جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اٹک: پولیس اسٹیشن پر آسمانی بجلی گر گئی، 5 اہلکار زخمی

پولیس اسٹیشن اٹک خورد میں آسمانی بجلی گر گئی جس کے نتیجے میں عمارت گرنے سے 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔ترجمان اٹک پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والوں میں اے ایس آئی امتیاز، وائرلیس آپریٹر…

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری نے نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نےکی۔توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں سابق وزیر اطلاعات…

نواز شریف کے آنے کی تاریخ کا اعلان ن لیگ کرے گی، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان جماعت کرے گی، انہوں نے اپنے آنے کا فیصلہ جماعت پر چھوڑا ہے۔طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیم کسی کے پاس ہے تو وہ نواز شریف کے پاس ہے،…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 297 روپے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہو کر 297 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288.70 روپے کا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر 288.49 روپے پر بند ہوا تھا۔بشکریہ جنگbody a…

سپریم کورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو نظم و ضبط والا انسان قرار دے دیا۔سپریم کورٹ میں سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد فردِ جرم کو دھاندلی قرار دیدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر عائد فردِ جرم کو دھاندلی اور وچ ہنٹ قرار دے دیا۔اس معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ الیکشن میں مداخلت پر فردِ جرم مجھے دھاندلی لگتی ہے، یہ فردِ جرم ڈھائی سال پہلے کیوں نہیں عائد کی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ…

شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمہ، انصاف کریں، بےگناہ ہے تو بےگناہ قرار دیں، جج کا پراسیکیوٹر سے مکالمہ

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمے میں پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کریں، بےگناہ ہے تو بےگناہ قرار دیں، زیادتی کی کوئی انتہا رکھیں۔شاہ محمود قریشی کے…

ایم کیوایم کو مقبول باقر کے نام پر اعتراض نہیں، رعنا انصار

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کا کہنا ہے کہ اچھے نام پر اتفاق میں وقت لگتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس ریٹائر مقبول باقر کا نام فائنل ہوا۔رعنا انصار نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے باہمی…

بین اسٹوکس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ دیا ہے۔بین اسٹوکس نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر فوکس رکھنے کیلئے گزشتہ برس ون ڈے کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کی تھی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسٹوکس…

مشکل حالات میں بہت اہم ذمہ داری ہے، مقبول باقر

سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں یہ بہت اہم ذمہ داری ہے، کوشش ہوگی لوگوں کے مسائل حل کرسکیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا تھا…

سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ کون ہیں؟

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ نامزد کردیئے گئے،  وہ سال 2015 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقرر ہوئے، ان کے پروفائل کا جائزہ لیتے ہیں۔مقبول باقر کی تاریخ پیدائش سال 1957 ہے، انہوں نے کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981…

امریکا میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر پٹسبرگ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ، بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے 3 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 3 زخمیوں…

ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابات میں مداخلت کے الزام پر فردِ جرم عائد

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے الزام پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت سے متعلق مقدمے پر فردِ جرم کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے 18…

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان پر اہم مشاورت، حتمی نام کچھ دیر میں فائنل کیے جانے کا امکان، ذرائع

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کاکڑ کی ملاقات میں نگراں وزیراعلیٰ کا نام کچھ دیر میں فائنل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں عبدالقدوس بزنجو اور ملک سکندر کی نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے…

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر پر اتفاق

سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر رعنا انصار اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے بھی جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ منظوری دے دی۔گورنر سندھ…

ہمیں دھوکا مل رہا ہے کب تک کھاتے رہیں گے؟ اٹھنا ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ خالد مقبول بھائی سمیت سب کو جو مل رہا ہے وہ دھوکا ہے، ہم کب تک دھوکا کھاتے رہیں گے، ہمیں اپنے حق کے لیے اٹھنا ہوگا۔گورنر سندھ کی قیادت میں قافلہ آزادی ریلی کے شرکاء مزار قائد پہنچے، اس موقع پر…

کراچی، ہوائی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 16 زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔76 ویں جشن آزادی کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔کلفٹن باغ ابن قاسم میں کے ایم سی کی جانب سے آتش بازی کا شاندار کا مظاہرہ کیا…

قوم اور فوج میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں ناکام ہونگی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم اور فوج میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں ناکام ہوں گی، افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر آزادی پریڈ کا انعقاد…

کیا عالمی رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے؟

کیا عالمی رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے؟،تصویر کا کیپشنستمبر 2022 میں طالبان کابل میں ایک چوکی پر کھڑے ڈیوٹی دے رہے ہیں۔ مضمون کی تفصیلمصنف, لِیس ڈُوسِٹ عہدہ, بی بی سی، چیف انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ3 گھنٹے قبلدو سال پہلے

اختر مینگل نے نواز شریف کو خط لکھنے کی وجہ بتادی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھنے کی وجہ بتادی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران اختر مینگل نے کہا کہ نواز شریف کو خط اس لیے لکھا کہ گلے شکوے ہمیشہ گھر کے…