جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جسٹس منیب اختر کا سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں اضافی نوٹ

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے کر اس حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلہ سنانے والے ججز میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل تھے۔جسٹس منیب اختر…

جسٹس منیب اختر کا سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں اضافی نوٹ

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے کر اس حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلہ سنانے والے ججز میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل تھے۔جسٹس منیب اختر…

سندھ کابینہ کے الوداعی اجلاس میں سید مراد علی شاہ کی خوب تعریفیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے الوداعی اجلاس کے دوران پوری کابینہ نے ان کی خدمات کو بے حد سراہا اور ڈیسک بجاکر داد دی۔سندھ کابینہ کے الوداعی اجلاس میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے پوری کابینہ،…

‏ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے، جاوید لطیف

سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ اس طرح کے سب فیصلے منصوبہ بندی سے مخصوص بینچ سے ہی آتے ہیں۔ جاوید…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی۔بشریٰ بی بی کے اپنے ہاتھوں سے لکھی ڈائری ثابت کرتی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ان کے مکمل تسلط میں ہیں۔ڈائری سے ثابت ہوتا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کے احکامات پر…

کراچی پریس کلب کیلئے سالانہ گرانٹ 5 کروڑ روپے کا چیک

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی پریس کلب کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سالانہ 5 کروڑ روپے گرانٹ کا چیک پریس کلب کے صدر سعید سربازی کے حوالے کردیا۔صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے کوئی پریشانی نہیں، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے کوئی پریشانی نہیں۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن اس سے متعلق اپنی سیاسی و…

شہزادہ ہیری کو برطانیہ چھوڑنے کے بعد کس ملک میں رہنے پر خوشی ہوگی؟

برطانوی شہزادہ ہیری نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہیں ایشیائی ملک کی مہمان نوازی پسند ہے۔ڈیوک آف سسیکس جوکہ آج کل جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں موجود ہیں، اُنہوں نے وہاں ایک پینل ڈسکشن کے دوران ایشیائی ممالک کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار…

ایشیا کپ، افغان سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق اس دوران ریحان الحق ٹیم منیجر اور مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق گرانٹ بریڈ برن ہیڈ کوچ،…

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا ٹیسٹ 27 اگست کو ہی ہوگا

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کا ٹیسٹ 27 اگست کو ہی ہوگا۔پی ایم ڈی سی نے قومی اسمبلی کی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت کی ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کی سفارش مسترد کر دی ہے۔پی ایم ڈی سی کی ترجمان کے مطابق امتحان 27…

ڈائری میں لکھا ہے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لینا ہے، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ  نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈائری میں لکھا ہے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لینا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ…

پاکستان ٹیم کیلئے کوئی اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں ہوگی، بھارتی وزارت خارجہ

بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023ء کے دوران خاص حفاظتی انتظامات دینے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ نے ٹیم پاکستان کے بھارت میں ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کردیا ہے۔بھارتی دفتر خارجہ نے کہا کہ ہمارے لیے…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے چین کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان نے چین کے خلاف نصف درجن گول کر ڈالے۔ بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے مقابلہ شروع ہوتے ہی گول کی برسات…

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر 12 اگست تک نگراں وزیراعظم کا تقرر کریں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کو 12 اگست تک نگراں وزیراعظم کا تقرر کرنے کا کہہ دیا ہے۔صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو خط بھیج دیا۔اپنے خط میں صدر مملکت نے کہا کہ آئین…

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد آج کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 400 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…

آم بھیجنے پر شہباز شریف کی مشکور ہوں، آم بہت لذیذ ہیں: شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے پاکستان سے تحفے میں آم بھیجنے پر شہباز شریف کا خط لکھ کر شکریہ ادا کیا ہے۔شیخ حسینہ نےخط میں پاکستانی آموں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان سے آم بھیجنے پر آپ کی مشکور ہوں، آم بہت لذیذ ہیں، ہم خوب…

پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا

پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے نگراں وزیر اعلیٰ کے نام سے متعلق کسی پارٹی رہنما یا کابینہ رکن سے مشاورت نہیں کی، مراد علی شاہ چاہتے ہیں کہ نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر 14 اگست کے…

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد ہوگئیں۔انسداددہشت گردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد…

اسٹیٹ بینک نے 100 روپے کا یادگاری سکّہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے راہداری منصوبے کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق چین اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ کے موقع پر 100روپے کا یادگاری سکّہ جاری کیا جائے…

کے الیکٹرک نےسوئی سدرن سے گیس استعمال 33 فیصد کم کردیا

کے الیکٹرک نے اچانک سوئی سدرن سے گیس استعمال 33 فیصد کم کردیا۔کے الیکٹرک نے موقف اپنایا کہ موسم اچھا ہے، 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نہیں چاہیئے۔کے الیکٹرک کے گیس استعمال نہ کرنے سے 12 تا 27 اگست شہر میں گیس قلت کم رہنے کا امکان ہے۔سوئی…