ ایک تصویر بنوانا چاہتی تھی۔دلہن کی جانب سے اس خواہش کے…

بھلکڑ ہونا اعلیٰ ذہانت کی نشانی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بھلکڑ ہونا ذہنی صحت سے متعلق منفی نہیں بلکہ مثبت نشانیوں میں سے ایک ہے۔یونیورسٹی آف ٹورنٹو کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یادداشت کا مضبوط ہونا ’اوور ریٹڈ‘ (کسی بھی چیز کو بلا…

جاپانی تکنیک ’کازین‘ اپنائیں، سستی و کاہلی کو دور بھگائیں

ماہرنفسیات کے مطابق مختلف افراد پر سستی و کاہلی کے مختلف و انفرادی اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ بعض اوقات یہ ہمارے مزاج کا حصہ ہوتی ہے۔تاہم جاپانیوں نے اس کا حل تلاش کرلیا ہے، سستی و کاہلی کے شکار افراد ’کازین‘ نامی جاپانی تکنیک کو اپنا کر…

ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان، بسمہ معروف اسکواڈ سے باہر

ایشین گیمز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، اسکواڈ میں بسمہ معروف کو شامل نہیں کیا گیا۔ایشین گیمز سے قبل پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف یکم سے 14 ستمبر تک سیریز کھیلے گی۔انوشے ناصر اور شوال ذوالفقار کو ٹیم میں…

ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا کاٹنا پڑی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا…

سندھ بلوچستان میں بارشیں، حب ڈیم مکمل بھرنے میں 3 فٹ کی سطح باقی

سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم مکمل طور پر بھرنے میں صرف تین فٹ کی سطح باقی رہ گئی ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ دو روز میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 8 فٹ بلند ہوئی ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق 22 جولائی کو حب ڈیم میں…

شاہینز کی واپسی، طیب طاہر کی سالگرہ ایئرپورٹ پر منائی گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم اے کے کھلاڑی ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر دوستوں نے بھارت کے خلاف فائنل میں سنچری بنانے والے طیب طاہر کی سالگرہ منائی اور کیک کاٹا۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی…

کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل، نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے…

امریکی وزیر خارجہ کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔اس موقع پر انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی معیشت کی بحالی، افغانستان…

بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا کرنے لگے

بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکا میں شہریوں کو اندھا کرنے اور جان سے مارنے لگے، اب تک 4 اموات اور بینائی کھونے کے 18 کیس سامنے آچکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق امریکی مریضوں میں سُپر بیکٹیریا کی شناخت ہوئی ہے جس پر اینٹی بایوٹک ادویات بھی…