جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایکواڈور میں صدارتی امیدوار کے قتل پر امریکا پریشان، مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ

امریکا نے ایکواڈور میں صدارتی امیدوار کے قتل کو ہولناک اور پریشان کُن قرار دیتے ہوئے مجرموں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاوی سینسیو کے قتل پر وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کے ترجمان جان…

ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سعودی وفد کا دورہ پاکستان

سعودی نائب وزیر خارجہ ولید عبدالکریم الخیرج کی سربراہی میں 16 رکنی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار کیا۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی)  کے تحت سرمایہ کاری کےلیے سعودی وفد…

میئر کراچی، صوبائی وزیر کا لیاری میں سبزواری پارک کا افتتاح

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے لیاری میں سبزواری پارک کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ناصر شاہ کی سخاوت کی وجہ سے کئی اسکیمیں منظور ہوئی ہیں۔ آپ کی مہربانی ہے کہ پچھلے چند…

افسوس ہے چیئرمین پی ٹی آئی کو آئینی حق نہیں دیا جارہا، علی امین گنڈاپور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ پارٹی چیئرمین کو آئینی حق نہیں دیا جارہا۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا…

لاہور: گھریلو ملازمہ کی چھت سے لٹکتی ہوئی لاش پائی گئی، پولیس

لاہور کے علاقے کاہنہ کے قریب ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں جواں سالہ گھریلو ملازمہ کی چھت سے لٹکتی ہوئی لاش پائی گئی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ ملازمہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ اقصیٰ سروسز اسپتال کے ڈاکٹر علی رضا…

ایران: صنعتی کمپلیکس میں زوردار دھماکا، 8 افراد زخمی

ایران کے شمالی صوبے شمالی خراسان میں 'اصفریان انڈسٹریل کمپلیکس' میں زوردار دھماکے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکا صبح 11 بجے صنعتی کمپلیکس کے پگھلانے والے سیکشن میں ہوا۔دھماکے سے 6 ملازم زخمی ہوگئے، ایک شخص…

شمالی وزیرستان: دلہا کی ہوائی فائرنگ، 3 بھتیجے جاں بحق

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل برکلی میں شادی کی تقریب کے دوران دلہا کی ہوائی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ سے دلہا کے 3 بھتیجے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے…

سائفر پر اسٹوری لکھنے والا کہہ رہا ہے کہ مجھے نہیں پتا ڈاکومنٹ صحیح ہے یا غلط، حنا ربانی کھر

امریکی جریدے میں شائع ہونے والے سائفر کے مبینہ متن کے حوالے سے سابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ سائفر لیک ہونے سے متعلق سابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ جریدے میں اسٹوری لکھنے والا…

جنہوں نے کمٹمنٹ سے کام کیا بد قسمتی سے وہ ہی تنقید کا نشانہ بنے ،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنہوں نے کمٹمنٹ سے کام کیا بد قسمتی سے وہ ہی تنقید کا نشانہ بنے، بے جا تنقید کا نشانہ بنا کر پبلک سروس کو بڑا ڈینٹ لگایا گیا ،گزشتہ حکومت نے ہر ادارے کو نقصان…

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات، نگراں وزیراعظم کے نام پر فیصلہ نہیں ہو سکا

اسلام آباد: وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات میں نگراں وزیراعظم کے نام پر آج کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا، جس کے بعد اس سلسلے میں کل ایک بار پھر مشاورت کا دور ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق…

اگر ہم الیکشن جیتے تو وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر ہم الیکشن جیتے تو وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ میری کارکرردگی سے متعلق سوال نواز شریف سے ہی پوچھ لیں، نواز شریف والد کی جگہ ہیں،…

پیپلز پارٹی نے نوکریوں کی بندر بانٹ لگائی ہوئی تھی، سردار عبدالرحیم

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما سردار عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے نوکریوں کی بندر بانٹ لگائی ہوئی تھی، ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر حکم امتناع آیا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور جی ڈے اے کے رہنماؤں…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان کاروبار اختتام پر 419 منفی رہا۔ یوں انڈیکس 47 ہزار 808 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن کی 100 انڈیکس 996 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار…

ایشین گیمز کیلئے پاکستان کے 305 رکنی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی

چین میں شیڈول ایشین گیمز میں پاکستان کا 305 رکنی دستہ شرکت کرے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) میں ہونے والے اجلاس میں قومی دستے کو حتمی شکل دے دی گئی۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پی ایس بی شعیب کھوسہ کی صدارت میں ہونے والے…

نگراں وزیراعلیٰ کے پی کے استعفے طلب کرنے پر صوبائی کابینہ کے کئی وزراء نے استعفے جمع کروادیے

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے صوبائی کابینہ سے استعفے مانگ لیے ہیں، جس کے بعد کے پی  کے بیشتر نگراں وزراء نے استعفے جمع بھی کروا دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر تسلی بخش کارکردگی پر نگراں وزراء سے استعفے لیے گئے، 19 کابینہ اراکین…

لبنان: وزیر دفاع پر قاتلانہ حملہ، گاڑی پر شدید فائرنگ، بال بال بچ گئے

لبنان کے وزیر دفاع قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، ان کی گاڑی پر متعدد گولیاں داغی گئیں لیکن وہ محفوظ رہے۔لبنانی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج وزیر دفاع موریس سلیم پر بیروت کے مشرقی علاقے جثرالباخا میں قاتلانہ حملہ ہوا۔ماسکو یوکرین کے صدر…

حسین وادی کمراٹ کی سیر راستوں نے دشوار بنا دی

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے اونچے پہاڑوں اور گھنے جنگلات میں خوبصورت وادی کمراٹ کی خستہ حال سڑکیں سیاحوں کیلئے عذاب بن گئیں۔کمراٹ کو جنت نظیر کہا جاتا ہے لیکن سیاحوں کو جنت کے اس ٹکڑے تک پہنچنے کے لیے ایسے دشوار گزار راستے سے گزرنا…

امریکا: چور لفٹر سے اے ٹی ایم مشین چرانے میں ناکام، سڑک پر چھوڑ کر فرار

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو چوروں نے لفٹر کے ذریعے اے ٹی ایم مشین چرانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔یہ واقعہ شہر سیکرامینٹو میں پیش آیا جہاں دو چور سڑک پر نصب اے ٹی ایم مشین چرانے کیلئے ڈبل کیبن گاڑی اور لفٹر لے کر آئے۔ایک چور نے لفٹر…

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم کو 15 ماہ اتحادی حکومت کی شاندار…

ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ کیس پر فیصلہ 19جون کو محفوظ کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے فریقین کو کل کیلئے الیکٹرانک نوٹس بھجوا دیے۔درخواست گزاروں نے…