جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسز زاہدہ عطا قریشی کا بلوچستان ہاؤس میں خود پر حملے کا الزام

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق ممبر نیشنل اسمبلی (ایم این اے) میاں عطا قریشی کی اہلیہ مسز زاہدہ عطا قریشی نے بلوچستان ہاؤس میں خود پر حملے کا الزام عائد کیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران زاہدہ عطا قریشی نے کہا کہ علاج کے سلسلے میں…

ایک بیٹی کی ہلاکت کے بعد 2 کو بچانے کیلئے طبعی موت کا جھوٹا بیان دیا، والدہ

رانی پور کے پیر کی حویلی میں 10 سالہ بچی کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر بچی کی والدہ کا نیا بیان سامنے آگیا، جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا۔ بچی کی والدہ نے اپنے نئے بیان میں کہا کہ اس کی تین بیٹیاں حویلی میں ملازم…

اسلام آباد ہائیکورٹ ،شہریار آفریدی کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آڑڈر معطل کرتے ہوئے انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت…

وہاب ریاض کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کرکٹر وہاب ریاض کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر کہا ہے کہ فاسٹ بولر کے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے…

رانی پور: پیر کے گھر میں مبینہ تشدد سے بچی کی ہلاکت، مرکزی ملزم گرفتار

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)  روحیل کھوسو کا کہنا ہے کہ خیرپور کے علاقے رانی پور میں 10 سال کی ملازمہ پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کے کیس میں مرکزی ملزم اسد شاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔واضح رہے کہ رانی پور میں با اثر پیر کی حویلی میں…

پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کے متاثرہ ملازمین کی بحالی، اہم پیشرفت سامنے آگئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت دیگر اداروں کے متاثرہ ملازمین کی بحالی اور مستقلی کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہزاروں متاثرہ ملازمین کےلیے وزارت خزانہ کو مراسلہ بھیج دیا…

پی ایس بی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو جناح اسٹیڈیم دینے کی ہامی بھرلی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹبال ٹیم کےلیے کمبوڈیا کے خلاف میچ کے سلسلے میں جناح اسٹیڈیم اسلام آباد دینے کی ہامی بھرلی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی (این سی) کی…

120 غیر قانونی لون ایپس بند کروا دیں، ایس ای سی پی

پاکستان میں چلنے والی 120 غیر قانونی لون ایپس کو بند کروا دیا گیا۔سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے اعلامیہ کے مطابق صارفین کے تحفظ کے پیش نظر گوگل اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے لون…

ہیکرز نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے میڈیکل ریکارڈ لیک کرنے کی دھمکی دے دی

ہیکرز نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی اور میڈیکل معلومات لیک کرنے کی دھمکی دے دی۔8 اگست کو بنی بارک میں قائم مایانئی ہشووا میڈیکل سینٹر کا سسٹم ہیک ہوگیا تھا۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر شبہ ظاہر کیا گیا کہ یہ…

ایشیاکپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 17 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے شروع ہوگی۔ ٹکٹ Pcb.bookme.com پر دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…

رانی جنداں: پنجاب کے تخت کے لیے’شیرنی کی طرح‘ لڑنے والی سکھ مہارانی جنھیں تاریخ ’ہیروئن‘ کے طور پر…

رانی جنداں: پنجاب کے تخت کے لیے’شیرنی کی طرح‘ لڑنے والی سکھ مہارانی جنھیں تاریخ ’ہیروئن‘ کے طور پر یاد کرتی ہے،تصویر کا ذریعہNIKITA DESHPANDE/BBCمضمون کی تفصیلمصنف, خوشحال لالیعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبل’تم نے مجھے جیل میں ڈال دیا اور

کراچی: پریڈی میں ڈھائی کروڑ کی واردات میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود میں ڈھائی کروڑ روپے لوٹنے کی واردات میں ملوث 4 ملزمان کو رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔ملزمان کے قبضے سے رقم کے علاوہ اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ونگ کمانڈر قلندر ونگ سندھ رینجرز…

رانی پور: پیر کی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سے جاں بحق

سندھ کے شہر رانی پور میں پیر کی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔نوشہرو فیروز کے رہائشی ندیم علی کی بیٹی کے جسم پر تشدد کے نشانات کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔طویل عرصے علاج نہ ہونے سے سر کے زخم میں کیڑے پڑگئے،…

ایف آئی اے نے 4 بڑے اسکینڈلز کی تحقیقات کا آغاز کردیا

وائٹ کالر میگا کرپشن اسکینڈل میں  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 4 بڑے اسکینڈلز کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ایف آئی اے کے اعلامیے کے مطابق ڈالر کے انٹربینک ریٹ سے زائد پر ایل سیز کھولنے پر بینکوں کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی۔ 8…

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیے

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، عوام کو...ترجمان ریلوے کے مطابق تمام میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے…

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی سفیر کی ملاقات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی۔ سعودی سفیر نے خادم حرمین شریفین کی جانب سے وزیراعظم کو مبارکباد دی۔وزیراعظم نے پاکستان کے معاشی استحکام اور ترقی کےلیے سعودی حکومت کی مدد پر شکریہ ادا کیا۔اس…

کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران پورٹر محمد حسن کی موت کی تحقیقات شروع

کے ٹو پر مہم جوئی کے دوران پورٹر محمد حسن کی موت کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ سربراہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی اقبال حسین کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں مہم جوئی کے اخلاقی تقاضوں میں غفلت کے پہلو کو دیکھا جا رہا ہے۔محمد حسن کو زخمی حالت میں پہاڑ سے…

فیفا ویمنز ورلڈکپ: دوسرے سیمی فائنل میں میزبان آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ فائنل میں

فیفا ویمنز ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ انگلش ویمن ٹیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے…

حکومت بدلے لیکن معاشی پالیسی تبدیل نہیں ہونی چاہیے، نیئر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ حکومتیں بدلتی رہیں لیکن معاشی پالیسیاں تبدیل نہیں ہونی چاہئیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ اتحادی حکومت کی اجتماعی کارکردگی سے ملک ڈیفالٹ نہیں ہوا۔انہوں نے…