جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف ڈیڑھ ماہ بعد واپس لندن پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ باہر رہنے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔ نواز شریف نے امارات اور سعودی عرب میں ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزارا، تین یورپی ملکوں کا بھی دورہ کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں…

امریکا: ہوائی کےجنگلات کی آگ سے 53 افراد ہلاک

امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔ زرائع کے مطابق آگ سے سیکڑوں مکانات اور عمارتیں مکمل جل گئیں، طوفانی ہواؤں کی وجہ سے آگ بجھانے میں شدید مشکلات کے سبب تباہی نہ روکی جاسکی۔جنگلات میں لگی آگ سے…

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج پھر ہوگی

نگراں وزیراعظم چُننےکا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج دوسری بیٹھک ہوگی۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے پیش تین ناموں میں شامل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔دونوں…

ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کو رہا کردیا

ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کو رہا کردیا، رہا کیے گئے امریکی شہری ابھی گھروں پر نظربند ہیں۔امریکی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لیے بات چیت جاری ہے، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ 5 امریکیوں کی رہائی کے معاہدے کا ایران پر عائد…

اٹلی: ایک سینڈوچ دو حصوں میں کٹوانے کیلئے سیاح کو جرمانہ بھرنا پڑگیا

ایک برطانوی سیاح اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب اسے ایک ریسٹورنٹ میں سینڈوچ کو دو ٹکڑوں میں کٹوانے کے بھی پیسے ادا کرنا پڑے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق سیاح کے ساتھ یہ واقعہ اٹلی کے ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں اس نے سبزی والا سینڈوچ…

اٹلی: ایک سینڈوچ دو حصوں میں کٹوانے کیلئے سیاح کو جرمانہ بھرنا پڑگیا

ایک برطانوی سیاح اس وقت حیران و پریشان رہ گیا جب اسے ایک ریسٹورنٹ میں سینڈوچ کو دو ٹکڑوں میں کٹوانے کے بھی پیسے ادا کرنا پڑے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق سیاح کے ساتھ یہ واقعہ اٹلی کے ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں اس نے سبزی والا سینڈوچ…

صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی۔قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔اس…

13 جماعتی مخلوط حکومت کے دور پر ایک نظر

13 جماعتی مخلوط حکومت ختم ہوگئی، اس حکومت کے عرصے پر نظر ڈالی جائے تو اس دور حکومت میں پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب رہا، جبکہ مہنگائی نے نئے ریکارڈ قائم کیے۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی حکومت کو وفاق سے…

اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں، راناثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز سے متعلق کہنا ہے کہ اس اطلاع کی تصدیق کے لیے تحقیقات ہونی چاہئیں۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بظاہر یہ کام بہت شرانگیز ہے۔انہوں نے کہا کہ…

امریکا سابق پاکستانی وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں سابق وزیراعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں۔میتھیو ملر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ سامنے آنے والی دستاویزات پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی…

امریکا کو پاکستان میں پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے، جان کربی

وائٹ ہاؤس نے پاکستان میں پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی سے متعلق ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایسی کارروائیوں پر تشویش ہے جو ہمارے مشترکہ مفادات والے ملک میں عدم استحکام کا باعث بنیں۔ترجمان امریکی…

‎ہیوسٹن: امریکن پاکستانیوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کنٹینر روانہ

‎ ‎ امریکی ریاست ٹیکساس کے نمائندے ڈاکٹر سلیمان لالانی، پاکستانی ایسوسی ایشن آسٹن کے طارق مجید، سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین اور الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف (اے ایف ڈی آر) کے تحت ہیوسٹن کی کمیونٹی، ہیلپنگ ہینڈز یو ایس اے، ہیوسٹن کراچی سسٹر…

اگر سائفر پی ٹی آئی چیئرمین سے گم ہوگیا تھا تو غیر ملکی جریدے میں کیسے چھپ گیا؟ شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا تھا کہ اُن سے سائفر گم ہوگیا ہے، اگر سائفر اُن سے گم ہوگیا تھا تو غیر ملکی جریدے میں کیسے چھپ گیا؟ چیئرمین پی ٹی آئی سنگین جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔…

نریندر مودی کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہوگئی۔ دارالحکومت نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں حکومتی اتحاد کی 331 اور اپوزیشن اتحاد کی 144 نشستیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد…

ویمن فٹبال ورلڈکپ: انگلش فٹبالر لارین جیمز پر دو میچز کی پابندی

ویمن فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی فارورڈ لارین جیمز پر دو میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔ ورلڈکپ کے دوران نائجیریا کے خلاف میچ میں لارین جیمز کو ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔فیفا نے لارین جیمز کی پابندی ایک میچ سے بڑھا کر دو میچز کر دی۔واضح رہے…

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 57 کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر احکامات جاری کیے۔ڈپٹی کمشنر نے رہا کیے جانے والے 57…

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جولائی میں 2 ارب 2 کروڑ ڈالر وطن بھیجے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جولائی 2023 میں 2 ارب 2 کروڑ ڈالر وطن بھیجے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی ترسیلات جون کے مقابلے میں 7 اعشاریہ 3 فیصد اور جولائی 2022 سے 19 اعشاریہ 3 فیصد کم ہیں۔ جولائی میں سعودی عرب میں مقیم…

ایکواڈور میں صدارتی امیدوار کے قتل پر امریکا پریشان، مجرموں کی گرفتاری کا مطالبہ

امریکا نے ایکواڈور میں صدارتی امیدوار کے قتل کو ہولناک اور پریشان کُن قرار دیتے ہوئے مجرموں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی امیدوار فرنینڈو ولاوی سینسیو کے قتل پر وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کے ترجمان جان…

ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سعودی وفد کا دورہ پاکستان

سعودی نائب وزیر خارجہ ولید عبدالکریم الخیرج کی سربراہی میں 16 رکنی وفد نے پاکستان کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار کیا۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی)  کے تحت سرمایہ کاری کےلیے سعودی وفد…

میئر کراچی، صوبائی وزیر کا لیاری میں سبزواری پارک کا افتتاح

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے لیاری میں سبزواری پارک کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ناصر شاہ کی سخاوت کی وجہ سے کئی اسکیمیں منظور ہوئی ہیں۔ آپ کی مہربانی ہے کہ پچھلے چند…