جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن کی مشاورت کی دعوت، پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی نامزد کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی آئندہ عام انتخابات کےلیے سیاسی جماعتوں کو مشاورت کی دعوت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 3 رکنی کمیٹی نامزد کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی الیکشن کمیشن کے آئندہ عام انتخابات کےلیے…

چیئرلفٹ میں پھنسے بچے کو ریسکیو کرنے والے صاحب خان کا حکومت سے نوکری کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کے شہر بٹگرام کے چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے والے صاحب خان نے حکومت سے نوکری دینے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحب خان نے کہا کہ ڈولی میں پھنسے بچے کو بچانے کے بعد خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا، خود پر…

راولاکوٹ: مہنگی بجلی، لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرین نے 30 ہزار بل جلادیے

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں بجلی کے زائد نرخوں اور لوڈشیڈنگ کےخلاف احتجاج کیا گیا، احتجاج کے دوران شہریوں نے 30 ہزار سے زائد بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔مظاہرین کی جانب سے  مطالبہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر کے لوگوں کو لوڈشیڈنگ سے مکمل مستثنیٰ قرار…

اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے بچوں سمیت تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسپیشل سروسز گروپ کی ٹیم، افواج پاکستان اور مقامی انتظامیہ کا قوم شکریہ ادا کرتی…

ایشین گیمز، مختلف کھیلوں کے 67 آفیشلز کے نام فائنل

ایشین گیمز کے لیے مختلف کھیلوں کے 67 آفیشلز کے نام بھی فائنل کرلئے گئے، پہلی فہرست سے پانچ کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا، کھلاڑیوں کا دستہ اب 213 ایتھلیٹس پر مشتمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق اکثر کھیلوں میں فیڈریشن کے عہدیداران ہی ٹیم آفیشلز بنے…

بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی واپس روانہ ہوگئيں۔رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے جمعرات کو ان کے وکلا کی…

امریکی صدر نے ہوائی کی آگ کو باورچی خانے سے ملادیا

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہوائی میں آگ سے تباہی کو اپنے باورچی خانے میں آگ سے تشبیہ دے کر مخالفت کا طوفان مول لے لیا۔بے موقع بات پر صدر کو مقامی افراد کی جانب سے واپس گھر جاؤ کے نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔متاثرین نے سوال کیا کہ آخر…

سمندری طوفان ہیرلڈ امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ہیرلڈ امریکی ریاست ٹیکساس کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے جنوبی ساحلی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔متاثرہ علاقوں میں ساڑھے سات ہزار صارفین بجلی سے محروم ہیں، سیلابی صورتحال کے خدشہ کی وجہ سے…

پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ

پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ،تصویر کا ذریعہReuters30 منٹ قبلروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے…

انتخابات پر مشاورت: جے یو آئی کا کل ای سی پی جانے کا اعلان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے آئندہ انتخابات پر مشاورت کےلیے کل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) جانے کا اعلان کردیا۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق الیکشن کمیش کی آئندہ عام انتخابات کےلیے مشاورت کی دعوت پر پارٹی وفد کل دوپہر 3 بجے…

اسلام آباد: اسکول میں 6 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسکول میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 6 سال کے بچے سے زیادتی کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ بنی گالہ میں درج کرلیا گیا۔ملزمان نے گلی سے گزرنے والی 18 سالہ ذہنی…

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو مشاورت کی باضابطہ دعوت دی ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انتخابی عمل پر مشاورت کے لیے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو باضابطہ دعوت دی ہے۔الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو 25 اگست کی صبح 11 بجے الیکشن کمیشن آنے کی دعوت دی ہے۔انہوں نے مزید…

ملتان: بہاء الدین زکریا کا عرس، شاہ محمود کے بھائی نے بھتیجے کو ڈانٹ پلا دی

ملتان میں حضرت بہاء الدین زکریا کے عرس پر شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین نے بھتیجے زین قریشی کو ڈانٹ پلا دی۔زین قریشی کے چچا مرید حسین کو اعتراض تھا کہ زین نے ان کے آنے سے پہلے درگاہ کو غسل کی تقریب کیسے شروع کروادی۔مرید قریشی نے زین…

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل 13سال بعد سماعت کیلئے مقرر

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کے بھائی مرتضیٰ بھٹو کے قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل کی 13 برس بعد سماعت ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے 3 ہفتے بعد باضابطہ سماعت کی منظوری دے دی۔وکلا کے پینل نے مدعی نور محمد گوگا کی طرف سے وکالت نامے…

ایشین والی بال، پاکستان میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگیا

ایران میں جاری ایشین والی بال میں پاکستان میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ارومیہ میں کھیلے گئے ٹاپ 12 میچ میں ایران نے پاکستان کو 3-0 سے شکست دے دی۔ٹاپ 12 میں ایران سے شکست کے بعد پاکستان ساتویں سے دسویں پوزیشن کے میچ کھیلے گا۔پاکستان 7 سے…

پاکستان کسی صورت انتہا پسندی اور دہشت گردی کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گا،وزیراعظم

کراچی:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے واضح پیغام دیا ہے کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے اور دہشت گردی کیخلاف سرنڈر نہیں کریں گے۔ گزشتہ روز وزیرستان میں ہمارے 10جوان شہید ہوئے، جو لوگ سمجھتے…

کام کرنے اور رہنے کے لیے بحرین اور ملائیشیا سمیت دنیا کے پانچ بہترین ممالک کون سے ہیں؟

کام کرنے اور رہنے کے لیے بحرین اور ملائیشیا سمیت دنیا کے پانچ بہترین ممالک کون سے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لندسے گیلووےعہدہ, بی بی سی ٹراولایک گھنٹہ قبلبیرون ملک رہنے اور کام کرنے کے بارے میں ایک نئے سروے میں غیر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر اعشاریہ 73 فیصد اضافے سے 47 ہزار 418 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 580 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس…