جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ڈاکوؤں میں سے 3 کی شناخت ہوگئی

نارتھ کراچی میں گھر میں ڈکیتی کے لیے داخل ہونے والے 5 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے، ہلاک ڈاکوؤں میں سے تین کی شناخت ہو گئی ہے۔ ایس ایس سینٹرل معروف عثمان کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت پائندہ خان، عبداللہ اور عمران کے نام سے ہوئی ہے،…

لاہور کے این اے 131 میں دوبارہ گنتی، چیئرمین PTI کی درخواست غیرمؤثر ہونے پر نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس نے وکیل بابر اعوان…

صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی

سکھر میں صحافی جان محمد کے قتل کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنادی گئی۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں آئی ایس آئی، ایم آئی، آئی بی، ایف آئی اے، رینجرز اور پولیس کے افسر شامل ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے…

ڈپٹی کمشنر کا کسی کو بھی بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت نظربند کرنے کا اختیار بحال ہو گیا۔ جسٹس جواد حسن اور…

ایم پی او آرڈر معطل، شہریار آفریدی کو گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر معطل کرکے رہنما پی ٹی آئی کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔شہریار…

ایم پی او آرڈر معطل، شہریار آفریدی کو گھر جانے کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر معطل کرکے رہنما پی ٹی آئی کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔شہریار…

انٹر بینک میں ڈالر 293.50 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے مہنگا ہو کر 293.50 روپے کا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ درآمدی کنٹینرز رُکے ہوئے تھے جو اب کلیئر ہوئے اس لیے بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے۔ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک…

امریکی ریاست ہوائی میں جنگل میں آگ سے اموات 100 سے زائد ہوگئیں

امریکا کی ریاست ہوائی میں جنگل میں آگ لگنے کے باعث اموات 100 سے زائد ہوگئیں۔امریکی ریاست ہوائی کی کاؤنٹی ماؤوی میں لگنے والی آگ کو امریکا کی 100 سالہ تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دیا جا رہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنگلات سے پھیلی آگ سے…

ایرانی وزیرِ خارجہ کا دورہ سعودی عرب متوقع

ایران کے وزیرِ خارجہ کا 17 اگست کو سعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ریاض کے دورے کی تاریخ کا سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے۔ ایران کے شہر مشہد میں سعودی قونصلیٹ کی عمارت پر…

سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو پرویز الہٰی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کو 21 اگست کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ21 اگست کو فیصلہ نہیں کرتی تو…

وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ، کوچز اور اپنے اہلخانہ کا شکریہ ادا…

کراچی میں جمعرات اور جمعے کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں جمعرات اور جمعے کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز مطلع ابر آلود اور بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں آئندہ 3 روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ…

کراچی، ڈکیتی کے دوران مزاحمت، نوجوان جاں بحق

کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نرسری کے قریب فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت فہد کے نام سے ہوئی ہے۔فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا، مقتول فیڈرل…

کراچی،یوم آزادی پر فائرنگ کرنیوالے 4 پولیس اہلکار گرفتار

یوم آزادی کے موقع پر آرام باغ کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق آرام باغ حقانی چوک پر یوم آزادی کے موقع پر فائرنگ کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان…

کراچی، ناظم آباد میں ہوٹل پر بیٹھے شہریوں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں مسلح ڈاکوؤں نے ہوٹل پر بیٹھے ہوئے شہریوں کو لوٹ لیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی کے مطابق سڑک کے کنارے چائے کے ہوٹل پر بیٹھے شہریوں کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان آئے اور ان سے لوٹ مار کی۔ملزمان نے شہریوں سے…

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگراں حکومتوں کو الیکشن کے لیے بہترین ماحول بنانے کی بھی ہدایت کردی ہے، ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم دیا…

شمالی وزیرستان، رزمک میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، مارے گئے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی…

اسلام آباد، 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مالکن کا مبینہ تشدد

اسلام آباد کے تھانہ ترنول کی حدود میں 13 سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن کے مبینہ تشدد کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔مبینہ تشدد کا شکار بچی کی والدہ نے تھانے میں درخواست دائر کی ہے کہ مالکن نے میری بیٹی پر بدترین تشدد کیا۔بچی کی والدہ نے الزام…

استحکام پاکستان پارٹی کا پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی ناکامیاں سامنے لانے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ناکامیوں کو سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں آئی پی پی کا اجلاس جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی زیر صدارت ہوا، جس…