جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان میں معاشی بدحالی اور افراتفری کے ذمہ دار آستین کے سانپ ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ڈھاکا جیل میں جماعت اسلامی کے رہنما دلاور حسین سعیدی وفات پا گئے۔ انہیں جیل میں ڈالا تھا اور ان کا قصور یہ تھا کہ پاکستان کا ساتھ کیوں دیا۔ حیدرآباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کے دوران انکا مزید…

حنا پرویزبٹ کا لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کےخلاف پولیس کو درخواست دینےکا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے لندن میں ان کے ساتھ  بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حنا پرویزبٹ نے لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کو درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے…

راولپنڈی: اسپتال کے ایکسرے ڈپارٹمنٹ میں خاتون سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی کے  بےنظیر بھٹو اسپتال کے ایکسرے ڈپارٹمنٹ میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔تھانہ وارث خان پولیس نے طبی معائنے میں زیادتی کی تصدیق کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق خاتون کے ساتھ…

’اس دن مصر میں انسانیت کا قتل ہوا‘

’اس دن مصر میں انسانیت کا قتل ہوا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلآج سے دس سال قبل معزول کیے گئے صدر مرسی کے حامیوں کے احتجاجی دھرنے کے خلاف مصری فورسز کا کریک ڈاؤن اپنی نوعیت کے خونی ترین واقعات میں سے ایک تھا اور یہ مصر کے تاریک…

یورپ کا خواب آنکھوں میں سجائے ٹینکر کے پتوار پر گزرے 14 دن: ’میں نے پہلی بار پانی کا مطلب سمجھا‘

یورپ کا خواب آنکھوں میں سجائے ٹینکر کے پتوار پر گزرے 14 دن: ’میں نے پہلی بار پانی کا مطلب سمجھا‘،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلنائجیریا کے چار مسافر ایک ٹینکر کے پتوار پر سوار ہو کر یورپ کے لیے روانہ ہو گئے۔ انھیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ…

کراچی: یوم آزادی پر پاکستانی عوام کو امریکی قونصل خانے کی مبارکباد

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دی گئی۔امریکی قونصل خانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 76ویں سالگرہ پر امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے 76سال پر بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔…

پاکستان کے یوم آزادی پر خلا باز نے خلا سے لی گئی اسلام آباد کی تصویر شیئر کردی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلا باز نے خلا سے لی گئی اسلام آباد کی تصویر شیئر کردی۔اماراتی خلا باز سلطان النیادی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر خلا سے لی گئی اسلام آباد کی تصویر شیئر کرنے کے ساتھ مبارکباد دی۔النیادی نے بین الاقوامی…

راولپنڈی: بارش کے باعث نالے میں خاتون اور دو بچے ڈوب گئے

راولپنڈی کے علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث نالے میں ایک خاتون اور 2 بچے ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ چاکرہ روڈ رزاق ٹاؤن میں ایک خاتون برساتی نالے میں ڈوب گئی، چکری کےعلاقے میں بارش کے باعث جمع پانی میں بچہ ڈوب گیا، جس کی تلاش…

بھارت: اتراکھنڈ میں شدید بارش اور سیلاب، ڈیرہ دون ملٹری اکیڈمی کی عمارت متاثر

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ ریاستی دارالحکومت ڈیرہ دون سے بھارتی میڈیا کے مطابق شہر میں بارشوں سے ڈیرہ دون ڈیفنس کالج کی عمارت کا ایک حصہ بھی گرگیا۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ…

سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب

سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قومی ترانے کی دھن پر سفیر پاکستان احمد فاروق نے سبز ہلالی پرچم فضا میں بلند کیا۔اس موقع پر سفیر پاکستان نے کہا کہ ہم اپنے آباو اجداد کے شکر…

قائداعظم کی بصیرت انگیز قیادت اور بزرگوں کی قربانیوں سے آزادی ملی، عاصم افتخار

فرانس میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام 76ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر سفارتخانہ میں پرچم کشائی کی ایک شاندار تقریب ہوئی۔سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد نے کمیونٹی کے معزز ممبران، سفارتخانے کے اہلکاروں، دوستوں اور اہل خانہ سمیت…

کراچی: فارم ہاؤس انتظامیہ کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے ملیر میں ایک فارم ہاؤس کی انتظامیہ نے فائرنگ کر کے مبینہ ڈاکو کو ہلاک کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں فارم ہاؤس کی انتظامیہ کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس میں مبینہ ڈاکو ہلاک ہوا۔پولیس کا کہنا ہے…

چھوٹے صوبے سے نگراں وزیراعظم کا انتخاب احسن اقدام ہے، چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن

پاکستان کےنگران وزیر اعظم منتخب ہونے پر سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے  مبارکباد دی ہے۔ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے ملک کے چھوٹے صوبے سے نگراں وزیراعظم کے انتخاب کو ایک…

یوم آزادی پاکستان، ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے تحت تقریبات

پاکستان کا 76واں جشن آزادی اے ایس ایف ہیڈ کواررٹرز سمیت تمام یونٹس میں جوش و جزبہ اور نہایت عقیدت و احترم سے منایا گیا۔ دن کا آغاز بعد نماز فجر مسجدوں میں قرآن خوانی سے ہوا، ملک کی بقاء اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔تمام یونٹس…

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیرِ اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیرِ اعظم کےعہدے کا حلف لیا۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔تقریب حلف برداری میں وزیرِ اعظم…

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز نے 14 اگست کی دوپہر کو لینڈنگ کی ہے۔ سطح سمندر سے 7500 فٹ بلندی پر واقع اس ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ کا اعزاز پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو حاصل ہوا۔  یہ پرواز…

ایشیا کپ: جنرل اور فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹس کی فروخت شروع

ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے جنرل اور فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گئی۔ایشیا کپ کے پاکستان میں 4 میچ کھیلے جائیں گے، تمام ٹکٹس آن لائن خریدے جاسکیں گے۔ملتان میں پاکستان نیپال کے میچ کے جنرل انکلوژر کے ٹکٹس کی…