جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں فروخت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023 کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی۔ دو ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں فروخت ہوگئے۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت…

امریکی وزیرِ خارجہ کی انوار الحق کاکٹر کونگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد

اسلام آ باد : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی مبارکباد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ اپنی شراکت داری کو اہمیت دیتے ہیں،خطے میں خوشحالی،جمہوریت کیلیے مشترکہ…

جڑانوالہ واقعہ میں ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرابلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے جڑانوالہ میں ہونے والے واقعے کی مذمت کی، پورے ملک کے عوام واقعہ پر دکھی ہیں، ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد…

نگراں کے پی کابینہ میں سیاسی شخصیات کو نہ لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی نہیں بن سکی۔ نگراں کے پی کابینہ میں سیاسی شخصیات کو نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کے پی کابینہ ٹیکنو کریٹس پر مشتمل بنائی جائے گی، نگراں وزیر اعلیٰ نے اب…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کون ہیں؟

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھانے والے جسٹس (ر) مقبول باقر 5 اپریل 1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981 میں وکالت سے منسلک ہوئے۔تقریب حلف برداری میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر…

جڑانوالہ میں 16 گرجا گھر جلائے گئے، واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار

جڑانوالہ میں گزشتہ روز ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، جس کے مطابق واقعات میں 16 گرجا گھروں کو آگ لگائی گئی۔اسپیشل برانچ رپورٹ کے مطابق صبح 8 بج کر 15منٹ پر 70 سے80 افراد نے احتجاج  شروع کیا۔ کاروباری مراکز…

ایشین جونیئر اسکواش: پاکستانی کھلاڑی انڈر 13، 15 اور 17 کے کوارٹر فائنل میں

چین میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان کے کھلاڑی انڈر 13، انڈر 15 اور انڈر 17 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 19 میں پاکستان کے انس علی شاہ کو بھارتی کھلاڑی نے شکست دے دی۔ چیمپئن شپ کے دوسرے روز انڈر 19 میں…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری: گجر نالہ متاثرین بحالی کیس کی سماعت کا حکم نامہ

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ سمیت دیگر نالہ متاثرین کی بحالی کے کیس پر عدالت نے آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ متاثرین اپنے 90، 90 ہزار روپے کے چیکس ایک ماہ میں متعلقہ حکام سے حاصل کریں، متاثرین ڈپٹی…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 29 روپے…

بھارت: 12 سالہ دلت لڑکی سے اونچی ذات کے ہندوؤں کی اجتماعی زیادتی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلت لڑکی کو اونچی ذات کے ہندوؤں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جونپور کے علاقے میں ہندو انتہاپسندوں نے 12 سالہ دلت لڑکی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی پولیس اونچی ذات کے…

جڑانوالہ کے دل خراش واقعات لمحہ فکریہ ہیں، احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ کے دل خراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں، بعض مذہبی گروہوں نے مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔اپنے ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی…

ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

امریکی قونصل جنرل ولیم مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی، ان کی 2 سالہ مدت…

سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری کردیا۔پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی 19، 20 اور 21 اگست کو ہمبنٹوٹا میں پریکٹس کریں گے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا…

نگراں کابینہ میں کس وزیر کو کونسا قلمدان سونپا گیا؟

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں کابینہ سے حلف لیا۔نگراں کابینہ میں سمیع سعید کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا قلمدان سونپ دیا گیا، جبکہ…

یمن: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اڑا دیا

یمن میں شوہر نےگھریلو جھگڑے پر خود کو بیوی کے ساتھ دھماکے میں اڑا کر ہلاک کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دستی بم کا دھماکہ جنوبی شہر عدن سے ملحقہ علاقہ دار سعد میں پیش آیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک میاں بیوی مقامی اسپتال میں نرسنگ اسٹاف…

کراچی: سچل میں پولیس پر بم حملہ، جائے وقوعہ کے قریب ایک اور دستی بم برآمد

کراچی کے علاقے سچل میں پولیس موبائل پر بم حملے کی جائے وقوعہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک اور دستی بم برآمد کرلیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ جھاڑیوں سے ملنے والے دستی بم کی پن نکلی ہوئی تھی، خوش قسمتی سے پھٹ نہیں سکا۔کراچی میں سچّل تھانے کی پولیس…

پہلی ترجیح انتخابات میں الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے، نگران وزیراعلیٰ سندھ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ پہلی ترجیح انتخابات میں الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے۔ کراچی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ لوگوں کے مسائل پر توجہ دیں گے اور انہیں حل کریں گے۔ نگراں…

والدین سے تحویل میں لی گئی بچی جس نے جرمنی اور انڈیا کے درمیان سفارتی تنازع کو جنم دیا

والدین سے تحویل میں لی گئی بچی جس نے جرمنی اور انڈیا کے درمیان سفارتی تنازع کو جنم دیا ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیتا پانڈےعہدہ, بی بی سی نیوز، دلیایک گھنٹہ قبلاسے انڈین کھانے پسند ہیں اور والدین کی طرف سے دکھائی گئی

فٹبال مقابلوں سے متعلق درست پیشگوئیاں کرنیوالے بھالو کا نام’میٹلڈا‘ کیوں رکھا گیا؟

میٹلڈا نامی ایک خوبصورت بھالو کھیلوں کے مقابلوں کے بارے میں درست پیشگوئیاں دینے کے لیےکافی مشہور ہے۔میٹلڈا جب 15 اگست کو 20 گھنٹے کی نیند سے جاگا تو درخت پر چڑھ کر ناشتہ کرنا چاہتا تھا لیکن اس سے پہلے اسے ویمن فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل…