جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ کون ہیں؟

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ نامزد کردیئے گئے،  وہ سال 2015 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج مقرر ہوئے، ان کے پروفائل کا جائزہ لیتے ہیں۔مقبول باقر کی تاریخ پیدائش سال 1957 ہے، انہوں نے کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981…

امریکا میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر پٹسبرگ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ، بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے سے 3 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 3 زخمیوں…

ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابات میں مداخلت کے الزام پر فردِ جرم عائد

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے الزام پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت سے متعلق مقدمے پر فردِ جرم کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے 18…

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان پر اہم مشاورت، حتمی نام کچھ دیر میں فائنل کیے جانے کا امکان، ذرائع

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کاکڑ کی ملاقات میں نگراں وزیراعلیٰ کا نام کچھ دیر میں فائنل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں عبدالقدوس بزنجو اور ملک سکندر کی نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے…

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر پر اتفاق

سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر رعنا انصار اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے بھی جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام کی بطور نگراں وزیر اعلیٰ منظوری دے دی۔گورنر سندھ…

ہمیں دھوکا مل رہا ہے کب تک کھاتے رہیں گے؟ اٹھنا ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ خالد مقبول بھائی سمیت سب کو جو مل رہا ہے وہ دھوکا ہے، ہم کب تک دھوکا کھاتے رہیں گے، ہمیں اپنے حق کے لیے اٹھنا ہوگا۔گورنر سندھ کی قیادت میں قافلہ آزادی ریلی کے شرکاء مزار قائد پہنچے، اس موقع پر…

کراچی، ہوائی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 16 زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔76 ویں جشن آزادی کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی۔کلفٹن باغ ابن قاسم میں کے ایم سی کی جانب سے آتش بازی کا شاندار کا مظاہرہ کیا…

قوم اور فوج میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں ناکام ہونگی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم اور فوج میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں ناکام ہوں گی، افواج پاکستان اور عوام ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں 76 ویں جشن آزادی کے موقع پر آزادی پریڈ کا انعقاد…

کیا عالمی رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے؟

کیا عالمی رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے؟،تصویر کا کیپشنستمبر 2022 میں طالبان کابل میں ایک چوکی پر کھڑے ڈیوٹی دے رہے ہیں۔ مضمون کی تفصیلمصنف, لِیس ڈُوسِٹ عہدہ, بی بی سی، چیف انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ3 گھنٹے قبلدو سال پہلے

اختر مینگل نے نواز شریف کو خط لکھنے کی وجہ بتادی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھنے کی وجہ بتادی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران اختر مینگل نے کہا کہ نواز شریف کو خط اس لیے لکھا کہ گلے شکوے ہمیشہ گھر کے…

محمد زبیر کا نواز شریف کی ستمبر میں وطن واپسی کا دعویٰ

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائد نواز شریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔کراچی کے علاقے ملیر میں جشن آزادی کی تقریب سے محمد زبیر، صدر ن لیگ سندھ شاہ محمد شاہ اور…

شہباز شریف کے وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہونے کے مناظر سامنے آگئے

شہباز شریف کے وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہونے کے مناظر سامنے آگئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سبکدوش وزیر اعظم شہباز شریف کو الوادع کیا۔سبکدوش وزیراعظم سے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ملاقات ہوئی، انوار الحق کاکڑ نے اپنے…

پیمرا ترمیمی بل 2023 تاخیر کا شکار ہوگیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی بل 2023ء کی منظوری تاخیر کا شکار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پیمرا ترمیمی بل 2023ء تاحال وزیراعظم ہاؤس سے ایوان صدر نہیں پہنچا ہے بلکہ پارلیمانی امور کی وزارت میں ہی اٹکا رہ گیا ہے۔ذرائع…

یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی ولولہ انگیز تقریب

یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی ولولہ انگیز تقریب منعقد ہوئی۔پریڈ کے آغاز میں خواتین رینجرز کی بھرپور انٹری ہوئی۔ کورکمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل سید عامر رضا بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر پاکستان رینجرز کی پریڈ پر…

جشنِ آزادی کیلئے جوش وجذبہ عروج پر، ملک کی گلی گلی، کونے کونے میں جشن

ملک کے مخلتف شہروں میں جشن آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا، کہیں ریلیاں نکالی گئیں تو کہیں کیک کاٹے گئے۔گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ملک کی آزادی کا جشن منایا گیا۔ سرگودھا میں تھیلیسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیساتھ جشن آزادی کا…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر مشاورت

سندھ میں نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ پیپلز پارٹی کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام سامنے آیا ہے، جس پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے مشاورت کی گئی ہے۔ ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے جسٹس…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر مشاورت

سندھ میں نگراں وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ پیپلز پارٹی کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام سامنے آیا ہے، جس پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے مشاورت کی گئی ہے۔ ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے جسٹس…

واشنگٹن میں جشن آزادی کی تقریب، سردار مسعود خان نے پرچم کشائی کی

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے پاکستانی سفارت خانے میں جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سفیر سردار مسعود خان نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں سفارت خانے کے افراد سمیت پاکستانی امریکی کمیونٹی نے شرکت کی۔ سفیر پاکستان سردار مسعود خان…

نگران وزیر اعلیٰ سندھ کے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہوگیا

سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رابطہ کمیٹی نے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم رہنما  کچھ…

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی صدر عارف علوی کو یوم آزادی پر مبارکباد

سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو یوم آزادی پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ جدہ سے سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی صدر پاکستان کو یوم آزادی پر…