جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ارجنٹینا کی بدحال معیشت کو ’ڈالرائز‘ کرنے کی گونج: کیا ایسا پاکستان میں بھی کیا جا سکتا ہے؟

ارجنٹینا کی بدحال معیشت کو ’ڈالرائز‘ کرنے کی گونج: کیا ایسا پاکستان میں بھی کیا جا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد صہیبعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، اسلام آباد57 منٹ قبلجنوبی امریکہ کے ملک آرجنٹینا میں ریکارڈ

اسلامی نظریاتی کونسل کا جڑانوالہ سانحے میں ملوث افراد کو سزا دینے کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا…

اسلامی نظریاتی کونسل نے جڑانوالہ سانحے میں ملوث افراد کو سزا دینے کےلیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے جڑانوالہ واقعے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ جڑانوالہ میں ہوا اس…

ایئرپورٹ پولیس نے خاتون مسافر کے 40 لاکھ روپے کے زیورات برآمد کرلیے

کراچی کی ایئرپورٹ پولیس نے 40 لاکھ روپے مالیت کے گمشدہ زیورات برآمد کرکے خاتون مسافر کے حوالے کر دیے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر حسن سردار نیازی کے مطابق، خاتون مسافر سائرہ مصطفیٰ شیخ 7 اگست کو اسلام آباد سے فلائی جناح کی پرواز 9 پی 671…

جڑانوالہ، لوگوں کو اشتعال دلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد میں جڑانوالہ کی مسجد میں اعلان کرکے لوگوں کو اشتعال دلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم یاسین کو منظر عام پر آنے والی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا، اس ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے ملزم مسجد کے اسپیکر پر…

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز

اسلام آباد کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے بھی ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق، ای پاسپورٹ کے اجراء کے لیے فیس شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، 5 سالہ ای…

افغانستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان

افغان وزارت انصاف نے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر انصاف نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیاجاسکتا۔وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے کہا کہ اس…

سابق ہندو رکن اسمبلی کی نعت پڑھتے ویڈیو وائرل

سابق ہندو رکن اسمبلی رمیش کمار کی نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اقلیت برادری سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی کی اس وائرل ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لئے۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں حضورﷺ کی شان میں…

کراچی کے نالہ متاثرین کو معاوضے کی بقیہ رقم ایک ماہ میں ادا کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ  نے کراچی کے نالہ متاثر ین کو معاوضے کی بقیہ رقم ایک ماہ میں ادا کرنے کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں وزیراعلیٰ کی پیشی اور یقین دہانی کے بعد عدالت نے یہ حکم دیا۔دوران سماعت وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا…

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی۔نعیم پنجوتھا نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو ملاقات کیلئے درخواست دے دی۔ملاقات کیلئے وکلاء شعیب شاہین، سمیرکھوسہ، گوہر علی خان اور نعیم پنجوتھا کا نام شامل ہے۔ملاقات کیلئے عمیر نیازی…

مصنوعی طور پر سورج کی تپش مدھم کرنا مؤثر نہیں، تحقیق

برن: موسم کو ٹھنڈا کرنے کے لیے جیو انجینئرنگ ایک تازہ ترین آپشن کے طور پر سامنے آئی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زمین کو کاربن سے پاک کیے بغیر مصنوعی طور پر سورج کی تپش کو کم کرنا کارگر ثابت نہیں ہوگا اور بڑے خطرات کا سبب…

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے قانونی ٹیم آج اٹک جیل جائیگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملنے آج قانونی ٹیم اٹک جیل جائے گی۔ذرائع کے مطابق اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے ایک وکیل کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی ہے۔عدالت کی جانب سے ایک وکیل کو ملاقات کی اجازت دینے پر نعیم…

سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات

سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات میں دفاع اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز روس میں منعقدہ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر دونوں ممالک کے اعلیٰ دفاعی حکام کی ملاقات…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز معطل

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز کو معطل کر دیا۔وزیراعظم آفس کی ہدایات پر معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نگرانی میں ملک بھر میں کلبوں کی…

خیرپور، پیر کی حویلی سے گرفتار ملزم اسد شاہ کا آج جسمانی ریمانڈ مانگا جائے گا

خیرپور میں 10 سال کی ملازمہ کی ہلاکت کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق پیرکی حویلی میں 10 سال کی ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کے کیس میں گرفتار ملزم اسد شاہ کو آج عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔پولیس آج بچی کی…

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 294.93 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 419 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 146 پر بند ہوا  تھا۔بشکریہ…

جڑانوالہ کے دلخراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں، احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کے دلخراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ بعض مذہبی گروہوں نے آزادانہ طور پر عوام میں مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے جنونیت پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا۔احسن…

پی سی بی نے عمران خان کی ویڈیو کے ساتھ کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس ہو گیا جس کے بعد  کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر اسے جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے پرومو میں پاکستان ویمن ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کا بھی ذکر شامل…

احسن اقبال کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چین کے شہر اورمچی پہنچ گئے۔احسن اقبال اورمچی میں یوریشیا ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت کریں گے وہ صوبے شن جیانگ کی حکومت کی دعوت پر اورمچی پہنچے ہیں۔پاکستانی وفد اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے اعزاز میں مقامی…

سندھ اور بلوچستان میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج سے سمندری ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق، سمندری ہواؤں کی رفتار 35 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے اور  آئندہ 2 سے 3 روز تک ہوا 50 سے 55…

رضوانہ تشدد کیس: جے آئی ٹی نے ویڈیوز فارنزک کیلئے لاہور بھجوا دیں

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 3 ویڈیوز فارنزک کے لیے لاہور بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق جج عاصم حفیظ کے گھر کے باہر کی 26 نومبر کی سی سی ٹی وی ویڈیوز فارنزک کے لیے بھجوا دی گئی ہیں۔اسلام آباد اور…