جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت کا کام زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے، انفرااسٹرکچر میں بہتری لانا ہوگی، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کا کام عوام کی زندگی میں آسانی پیدا کرنا ہے، ملکی انفرا اسٹرکچر میں بہتری لانا ہوگی۔ مختلف وزارتوں کے حوالے سے اجلاس نگراں…

برطانیہ میں 10 سالہ پاکستانی بچی کا قتل: تین مشتبہ افراد کی بین الاقوامی سطح پر تلاش جاری

برطانیہ میں 10 سالہ پاکستانی بچی کا قتل: تین مشتبہ افراد کی بین الاقوامی سطح پر تلاش جاری،تصویر کا ذریعہPA MEDIAمضمون کی تفصیلمصنف, باب ڈیل عہدہ, بی بی سی نیوز 23 منٹ قبلبرطانیہ میں 10 سالہ پاکستانی بچی کے قتل کے معاملے پر تین افراد کی

کراچی پورٹ کی 215 فٹ اونچی کرین سے مبینہ خودکشی، فوٹیج جیو نیوز کو موصول

14 اگست کو کراچی پورٹ کی 215 فٹ اونچی کرین سے مبینہ خودکشی سے چند لمحے پہلے کی دل دہلانے والی فوٹیج جیو نیوز کو موصول ہو گئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرائیور رحیم کے ساتھی اسے کودنے سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ رحیم واپس آجا کے ساتھ…

نیدرلینڈز میں یومِ آزادی پر سفیر پاکستان نے پرچم کشائی کی، کوہ پیما شہروز کاشف کی شرکت

سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نیدرلینڈز نے یومِ آزادی روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ پاکستان ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں نیدرلینڈز کے مختلف علاقوں سے طلباء، خواتین اور بچوں سمیت پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہ

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔ایسویسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 943 روپے…

الیکشن کمیشن کی سابق وزرائےاعلیٰ و دیگر اراکین اسمبلی کو سرکاری رہائشگاہیں خالی کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزرائےاعلیٰ، کابینہ ارکان، مشیران اور اراکین اسمبلی کو سرکاری رہائشگاہیں خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم، وزرائےاعلیٰ اور کابینہ کے ارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم بھی دیا…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت بشریٰ بی بی نے مزاحمت کی، ڈی آئی جی لاہور

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے وقت بشریٰ بی بی نے مزاحمت کی تھی۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور نے 5 اگست کو عدالتی حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت کی صورتحال سے متعلق انکشاف…

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ن لیگ کی رہنما کے ساتھ پیش آئے واقعہ پر اظہار افسوس

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما کے ساتھ بیرون ملک پیش آئے واقعے پر اظہار افسوس کیا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ بدزبانی اور اخلاقی معیار سے گِری گفتگو تحریک انصاف کا شیوہ ہے نہ قبول کرتے ہیں۔کمیٹی کا کہنا…

سکھر: صحافی جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ درج

سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سکھر پولیس کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ سی سیکشن میں مقدمہ مقتول صحافی کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق صحافی جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ 6…

ایل پی جی قیمت میں 10 روپے کلو کا اضافہ

لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ 10 روپے اضافے کے بعد فی کلو قیمت 210 سے 220 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق گھریلو…

بلوچستان: دالبندین ایئرپورٹ پر ایک سال کیلئے فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بلوچستان کے دالبندین ایئرپورٹ پر ایک سال کیلئے فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے جیٹ رفیولنگ کی سہولت کو یقینی بنایا ہے۔سی اے اے کا…

صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت سے پی ایف یو جے، اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای اور ایمنڈ کے نمائندوں نے ملاقات کی۔صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 پر دستخط کر دیے۔قبل ازیں صدر عارف…

نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے رائٹ آرم فاسٹ بولر نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کو کندھے کی انجری ہوئی ہے، وہ گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کی جگہ شرف…

سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست، سماعت 18 اگست کو ہوگی

قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصافا (پی ٹی آئی) کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست کو سماعت کرے گا۔احتساب بیورو…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کردی گئی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کردی، پہلے یہ ٹیسٹ 27 اگست کو ہونا تھا۔ قومی اسمبلی کی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت نے ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کی سفارش کی تھی تاہم…

ورلڈکپ کرکٹ: ٹکٹوں کی فروخت کیلئے رجسٹریشن شروع

بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ کے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کےلیے رجسٹریشن شروع ہوگئی۔ٹکٹس کی فروخت 25 اگست سے مرحلہ وار شروع ہو گی، احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کی ٹکٹس 3 سمتبر کو فروخت کی…

سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا

سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور 8 انجینئرز کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے 8 انجینئرز اور شعبوں…

انجو نے پاکستان اور سیما حیدر نے بھارت میں یومِ آزادی کیسے منایا؟

جولائی کا مہینہ پاکستان اور بھارت کے لیے کافی منفرد مہینہ تھا جہاں پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی اور بھارتی لڑکے کی محبت میں گرفتار پاکستانی لڑکی نے اپنی اپنی سرحد پار کی۔سیما حیدر کا بھارت اور انجو کا پاکستان آنا تھا کہ…