جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

امریکی قونصل جنرل ولیم مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی، ان کی 2 سالہ مدت…

سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری کردیا۔پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی 19، 20 اور 21 اگست کو ہمبنٹوٹا میں پریکٹس کریں گے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا…

نگراں کابینہ میں کس وزیر کو کونسا قلمدان سونپا گیا؟

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں کابینہ سے حلف لیا۔نگراں کابینہ میں سمیع سعید کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا قلمدان سونپ دیا گیا، جبکہ…

یمن: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اڑا دیا

یمن میں شوہر نےگھریلو جھگڑے پر خود کو بیوی کے ساتھ دھماکے میں اڑا کر ہلاک کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دستی بم کا دھماکہ جنوبی شہر عدن سے ملحقہ علاقہ دار سعد میں پیش آیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک میاں بیوی مقامی اسپتال میں نرسنگ اسٹاف…

کراچی: سچل میں پولیس پر بم حملہ، جائے وقوعہ کے قریب ایک اور دستی بم برآمد

کراچی کے علاقے سچل میں پولیس موبائل پر بم حملے کی جائے وقوعہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک اور دستی بم برآمد کرلیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ جھاڑیوں سے ملنے والے دستی بم کی پن نکلی ہوئی تھی، خوش قسمتی سے پھٹ نہیں سکا۔کراچی میں سچّل تھانے کی پولیس…

پہلی ترجیح انتخابات میں الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے، نگران وزیراعلیٰ سندھ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ پہلی ترجیح انتخابات میں الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے۔ کراچی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ لوگوں کے مسائل پر توجہ دیں گے اور انہیں حل کریں گے۔ نگراں…

والدین سے تحویل میں لی گئی بچی جس نے جرمنی اور انڈیا کے درمیان سفارتی تنازع کو جنم دیا

والدین سے تحویل میں لی گئی بچی جس نے جرمنی اور انڈیا کے درمیان سفارتی تنازع کو جنم دیا ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیتا پانڈےعہدہ, بی بی سی نیوز، دلیایک گھنٹہ قبلاسے انڈین کھانے پسند ہیں اور والدین کی طرف سے دکھائی گئی

فٹبال مقابلوں سے متعلق درست پیشگوئیاں کرنیوالے بھالو کا نام’میٹلڈا‘ کیوں رکھا گیا؟

میٹلڈا نامی ایک خوبصورت بھالو کھیلوں کے مقابلوں کے بارے میں درست پیشگوئیاں دینے کے لیےکافی مشہور ہے۔میٹلڈا جب 15 اگست کو 20 گھنٹے کی نیند سے جاگا تو درخت پر چڑھ کر ناشتہ کرنا چاہتا تھا لیکن اس سے پہلے اسے ویمن فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل…

جج اور اہلخانہ رضوانہ کو کمرے میں بند کرکے کشمیر چلے جاتے تھے، دادی

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی دادی کا کہنا ہے کہ کمسن رضوانہ کو جج اور اس کی فیملی کمرے میں بند کرکے کشمیر چلے جاتے تھے۔تشدد کی شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی بہن سونیا اور دادی نے جیو نیوز سے گفتگو…

صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد برطانیہ کا پہلا دورہ کریں گے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دورۂ برطانیہ کی دعوت موصول ہوئی ہے۔2018ء میں سعودی قونصلیٹ استنبول میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد شہزادہ محمد بن سلمان کا یہ پہلا دورہ برطانیہ ہوگا۔سکریٹری 10 ڈاوئننگ اسٹریٹ کے مطابق،…

ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گلابی فراک پہنی ہوئی ننھی پری کے ہمراہ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی…

چیف جسٹس پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہونےوالی ملاقات دو گھنٹے کےقریب جاری رہی۔ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔بشکریہ جنگbody a…

رانا ثناء کی بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت

رانا ثناء نے بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں۔راناثناء اللہ نے وزارت سے سبکدوشی کے بعد سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔سابق وزیر داخلہ نے…

پی آئی اے ملازمین کی مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں 2  گھنٹے کی ہڑتال کردی۔ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور ایئرلائن کی 2 حصوں میں تقسیم کے خلاف روزانہ 2 گھنٹہ ہڑتال شروع کی ہے۔ملک بھر کے  پی آئی اے بکنگ آفسز…

خیرپور: کمسن ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا آرڈر جاری کرنے کا حکم

پولیس کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے مجسٹریٹ رانی پور کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی کے آرڈر جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ایس ایس پی خیرپور روحیل کھوسو نے بتایا کہ مجسٹریٹ رانی پور…

سکھر میں صحافی جان محمد مہر قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل

سکھر میں صحافی جان محمد مہر قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اے ایس آئی غلام نبی شیخ کی جگہ انسپکٹر مسلم شیخ کو تفتیشی افسر مقرر کیا گیا ہے۔جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ دہشتگردی دفعات کے تحت درج ہے، مقدمے میں گرفتار…

18 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران کابینہ سے حلف لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں 18 وزراء سے عہدوں کا حلف لیا گیا۔حلف اٹھانے والوں میں…

جڑانوالہ میں ہونے والا واقعہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں ہونے والا واقعہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا۔محسن نقوی نے بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، تین سے چار روز میں ہونے والے…

جڑانوالہ واقعے سے پاکستان کو، اسلام کو زخم لگا ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعے سے پاکستان کو، اسلام کو زخم لگا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اس وقت پورا پاکستان غمزدہ ہے، ہم یہاں چرچ میں مسیحی قائدین…

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، آئین پاکستان اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔چیف جسٹس پاکستان سے سیمیول پیارے کی سربراہی میں اقلیتی وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ…