جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی کلب الہلال سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلیں گے، ان کا الہلال کلب سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا۔ نیمار جونیئر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے سعودی عرب کے کلب الہلال چلے گئے ہیں جہاں اُنہیں دو سالہ معاہدے کے تحت 300  یورو ز…

جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری دیدی جس کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار نے جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام…

اپوزیشن اور حکومت نے آئینی انداز سے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ کیا، مرتصیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں اپوزیشن اور حکومت نے آئینی انداز سے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے نام پر اتفاق کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب، ناصر شاہ…

امریکی وزیر خارجہ کی پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک باد

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کے یوم آزادی پر مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کی طرف سے پاکستانی عوام کو یوم آزادی پر نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم تعاون کے نئے سال کا آغاز کر…

صدر پیوٹن کی عارف علوی کو پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے صدر پاکستان عارف علوی کو پاکستان کے یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ اپنے پیغام میں روس کے صدر نے کہا کہ پاکستان اور روس کے دوستانہ تعلقات، انسداد دہشتگردی اور افغانستان کے امور پر دونوں ملکوں کی شراکت…

انگلش کرکٹ بورڈ 22 برس بعد زمبابوے کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ 22 برس بعد اپنی سرزمین پر ایک ٹیسٹ کیلئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔ زمبابوے نے آخری مرتبہ 2003 میں انگلینڈ کا دورہ کیا تھا۔زمبابوے کی ٹیم 2025 میں چار دن پر مشتمل ایک ٹیسٹ کھیلنے کے لیے انگلینڈ جائے…

گلگت: غیر سر شدہ پہاڑی سر کرنے کی کوشش، جاپانی کوہ پیما حادثے کا شکار

گلگت کی غیر سر شدہ پہاڑی کو سر کرنے کی کوشش میں جاپانی کوہ پیما حادثے کا شکار ہوگئے، حادثے کے بعد ایک جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہے۔ جاپانی کوہ پیما تاکایاسو سیمبا اور شنجی تمورا پہلے سر نہ ہونے والی پہاڑی سر کرنا چاہتے تھے۔ دونوں کوہ پیما…

ہوم ورک نہ کرنے پر ماں کی ڈانٹ، 10 سالہ بچہ تھانے پہنچ گیا

چین میں ایک 10 سالہ بچہ اس وقت تھانے پہنچ گیا جب اس کی ماں نے اسے اسکول سے ملنے والا ہوم ورک نہ کرنے پر ڈانٹا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ بچہ گھر سے بھاگ کر سیدھا مقامی پولیس اسٹیشن پہنچا جہاں اس نے شکایت درج کرانے کے بعد درخواست کی کہ اسے…

الیکشن کمیشن کی سندھ و بلوچستان میں انتظامی افسران تبدیل کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے سندھ اور بلوچستان میں انتظامی افسران تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی۔الیکشن کمیشن نے انتظامی افسران کی تبدیلی کیلئے سندھ اور بلوچستان کے چیف سیکریٹریز کو مراسلہ بھیج دیا۔سپریم کورٹ میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ کے سوال…

سینیٹر عرفان صدیقی کے 14 ماہ سے لاپتہ بل کا پتا چل گیا

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کے 14 ماہ پہلے لاپتہ ہونے والے ضابطہ فوجداری ترمیمی بل 2022 کا پتا چل گیا۔تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران عرفان صدیقی کے بل سے متعلق اطلاع دے…

پاکستان کے عبوری وزیراعظم کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عبوری وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے ویدانت پٹیل نے کہا کہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں حکومت تحلیل کردی گئی ہے۔…

بلغاریہ کی سفیر کی یومِ آزادی پر مبارک باد، قومی پرچم کیساتھ تصویر شیئر کردی

یورپی ملک بلغاریہ کی سفیر ارینا گانچیوا نے پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی پر سبز رنگ کے کپڑے زیب تن کرکے سب کے دل جیت لیے۔اسلام آباد میں قائم بلغاریہ کے سفارتخانے نے ٹوئٹر پر سفیر کی خوبصورت تصویر شیئر کی۔سفیر ارینا کے عقب میں پاکستان کا…

عام انتخابات فروری 2024ء میں ہوں گے، رانا ثناء

سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عام انتخابات فروری 2024ء میں ہونے کا دعویٰ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو بھی فروری 2024ء…

کے پی نگراں حکومت نے سرکاری ملازمین سے متعلق پالیسی جاری کردی

خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے سرکاری ملازمین سے متعلق پالیسی جاری کردی ہے۔صوبائی محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی ہدایات پر مبنی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں سرکاری ملازمین کو پابند کیا گیا ہے کہ حکومتی امور سے متعلق معلومات سوشل میڈیا پر شیئر…

سابق امریکی صدر ٹرمپ کا جارجیا الیکشن فراڈ رپورٹ جاری کرنے کا اعلان

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست جارجیا میں انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کی فرد جرم لگنے کے بعد جارجیا الیکشن فراڈ رپورٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر بیان میں سابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ریاست جارجیا میں 2020 کے…

لاہور ہائیکورٹ: کم گریڈز والے افسران کی ہائی گریڈ پر تقرریاں آرٹیکل 4 اور 25 کیخلاف قرار

لاہور ہائیکورٹ نے کم گریڈز والے افسران کی ہائی گریڈ پوسٹ پر تقرریوں کو آرٹیکل 4 اور 25 کے خلاف قرار دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے تنویر سرور کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔عدالت نے کہا کہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے 17 مئی 82 اور یکم…

پراپرٹی سیکٹر کو ریلیف اور فرضی آمدن سے متعلق ایف بی آر کا وضاحتی سرکلر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی سیکٹر کو ریلیف اور فرضی آمدن سے متعلق وضاحتی سرکلر جاری کردیا۔ایف بی آر نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کیلئے فرضی آمدن کی شق واپس لے لی، پراپرٹی کی فرضی آمدن کا اطلاق صرف مقامی شہریوں پر ہوگا۔یہ…

‎فرانس میں کشمیریوں اور سکھوں نے بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا

بھارت کے یوم آزادی کو سکھ کمیونٹی اور کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس حوالے سے زاہد اقبال ہاشمی کی قیادت میں انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیرِ اہتمام کشمیری اور سکھ کیمونٹی نے پیرس میں ری پبلک کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔…

انتخابات کیلئے ہر سیاسی پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نگراں حکومتوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کے انعقاد کیلئے بہترین ماحول فراہم کیا جائے، ہر سیاسی پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے۔نگراں حکومتوں کو ارسال کردہ خط میں الیکشن کمیشن کا…

چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ، 3 مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد : انسدادِ دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تین…