جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین PTI کو گرفتار کرکے آج الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے آج صبح 10 بجے پیش کیا جائے، الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔وارنٹ توہین الیکشن کمیشن کیس میں جاری کیے گئے، وارنٹ کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے آج الیکشن کمیشن میں…

جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں تمام میڈیا تنظیموں کے نمائندے شامل ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں تمام میڈیا تنظیموں کےنمائندےشامل ہیں، الیکٹرانک میڈیا کو تمام واجبات 2 مہینے میں ادا کرنے ہیں، 60 دن والی تنخواہ کی شرط نہیں، واجبات کے لیے ہے۔جیو نیوز کے…

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت سے چلاس تک شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند

گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت سے چلاس شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند ہوگئی ہے، بابوسر، ناران جھلکڈ شاہراہ 4 مقامات پر بند ہے۔ بابو سر شاہراہ پر 100 کے قریب گاڑیاں پھنسی ہوئی ہے۔ تھلیچی کے قریب 7 مقامات پر 60 سے 70…

نگراں وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی کے پاس اسحاق ڈار کا نام ابھی نہیں آیا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کے پاس نگراں وزیراعظم کےلیے سینیٹر اسحاق ڈار کا نام ابھی نہیں آیا ہے۔حکمران اتحاد کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے اسحاق ڈار کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ…

کراچی، نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے وکیل کی گاڑی نذر آتش کردی، دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور وکیل کو تشدد کا نشانہ بھی بنانے کی کوشش کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ الطاف نگر میں پیش آیا۔ …

کراچی، بہادر آباد میں اینٹی انکروچمنٹ کے عملے پر تشدد

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اینٹی انکروچمنٹ کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ سرکاری گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیے، پولیس نے ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔اینٹی انکروچمنٹ کا عملہ بہادر آباد کے علاقے میں تجاوزات…

جیت میں تمام کھلاڑیوں کی محنت شامل ہے، طیب طاہر

ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل کے سنچری میکر اور پلیئر آف دی میچ طیب طاہر کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز کی جیت میں تمام کھلاڑیوں کی محنت شامل ہے۔طیب طاہر کا کہنا ہے کہ میری پرفارمنس ٹیم کے کام آئی اس کی خوشی ہے، میرے ذہن میں بس یہی تھا کہ وکٹ…

میٹا سی ای او مارک زکربرگ کو برازیلی مارشل آرٹس میں بلیو بیلٹ مل گئی

میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو برازیلی مارشل آرٹس 'جیو جٹسو' میں بلیو بیلٹ دی گئی ہے۔اس بات کی تصدیق خود زکربرگ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پوسٹ میں کی۔اسی دن زکربرگ کے کوچ ڈیو کماریلو کو ان کی بلیک بیلٹ ملی، برازیلی کراٹے میں بلیک بیلٹ کو…

میٹا سی ای او مارک زکربرگ کو برازیلی مارشل آرٹس میں بلیو بیلٹ مل گئی

میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو برازیلی مارشل آرٹس 'جیو جٹسو' میں بلیو بیلٹ دی گئی ہے۔اس بات کی تصدیق خود زکربرگ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پوسٹ میں کی۔اسی دن زکربرگ کے کوچ ڈیو کماریلو کو ان کی بلیک بیلٹ ملی، برازیلی کراٹے میں بلیک بیلٹ کو…

نگراں وزیراعظم کا تقرر آئینی طریقے پر ہوگا، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئینِ پاکستان میں دیے گئے طریقہ کار کے تحت ہوگا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم اس حوالے سے قائد ن لیگ نواز شریف سے رہنمائی لیں گے اور حکومت…

تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول باہر اُٹھا کر پھینکنا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی غیرت مند، غیور اور باصلاحیت قوم ہے، تمام پاکستانیوں نے بھکاری کا کشکول باہر اُٹھا کر پھینکنا ہے۔خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ اللّٰہ…

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا، عالیہ کامران نے ایوان میں اسلامیہ یونیورسٹی کا معاملہ اٹھادیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں عالیہ کامران نے مطالبہ کیا کہ معاملے کی انکوائری کرکے رپورٹ ایوان کے سامنے رکھی جائے۔انہوں نے…

آذربائجان کے راستے یورپ جانے کی کوشش کا الزام، کراچی میں 6 مسافر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ سے آذربائیجان جانے کےلیے پہنچنے والے 6 مسافروں کو آف لوڈ کرکے حراست میں لے لیا ہے، ان افراد پر غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔آف لوڈ کیے…

خواجہ آصف کی اسحاق ڈار کو نگراں وزیر اعظم بنانے کی خبروں کی تردید

وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگراں وزیر اعظم بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔جیو نیوز  کے  پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جس کی بھی یہ تجویز ہے، اس نے ٹھیک بات نہیں کی۔ انہوں نے…

پاکستان میں مکمل محفوظ ہوں، بھارتی خاتون انجو

دوست سے ملنے پاکستان آنے والی بھارتی خاتون انجو کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں مکمل محفوظ ہے۔ قانونی طریقے سے پاکستان آئی ہے۔ قانونی طریقے سے بھارت واپس چلی جائے گی۔ انجو نے کہا ہے کہ اس کے بچوں اور رشتے داروں کو پریشان نہ کیا جائے۔ جسے…

وزیراعظم کل ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کل ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے پر جارہے ہیں، جہاں وہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس دوران وفاقی وزراء، جمعیت علماء اسلام…

پی آئی اے کی تنظیم نو، کل لاہور میں اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منگل کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں پی آئی اے کی تنظیم نو سے متعلق تجاویز پر غور ہوگا۔ ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی…

وہ 8 عادات جنہیں اپنا کر زندگی کا دورانیہ بڑھایا جاسکتا ہے، امریکی تحقیق

امریکا میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ درمیانی عمر میں اپنائی گئی 8 صحتمندانہ عادات آپ کی زندگی کا دورانیہ 24 سال تک بڑھا سکتی ہیں۔ان عادات میں سگریٹ نوشی نہ کرنا، نشہ آور اشیا سے دوری، جسمانی طور پر متحرک رہنا،…

ہم نے کسی پر اعتراض کیا نہ ہی ن لیگ سے اتفاق ہوا، شیری رحمان

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم نے کسی نام پر اعتراض نہیں کیا اور نہ ہی نگراں وزیراعظم کے نام پر ن لیگ سے کوئی اتفاق ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران پی پی سینیٹر نے…

جیو پر خبر نشر ہونے کے بعد ایتھلیٹ صاحب اسرا کو رننگ شوز مل گئے

جیو پر خبر نسر ہونے کے بعد پاکستانی ایتھلیٹ صاحب اسرا کو رننگ شوز مل گئے۔صاحب اسرا کا کہنا ہے کہ خبر وائرل ہونے کے بعد پہلے کراچی کسٹمز سے فون آیا، آج مجھے فون آیا کہ شوز پر ٹیکس کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آج رات مجھے شوز…