جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے دلاور خان سنان حکومتی توجہ کے منتظر

امریکا میں ورلڈ مارشل آرٹس گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی چیمپئن دلاور خان سنان تاحال حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔دلاور خان سنان کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کے بعد بھی حکومت کی جانب سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔…

کراچی: پولیس موبائل پر حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی

کراچی میں سچّل تھانے کی پولیس موبائل پر گشت کے دوران دستی بم کا حملہ ہوا، جس میں 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور ماسک پہنا ہوا تھا، واقعے کے فوری بعد زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا…

عدالت کا مراد سعید کے والد کو رہا کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے مراد سعید کے والد سعید اللّٰہ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے والد سعید اللّٰہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ عدالت نے سنایا، عدالت نے سعید اللّٰہ کی ضمانت منظور کرلی۔…

میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پیمرا ترمیمی بل کی منظوری پر صدر علوی کا شکریہ

میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کو منظور اور اس پر دستخط کرنے پر صدر مملکت عارف علوی کا شکریہ ادا کیا ہے۔صحافتی تنظیموں پی ایف یو جے، سی پی این ای، ایمنڈ، اے پی این ایس اور پی بی اے کی نمائندگی کرنے والی جوائنٹ ایکشن…

سابق CPLC چیف احمد چنائے کار حادثے میں محفوظ

کراچی میں سابق سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں احمد چنائے محفوظ رہے۔احمد چنائے کی گاڑی کو حادثہ خیابان شاہین کے قریب پیش آیا، گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ سابق سی پی ایل سی چیف کی گاڑی کو ٹکر…

پاکستان آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی تیاری کر رہا ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی تیاری کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین، آزادی اظہار، اقتصادی خوشحالی کیلئے مشترکہ عزم کو آگے بڑھاتے رہیں…

یورپ جانے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، 60 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

یورپ جانے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، 60 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جو انوڈ، سوزین لیح اور کرسٹی کونی عہدہ, بی بی سی نیوز 20 منٹ قبلمغربی افریقہ کے کیپ وردے ساحل کے قریب تارکین

صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا

ملک میں صفر المظفر 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق صفر المظفر کاچاند نظر نہیں آیا۔ یکم صفر المظفر 1445 ہجری 19 اگست بروز ہفتہ کو ہو گی۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

ورک ویزے پر عمان جانے کا خواہشمند مسافر یورپ کا ویزا جعلی ہونے پر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر عمان جانے والے مسافر کو حراست میں لیا۔ذرائع کے مطابق مسافر ورک ویزے پر عمان جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچا تھا تاہم اس کا یورپ کا ویزا جعلی تھا۔ ذرائع کے مطابق ایف…

جڑانوالہ کے مسیحیوں نے رات کھیتوں میں گزاری

جڑانوالہ میں بدھ کے روز جلاؤ گھیراؤ کے بعد مسیحی خاندانوں نے اپنی جانیں بچانے کے لیے رات ویرانے اور کھیتوں میں گزاری، کئی خاندانوں کو گھر چھوڑ کر اپنے عزیز و اقارب کے پاس دیگر علاقوں میں منتقل ہونا پڑا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امن و امان کی…

جڑانوالا واقعہ: ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے جڑانوالا میں مسیحی برادری کی عبادتگاہوں اور ان کے گھروں پر انتہا پسند عناصر کے حملوں اور جلاؤ گھیراؤ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔برسلز سے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عبادتگاہوں…

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں کے شیڈول کو مسترد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں کے شیڈول کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔اسلام آباد سے  ترجمان تحریک انصاف کے مطابق الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کا شیڈول بدنیتی پر مبنی اور آئین سے انحراف ہے۔ ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن…

چچا کا کیس لڑنے کیلئے بچے نے فیس میں مرغا دے دیا

لاہور میں غریب بچے نے اپنے چچا کا کیس لڑنے کیلئے وکیل کو فیس میں مرغا دے دیا۔ ایان کے چچا محسن عباس کو پتوکی پولیس نے 9 مئی کے واقعات کے الزام میں اٹھایا تھا۔پتوکی کے رہائشی غریب بچے نے چچا کی رہائی کے لیے اپنا پالتو مرغا ہی بطور فیس…

مریدکے میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک، تین فرار

مریدکے میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 4 ملزمان کو ہلاک کردیا گیا جبکہ 3 فرار ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق زخمی ملزمان کی اسپتال منتقلی کے دوران ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی پولیس وین پر فائرنگ سے 4 ملزمان ہلاک…

بھارت: تھپڑ لگنے سے پٹری پر گرنے والے نوجوان کو ٹرین نے کچل دیا

بھارت میں ٹرین اسٹیشن پر ہونی والی معمولی سی لڑائی ایک نوجوان کی جان لے گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کے ٹرین اسٹیشن پر دو افراد کے درمیان تکرار ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ پلیٹ فارم پر کھڑے ان دونوں افراد میں سے ایک نے دوسرے کو…

الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے، خرم دستگیر

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کا اب بھی کہنا ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن 90 دن میں حلقہ بندیاں کر کے الیکشن کرائے گا۔سابق وزیر توانائی نے کہا کہ…

خواتین کو ہراساں کرنے والے کی ویڈیوز سامنے آنے پر ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مختلف خواتین کو ہراساں کرنے والے کی ویڈیوز منظر عام پر آگئیں، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ نے بتایا کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پیش آئے۔ …

ہمارا مطالبہ ہے 90 روز میں الیکشن ہوں، فیصل کنڈی

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 60 یا 90 روز میں الیکشن ہونے چاہئیں۔ پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے کہ 90 روز میں الیکشن ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ ‘‘میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا…

شاہ سلمان کی دعوت پر ایرانی صدر کی آمد کے منتظر ہیں، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ شاہ سلمان کی دعوت پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آمد کے منتظر ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ریاض میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا…

رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی ایک اور ملازمہ لڑکی کا بیان سامنے آگیا

رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی ایک ملازمہ لڑکی اجالا کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے، جس میں اس نے پیر اسد شاہ کی بیوی پر تشدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اجالا کا کہنا ہے کہ ‎اسد شاہ کی بیوی حنا شاہ اس پر تشدد کرتی تھی۔ سزا کے طور پر گرم…