جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات

سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات میں دفاع اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز روس میں منعقدہ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر دونوں ممالک کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز معطل

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز کو معطل کر دیا۔وزیراعظم آفس کی ہدایات پر معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نگرانی میں ملک بھر میں کلبوں کی…

خیرپور، پیر کی حویلی سے گرفتار ملزم اسد شاہ کا آج جسمانی ریمانڈ مانگا جائے گا

خیرپور میں 10 سال کی ملازمہ کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق پیرکی حویلی میں 10 سال کی ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں گرفتار ملزم اسد شاہ کو آج عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔پولیس آج بچی کی…

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 294.93 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 419 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 146 پر بند ہوا  تھا۔بشکریہ…

جڑانوالہ کے دلخراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں، احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کے دلخراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ بعض مذہبی گروہوں نے آزادانہ طور پر عوام میں مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے جنونیت پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا۔احسن…

پی سی بی نے عمران خان کی ویڈیو کے ساتھ کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس ہو گیا جس کے بعد  کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر اسے جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے پرومو میں پاکستان ویمن ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کا بھی ذکر شامل…

احسن اقبال کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چین کے شہر اورمچی پہنچ گئے۔احسن اقبال اورمچی میں یوریشیا ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت کریں گے وہ صوبے شن جیانگ کی حکومت کی دعوت پر اورمچی پہنچے ہیں۔پاکستانی وفد اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے اعزاز میں مقامی…

سندھ اور بلوچستان میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج سے سمندری ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق، سمندری ہواؤں کی رفتار 35 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے اور  آئندہ 2 سے 3 روز تک ہوا 50 سے 55…

رضوانہ تشدد کیس: جے آئی ٹی نے ویڈیوز فارنزک کیلئے لاہور بھجوا دیں

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 3 ویڈیوز فارنزک کے لیے لاہور بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق جج عاصم حفیظ کے گھر کے باہر کی 26 نومبر کی سی سی ٹی وی ویڈیوز فارنزک کے لیے بھجوا دی گئی ہیں۔اسلام آباد اور…

نواز شریف سمجھتے ہیں اس سال الیکشن ہوجائیں گے، عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمجھتے ہیں کہ اس سال الیکشن ہو جائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ نواز…

کشمش کھانے کے صحت پر 6 حیران کُن طبی اثرات

روزانہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی غذا انسانی جسم پر براہِ راست اثرات مرتب کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین سادہ اور قدرتی غذاؤں کے استعمال پر زیادہ زور دیتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق قدرتی میٹھی غذا، کشمش صحت کے لیے انتہائی مفید…

پاکستان میں دستیاب قومی کرکٹ اسکواڈ کی سری لنکا روانگی

قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب کھلاڑی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق، تمام دستیاب کھلاڑی اسپورٹ اسٹاف کے ہمراہ ایئرپورٹ پہنچے ہیں اور دوپہر 12 بجے کولمبو کے لیے روانہ ہوں گے۔سری لنکا جانے والےکھلاڑیوں میں سلمان علی آغا،…

کرکٹر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی۔سوشل میڈیا ٹوئٹر (ایکس) پر ایک اکاؤنٹ سے افتخار احمد سے منسوب بیان لکھا گیا تھا کہ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ کو آسان قرار دیا ہے۔اس حوالے سے اب افتخار احمد…

10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کا معمہ: بچی کے جاننے والوں نے پاکستان کے لیے ٹکٹس بُک کروائے تھے

10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کا معمہ: بچی کے جاننے والوں نے پاکستان کے لیے ٹکٹس بُک کروائے تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ہیلینا ولکنسن، ساجد اقبالعہدہ, بی بی سی33 منٹ قبلبرطانیہ میں ہلاک ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے ’جاننے والے‘ تین افراد نے

جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر حملے، امریکا کا اظہار تشویش

امریکا نے پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں چرچ اور مسیحیوں پر ہونے والے حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تشدد کسی بھی صورت میں قابل قبول…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی تقریب حلف برداری آج ہوگی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سے حلف لیں گے۔جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سال 2015 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقرر ہوئے…

برطانیہ: آزادی کا جشن منانے والے بھارتی اور سکھ نوجوان آمنے سامنے

بھارت کے یوم آزادی پر برطانیہ کے علاقے ساؤتھ ہال میں آزادی کا جشن منانے والے بھارتی اور سکھ نوجوان آمنے سامنے آگئے۔بھارتیوں نے سکھ نوجوانوں پر حملہ کیا، جھگڑے میں دو افراد تیز دھار آلے سے زخمی ہوئے، زخمی ہونے والے دونوں افراد کی عمریں…

بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، ہلاکتوں کا خدشہ

بحر اوقیانوس میں مغربی افریقہ کے جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کے باعث 60 سے زائد تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔سینیگالی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کشتی کے 38 مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔رپورٹس…

انسان میں سور کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب

امریکا میں انسان میں سور کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے شخص میں سور کے گردے کی پیوندکاری کی گئی ہے۔اس حوالے سے امریکی سرجنز کا کہنا ہے کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سور کا…

رانی پور ملازمہ قتل کیس، ایس ایچ او اور ڈاکٹر گرفتار

رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں لاپرواہی برتنے پر رانی پور کے معطل ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق بچی کی موت سے متعلق غلط بیانی پر نجی اسپتال کے ڈاکٹر کو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔گرفتار ڈاکٹر نے…