جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غدار نہیں ہوں، شوہر کیساتھ واپس بھارت جاؤں گی، انجو کا نیا بیان

آن لائن محبت کے بعد بھارت سے پاکستان آ کر، خیبرپختون خوا کے نصراللّٰہ سے شادی کرنے والی خاتون انجو (فاطمہ) نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں ہوں،  جَلد ہی اپنے شوہر نصراللّٰہ کے ساتھ واپس بھارت جاؤں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر انجو کی…

بھارت: بیٹی کو کندھے پر بٹھائے شخص کو گولی مار دی گئی

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بیٹی کو کندھے پر بٹھا کر جانے والے شخص کو گولی مار دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی حالت تشویش ناک جبکہ حملے میں اس کی بیٹی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی…

نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت تیز

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کر دی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے مختصر کابینہ رکھنے کا بھی…

نسلہ ٹاور کیس: منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی اینٹی کرپشن کورٹ نے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا۔ملزم کے وکیل فاروق ایچ…

انٹربینک میں ڈالر تقریباً 4 روپے مہنگا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ایک ڈالر 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے 75 پیسےکاہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 288 روپے 49 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 297 روپے کا…

پاکستان کی 10 سالہ آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلہ جیت لیا

دس سالہ پاکستانی آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔گزشتہ منگل کو قازقستان کے شہر اکتاؤ میں منعقد ہونے والی ورلڈ اسکول چیس چیمپئن شپ انڈر 12 میں 53 ممالک سے 400 کھلاڑیوں نے حصہ…

چوہدری پرویز الہٰی کا 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔نیب حکام نے چوہدری پرویز الہٰی کو ریمانڈ کے…

روس میں پیٹرول اسٹیشن پر آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی

روس میں پیٹرول اسٹیشن پر آگ لگنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 35 ہوگئی جبکہ 80 افراد زخمی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پیٹرول اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ داغستان کے شہر ماخچکالا میں پیش آیا۔ماخچکالا ریاست…

خادم حسین رضوی کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی گئی

سپریم کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے بانی مرحوم خادم حسین رضوی کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی۔اس حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مدعی بیرسٹر مسرور اور مدعا علیہ خادم حسین رضوی دونوں انتقال کرچکے…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کے لیے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وزارت خزانہ نے اسلام آباد ائیر پورٹ کو آوٹ سورس کرنے کا پلان منظور کر لیا۔ذرائع کے مطابق آؤٹ سورس ہونے پر تھرڈ پارٹی ایڈوانس 10 کروڑ ڈالر دے گی، خلاف ورزی…

انتخابات کب ہوں گے؟ کے سوال پر الیکشن کمیشن کا جواب دینے سے گریز

سپریم کورٹ میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ کے سوال پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب دینے سے گریز کرلیا گیا۔سپریم کورٹ میں حلقہ بندیوں کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پوچھا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کب کرا رہا ہے؟ جواب میں الیکشن کمیشن…

مسک اور زکربرگ کی لڑائی کیلیے قدیم اکھاڑے کی جگہ چُن لی گئی

سان فرانسسکو، امریکا: ٹیسلا اور X کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے ساتھ ان کی لڑائی اٹلی میں قدیم اکھاڑے کولوزیئم میں ہوگی۔  عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کے مالک ایلون مسک نے بتایا کہ…

جشن آزادی، برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی کے موقع پر دبئی میں موجود دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو بھی سبز ہلالی پرچم کا رنگ چڑھ گیا۔برج خلیفہ پر سبز ہلالی پرچم کے خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہزاروں پاکستانی اس دیو قامت عمارت کے اطراف…

صمصام بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے صمصام بخاری نے کہا ہے کہ میں ہر محب وطن پاکستانی کی طرح 9 مئی کے واقعات کی پُرزور مذمت کرتا ہوں، نہ کبھی تشدد کی سیاست پر یقین رکھا نہ رکھوں گا، نہ ہی یہ کوئی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔اے ٹی سی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں توسیع پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔جج ابوالحسنات نے تینوں مقدمات…

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق، حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی مظالم، غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں نے گھروں پر…

9 مئی واقعات، بشریٰ بی بی کو شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش ہوگئیں جس کے بعد انہیں جج محمد سہیل نے شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔9 مئی واقعات پر چیئرمین تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کے سلسلے میں…

ٹوکیو: پاکستان کے یوم آزادی پر جشن کا سماں

پاکستانی سفارتخانہ ٹوکیو میں پاکستان کا 76ویں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے صبح 9 بجے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر جاپان میں مقیم پاکستانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔سفیر رضا بشیر تارڑ…

اٹک: پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی

پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز، وائرلیس آپریٹر…

اٹک: پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی

پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز، وائرلیس آپریٹر…