جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز عہدے سے دستبردار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ مارک کولز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ مارک کولز جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں…

سینیٹر عرفان صدیقی کا ‘لاپتہ’ بل کا سراغ لگانے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھے خط میں کہا ہے کہ ’14 ماہ سے میرے لاپتہ بل کا سراغ لگایا جائے۔‘اپنے بل سے متعلق سینیٹر عرفان صدیقی نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے نام خط لکھ دیا۔عرفان صدیقی نے خط میں…

الیکشن کمیشن کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی سطح پر ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگادی۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اس سلسلے میں خط تحریر کیا ہے۔ اس خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہو چکی، نگران سیٹ اپ…

ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی خاتون سائیکلسٹ کا 42 میں سے 42واں نمبر

گلاسگو میں ہونے والی ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی خاتون سائیکلسٹ ریس میں آخری نمبر پر رہیں۔ ویمن جونیئر انفرادی ٹائم ٹرائل میں مریم علی 42 سائیکلسٹس میں 42ویں نمبر پر آئیں۔مریم نے 13 اعشاریہ 50 کلومیٹر کا فاصلہ 26 منٹ اور 50…

انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار

انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا ہے۔فضائی آلودگی چیک کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی کمپنی 'آئی کیو ایئر' کے مطابق مئی سے اب تک عالمی طور پر جکارتا سب سے آلودہ شہر ہے۔جکارتا کی آبادی 1 کروڑ سے زائد ہے، وہاں روزانہ…

خاتون نے سابق ساس سسر کو زہریلی مشروم کھلادیں

ایک آسٹریلوی خاتون ان دنوں اپنے سابق سسرالیوں کو زہریلی مشروم کھلانے پر زیر تفیش ہیں، اس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سابق شوہر کے والدین کو زہریلی اور مہلک مشروم کھلائی۔ تاہم مذکورہ خاتون کا کہنا ہے کہ اسے مشروم میں زہریلی اجزا کی موجودگی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 12 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر 4 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 33 کروڑ 91 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوکر 8 ارب 4 کروڑ…

قومی ون ڈے ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے پر شاہنواز دہانی ناراض

قومی ون ڈے اسکواڈ میں منتخب نہ ہونے پر فاسٹ بولر شاہنواز دہانی ناراض ہوگئے، انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کا شکوہ بھی کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کسی صحافی نے میرے اعداد و شمار سلیکٹرز کو…

نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت، راجہ ریاض اور شہباز شریف کی ملاقات

نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم  شہباز شریف کے درمیان ملاقات ئی۔راجہ ریاض وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ کتنے نام لے کر آئے ہیں؟ صحافی…

کراچی پریس کلب کے ممبران کے مسائل کے حل کیلئے بنائی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس

کراچی پریس کلب کے ممبران کے مسائل کے حل کیلئے تشکیل دی گئی حکومت سندھ کی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس محکمہ آرکائیو کے دفتر میں سیکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ ندیم میمن کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ہاکس بے میں صحافیوں کو الاٹ کی گئی زمین…

کراچی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری

کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کے خلاف پہلی بار بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری کی گئی ہے۔اضلاع کی بنیاد پر تعلیمی اداروں اور وہاں منشیات سپلائی کرنے والوں کی فہرستیں تیار کی گئی ہیں۔منشیات فروشی اور سپلائی میں ملوث ملزمان کی تفصیلات…

اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کشمیری کارکنوں سے متعلق بھارت کے عدم تعاون سے مطلع کردیا

اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے ہیومن رائٹس ڈیفنڈرز میری لالر نے اقوام متحدہ سمیت تمام اداروں کو کشمیری کارکنوں سے متعلق بھارت کے عدم تعاون سے مطلع کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے جاری پیغام میں انہوں نے آگاہ کیا کہ…

جامعہ کراچی: طالبہ کیساتھ ہراسانی کی شکایت، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر کو طالبہ کے ساتھ ہراسانی کی شکایت پر معطل کردیا ہے۔یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے نوٹیفکیشن کے مطابق شعبہ اردو کے استاد جامعہ کراچی کی ہراسمنٹ کمیٹی کی…

آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو نہ جانے کتنی تباہی ہوتی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام نہ ہوتا تو نہ جانے کتنی تباہی ہوتی، یہ پروگرام بڑی کامیابی ہے۔وفاقی سیکریٹریز سے الوداعی ملاقات کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بہت اچھے طریقے سے…

لاہور: پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے باہر سے 40 موٹرسائیکلیں چوری کرلیں

لاہور میں پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے باہر سے 40 موٹرسائیکلیں چوری کرلیں۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل الیاس نے کباڑیے اکرم کے ساتھ مل کر واردات کی، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ہوٹل مالک نے بتایا کہ گلشن اقبال تھانے کے سامنے کے ڈی اے…

لاہور: پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے باہر سے 40 موٹرسائیکلیں چوری کرلیں

لاہور میں پولیس کانسٹیبل نے تھانے کے باہر سے 40 موٹرسائیکلیں چوری کرلیں۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل الیاس نے کباڑیے اکرم کے ساتھ مل کر واردات کی، دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ہوٹل مالک نے بتایا کہ گلشن اقبال تھانے کے سامنے کے ڈی اے…

صادق سنجرانی بھی نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں شامل

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نام بھی نگراں وزیراعظم کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے صادق سنجرانی کا نام تجویز کیا گیا۔دوسری طرف راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں اب تک نگراں…

لاہور: قومی انڈر 11 اسکواش کھلاڑی کا کرنٹ لگنے سے انتقال

قومی انڈر 11 ایج گروپ اسکواش کے کھلاڑی زین بخاری لاہور میں انتقال کرگئے۔ترجمان پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ زین بخاری کا انتقال گھر کی موٹر سے کرنٹ لگنے کی وجہ سے ہوا۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ زین بخاری گھر میں کھیل کود رہے تھے…

راجہ ریاض، شہباز شریف ملاقات: نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہیں ہو سکا، مشاورتی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے بتایا کہ اچھے ماحول میں ملاقات…

کوئٹہ: موتی رام روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے بعد فائر بریگیڈ طلب کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موتی رام روڈ…