جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توشہ خانہ کیس، لطیف کھوسہ کے دلائل پر عدالت میں قہقہے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری سماعت کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے…

توشہ خانہ کیس، لطیف کھوسہ کے دلائل پر عدالت میں قہقہے

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری سماعت کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے…

ہائیکورٹ میں زیرِ التوا معاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، حسن رضا پاشا

پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین حسن رضا پاشا نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ میں زیرِ التوا معاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔حسن رضا پاشا نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی آبزرویشن سے ماتحت عدالت کو…

پاکستان اور بھارت کا نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کا نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق بھارت کے لیے سعد وڑائچ پاکستان کے نئے ناظم الامور ہوں گے جبکہ بھارتی ناظم الامور سریش کمار کی جگہ گیتا سریواستوا…

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا زندگی بچانے والی ادویات کی کمی پر اظہار برہمی

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر  نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سعد خالد نیاز سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران صوبے میں زندگی بچانے والی ادویات کی کمی پر برہمی کا اظہار کیا۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبے بھر کے تمام اسپتالوں اور مارکیٹوں میں غیر…

برطانیہ میں 10 سالہ پاکستانی بچی کی موت، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل

برطانیہ میں قتل ہونے والی 10 سالہ بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔آر پی او سید خرم علی کا کہنا ہے کہ بچی کے قتل میں ملوث ملزمان کا تعلق ضلع جہلم سے بتایا گیا ہے، تحقیقات کے لیے ڈی پی او جہلم…

چیف الیکشن کمشنر نے صدرِ مملکت کے خط کا جواب دیدیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے متعلق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57 میں 26 جون کو ترمیم کردی گئی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن کو تاریخ یا…

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہمبن ٹوٹا میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی لگ رہی ہے، میچ میں بہترین بیٹنگ کی کوشش…

میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے گزشتہ ماہ لانچ کیے جانے والے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا۔ منگل کے روز سربراہ میٹا مارک زکر برگ نے نئے فیچر کا اعلان اپنی تھریڈز پوسٹ میں کیا۔ مارک زکر برگ نے لکھا کہ…

سارہ شریف قتل کیس: ’سارہ سکول آئی تو اس کے چہرے پر زخم تھے، پھر اس نے سکول چھوڑ دیا‘

سارہ شریف قتل کیس: پاکستان میں پولیس کی مقتول بچی کے والد کے بھائیوں سے تفتیش ،تصویر کا ذریعہPOLICE HANDOUTایک گھنٹہ قبلپاکستان کی پولیس نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ انھوں نے سارہ شریف کی ہلاکت کے معاملے میں مطلوب والد عرفان شریف کے دو…

خبردار! یہ 5 روزمرہ کی غذائیں آپکی سوچ سے کہیں زیادہ تیزی سے خراب ہو سکتی ہیں

کئی غذائیں ایسی ہیں جو ہمارے کچن کے کیبنٹس میں اتنا لمبا عرصہ محفوظ نہیں رہ سکتیں جتنا ہمارا خیال ہے۔ہم اکثر یہ یقینی بنانے کے لیے بڑی تعداد میں  چند غذائیں خرید لیتے ہیں کہ کہیں یہ جَلد ختم نہ ہو جائیں تاہم تمام غذائیں طویل عرصے تک تازہ…

شہباز شریف نے شاہین، حارث اور نسیم کو دنیا کا بہترین بولنگ اٹیک قرار دیدیا

سابق وزیراعظم شہباز شریف کی کرکٹ میں دلچسپی برقرار ہے جس کا اندازہ ان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے لگایا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی…

کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی، نگراں وزیر داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں 2 ہفتوں میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حارث نواز نے کہا کہ گھروں سے شاپنگ کے لیے جانے والی فیملیز کے ساتھ…

انٹر بینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری

انٹر بینک میں ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوکر 300 روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 299.64 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہونے کے بعد اس کی قیمت دو لاکھ…

ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد عدالت میں پیش کرنیکی استدعا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں وکلاء نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو جلد پیش کرنے کی استدعا کر دی۔ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف بغاوت، دھمکانے اور اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل صفائی زینب جنجوعہ نے کہا کہ ایمان مزاری کی…

ٹھٹھہ: ٹرک اور وین میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ کے علاقے جھرک کے قریب ٹرک اور وین کی ٹکر سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق حادثے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا…

سندھ: حکومتی گرانٹ لینے والے صحت کے تمام اداروں کا آڈٹ کرانے کا حکم

سندھ حکومت کی جانب سے صحت کے اداروں کو اربوں روپے کی مالی امداد کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔سندھ کی نگراں انتظامیہ نے حکومتی گرانٹ لینے والے صحت کے تمام اداروں کا آڈٹ کروانے کا حکم دے دیا۔ آڈٹ پرائیویٹ ادارے سے کروایا جائے گا، ایک ارب سے…

سندھ: حکومتی گرانٹ لینے والے صحت کے تمام اداروں کا آڈٹ کرانے کا حکم

سندھ حکومت کی جانب سے صحت کے اداروں کو اربوں روپے کی مالی امداد کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔سندھ کی نگراں انتظامیہ نے حکومتی گرانٹ لینے والے صحت کے تمام اداروں کا آڈٹ کروانے کا حکم دے دیا۔ آڈٹ پرائیویٹ ادارے سے کروایا جائے گا، ایک ارب سے…

رانا ثناء اللّٰہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی گئی

سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ لاہور…

بٹگرام چیئر لفٹ کی تینوں رسیاں غیر معیاری تھیں، پولیس

بٹگرام چیئر لفٹ واقعے سے متعلق پولیس نے کہا ہے کہ چیئر لفٹ کی تینوں رسیاں غیر معیاری تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ چیئر لفٹ میں حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے تھے۔اس حوالے سے پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیئر لفٹ کے مالک کو 2 نوٹس جاری کیے تھے،…